ماہانہ ارکائیوز

طاہرہ، ایک لاش کی کہانی

میں اس وقت بارہویں جماعت کی طالبہ تھی، باپ کا سایہ نہ ہونے کی وجہ سے زندگی میں کسی آسائش کی کوئی گنجائش نہیں تھی، بیوہ ماں بہت مشکل سے ہمیں پال رہی تھی، اس دن بھی کالج کے لئے گھر سے نکلی انہی سوچوں میں گم تھی، اچھے مستقبل کے سہانے خواب دیکھنے پر کوئی پابندی جو نہیں ہوتی، …

مزید پڑھئے

سی پیک کےمعاشی فوائداورہماری کھوشناخت

اس  سے پہلے انہی صفحات پر سی پیک کے علاقے پر ثقافتی اثرات اور ہماری شناخت پر بات  کی گئی تھی ۔ آج ہم سی پیک سے جڑے ہوئے معاشی  وسائل اور ان سے مقامی لوگوں کے فائدہ اُٹھانے کی بات کریں گے۔تاکہ ہماری شناخت اور پہچان ترقی کے ساتھ بھی برقرار رہےاور ہم آنے والے وقت  کا ادراک کرکے   …

مزید پڑھئے

کیا گولین 106 میگا واٹ سے چترال کو بجلی دی جائے گی؟

چترال (فیس بک اپڈیٹ) جولائی 2017 تک چترالی قوم کو گولین گول 106 میگا واٹ کے ایک فیڈر سے 35 میگا واٹ کی ترسیل کا جھانسا دیا جارھا هے.35  میگاواٹ کیلئے گریڈسٹیشن تک ٹرانسمیشن لائن بچھانے کا کام تیزی سے جاری ھے اور گریڈسٹیشن کی تعمیر کا کام بھی تکمیل کی طرف گامزن ھے.لیکن مدعا یه هے که پورے چترال میں …

مزید پڑھئے

الیکشن 2018 میں آزاد امیدوار ہی کیوں جیتیں گے؟

چترال (ڈاکٹر عنایت اللہ فیضی) خیبر پختونخواہ کے سب سے بڑے ضلع چترال میں اعداد وشمار بتاتے ہیں کہ آنے والے جنرل انتخابات میں آزاد امیدوار چترالیوں کو لبھائیں گے اور آزاد امیدوار ہیں کامیاب ہونگے۔اس کی خاص  وجہ چترال کے عوام کو درپیش مسائل (جو گذشتہ 70 سالوں سے ہیں) کے تئیں مرکزی دھارے کی سیاسی جماعتوں کی مسلسل …

مزید پڑھئے

شہید اُسامہ ورائچ کیرئیر اکیڈمی نے چترالیوں کی خدمت کادوسرا سنگ میل عبور کرلیا

چترال (نمائندہ زیل نیوز) گورنمنٹ  ہائی سکول چترال کے ہال میں جمعہ کے دن ایک تقریب منعقد ہوئی۔ جس میں شہید اُسامہ ورائچ کیرئیر اکیڈمی کے دوسرے بیچ میں پاکستان ائیر فورس  سکولوں اور کیڈیٹ کالجوں  کی تیاری کے سلسلے میں  ہونے والے دو مہینے پر محیط کلاسز کے طلباء میں اسناد تقسیم کئے گئے۔ تقریب میں اے سی چترال …

مزید پڑھئے

چرون کے مقام پر خطرناک ایکسیڈنٹ

چرون (نمائندہ زیل) چرون کے مقام پر بونی چترال روڈ میں ایک خوفناک حادثہ پیش آیا ہے جس میں ایک ویلز جیپ اور فلائنگ کوچ کی آپس میں ٹکر ہوئی ہے۔ خیر کی خبر یہ ہے کہ کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔ فلائنگ کوچ بونی سے چترال جبکہ جیپ چترال سے آرہی تھی۔

مزید پڑھئے

پاور کمیٹی چترال کا اگلا اجلاس کب اور کہاں؟

چترال (فیس بک اپڈیٹ) پاور کمیٹی کا کل بعد از نماز جمعہ بوقت 1:30 چترال پریس کلب میں ہنگامی پریس کانفرنس اور پُرامن واک کرنے اور آئندہ کے لیے لائحہ عمل ترتیب دینےکا فیصلہ. بجلی کے حالیہ بحران، واپڈا اور پیڈو کے من مانیوں اور ٹاون چترال کے عوام کے جذبات اے.سی چترال کے نوٹس میں لاکر شدید احتجاج کیا گیا …

مزید پڑھئے

آغا خاں ہائیر سیکنڈری اسکول سین لشٹ میں عالمی یوم ماحولیات کی تقریب

چترال(نامہ نگار)گزشتہ دنوں   آغا خان ہائیر سیکنڈری اسکول سین لشٹ چترال  میں  عالمی ماحولیات کے حوالے سے ایک تقریب کا اہتمام کیا گیا ۔ عالمی ماحولیات کا یہ دن ہر سال ۵ جون  کو پوری دنیا میں ایک خاص تھیم  کے تحت منایا جاتا ہے۔ اس سال اقوام متحدہ کی طرف سے تھیم  رکھا گیا تھا”نیچر کے ساتھ تعلق ” …

مزید پڑھئے

گولین 2 میگا واٹ بجلی گھر ضلع ناظم اور پاور کمیٹی کا ہے۔

چترال(نیٹ نیوز)ایس آر ایس پی کی جانب سے جمعہ کے روز بجلی کی ترسیل کے بعد ضلع ناظم مغفرت شاہ اور خان حیات اللہ خان بجلی پہ قبضہ جمائے بیٹھے ہیں جو شیڈول بنایا گیا تھا اُس کی دہجیاں ضلع ناظم اور خان حیات اللہ خان نے واپڈا کے ساتھ ملکر بکھیر دی۔ یہ باتیں پاکستان پیپلز پارٹی ضلع چترال …

مزید پڑھئے

"سبحان الملک القدوس” وتروں کے بعد ہے تراویح کے درمیان میں نہیں ۔

کیا "سُبْحَانَ الْمَلِکُ الْقُدُّوْسُ” تراویح کی چار یا آٹھ رکعات کے بعد کہنا صحیح ہے، کیا یہ ذکر وتروں کے بعد نہیں کہنا چاہیے؟ اور اگر ہم گھر جا کر وتر پڑھنا چاہیں تو مسجد میں یہ ذکر پڑھ سکتے ہیں؟ نیز تراویح کی ہر دو رکعت مکمل کرنے کے بعد استغفار کرنا جائز ہے؟ الحمد اللہ: نبی صلی اللہ …

مزید پڑھئے