ماہانہ ارکائیوز

کینیڈین پارلیمینٹ نے اسلام کو بدنام کرنے کے کیخلاف قرارداد بھاری اکثریت سے منظور کر لی

ٹورنٹو ( ما نیٹر نگ ڈسک) کینیڈین پارلیمینٹ نے اسلام کو بدنام کرنے کے خلاف قرارداد بھارتی اکثریت سے منظور کر لی ہے۔ یہ قرارداد مسلمان رکن پارلیمینٹ اقراء خالد کی جانب سے پیش کی گئی جس پر 2 روز تک بحث جاری ہے اور بالآخر اسے بھارتی اکثریت سے منظور کر لیا گیا۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق قرارداد میں …

مزید پڑھئے

‘دنیا کی بلند ترین عمارت پر پاکستانی پرچم’

دبئی: پاکستان اور کشمیر ہی نہیں بلکہ دبئی میں بھی یوم پاکستان کے موقع پر جشن کا سماں ہے۔ 23 مارچ کو یوم پاکستان کے موقع پر دبئی میں واقع دنیا کی بلند ترین عمارت برج خلیفہ کو بھی پاکستانی پرچم کے رنگوں میں رنگ دیا گیا۔ یوم پاکستان کی خوشی میں جہاں ہر کوئی نہال ہے وہیں دبئی میں …

مزید پڑھئے

ہم آزاد ہیں!!

ہم آزاد ہیں!! آباؤ اجداد کے خون، بہو بیٹیوں کی عصمت ، جوانوں کی اسیری، عزیزو اقارب کی جدائی، معصوموں کی بہیمانہ قتل ، اکابریں کی تذلیل اور خواہشات کی قربانی پر حاصل کی گئی ملک کو لوٹنے کے لیے۔۔۔ ہم آزاد ہیں!! موسمی مینڈک بننے ، سبز باغ دکھانے ، آئین و قانون کو پیروں تلے روندنے ،ذاتی مفاد …

مزید پڑھئے

آج کا دن ہم سے تقاضا کرتا ہے کہ ہم وطن عزیز کو دہشت گردی اور انتہا پسندی سے پاک کریں۔ کمانڈنٹ چترال سکاؤٹس کرنل نظام الدین شاہ

چترال(نمائندہ زیل نیوز) یوم قرارداد پاکستان کے موقع پر ضلع چترال میں سب سے بڑی تقریب چترال سکاؤٹس پارک میں منعقد ہوئی۔ جس میں فوجی و سول افسران، ان کے اہل خانہ سمیت عوام کی کثیر تعداد نے شرکت کی مختلف سکولوں کے طلباؤ طالبات نے سٹالز لگائے اور  ماڈلز، خطاطی،  پنسل سکیجز اور سوزن کاری   کے نمونے پیش کیے۔ …

مزید پڑھئے

یوم پاکستان: پریڈ کی تیاریاں مکمل، تاریخ میں پہلی بار دوست ملک چین اور برادر اسلامی ملک سعودی عرب کے فوجی دستے شامل

پوری قوم جمعرات کو 77 واں یوم پاکستان قومی جوش و جذبے کےساتھ منائے گی، اسلام آباد میں مسلح افواج کی پریڈ کی مرکزی تقریب ہو گی جس میں صدر مملکت اور وزیر اعظم سمیت اعلیٰ سول اور عسکری حکام شریک ہوں گے۔  اسلام آباد: (زیل نیوز) 77 ویں یوم پاکستان کی تقریبات کا آغاز وفاقی دارالحکومت میں 31 جبکہ …

مزید پڑھئے

کوہستان کا ضلع اپر چترال والوں کو مبارک ہو!اے این پی رہنمافیض الرحمنٰ

جمہوریت میں نمائندہ قوم کا خادم و جواب دہ ہوتا ہے۔ چترال کے ہمارے نمائندے ابھی تک خود کو آقا اور عوام کو غلام سمجھے بیٹھے ہوئے ہیں اور ابھی تک چترالی قوم اپنے نمائندوں کو جواب دہ نہیں پاتی۔ جواب دہ تو خیر دُور کی بات ہے اُن تک آسانی سے رسائی بھی ممکن نہیں۔یہ بات صحافیوں سے گفتگو …

مزید پڑھئے

خلائی دور یادور جاہلیت؟

چترال سے اسلام آباد جانے والی جہاز کا حادثہ شاید چترال کی تاریخ کا بدترین حادثہ تھا جس کی بازگشت کئی دنوں تک قومی اور بین لاقوامی میڈیا پر گونجتی رہی۔تاہم افسوسناک امر یہ ہے کہ اس حادثے کے ذمہ داروں کا تعین آج تک نہیں ہوسکااورحادثے کی وجہ تین مہینے بعد بھی عوام کے لیے ایک معمہ ہے(گورنمنٹ اور …

مزید پڑھئے

پولیس کانسٹیبل محمد اسحاق کی نماز جنازہ پولیس لائن میں ادا کی گئی

چترال(نمائندہ زیل)موٹر سائیکل حادثے میں جان بحق پولیس کانسٹیبل محمد اسحاق کی نماز جنازہ پولیس لائن میں ادا کی گئی۔نماز جنازہ میں کمانڈنٹ چترال سکاؤٹس کرنل نظام الدین شاہ،ڈی ایس پی ہیڈکوارٹر محی الدین،ایس ڈی پی او چترال عبدالستار اوردوسرے اداروں سے وابستہ حضرات نے شرکت کی۔ نماز جنازہ کےبعد میت کو آبائی گاؤں بروز روانہ کردی گئی۔جہاں انہیں اشکبار آنکھوں …

مزید پڑھئے

بونی میں جشن نوروز روایتی جوش وخروش سے منایا گیا۔

بونی (نامہ نگار )موسم بہارکی آمد کی خوشی میں ہر سال ۲۱مارچ کو جشن نوروزچترال کے مختلف علاقوں خصوصا سب ڈویژ ن مستوج میں جوش وخروش سے منایا جاتا ہے ۔خاص کر اسماعیلی کمیونٹی کے ہاں اس دن ( ۲۱ مارچ )کی بڑی اہمیت ہوتی ہے۔ بچے بچیاں  نئے کپڑے پہنتے ہیں  اورسال نوکی آمد کو خوش آامدید کہتے ہیں۔ …

مزید پڑھئے

21مارچ کا دن مختلف پس منظروں کے ساتھ

چترال(زیل رپورٹ) سال کے بارہ مہینوں میں 21 تاریخ ہر مہینے کے تیسرے ہفتے کا آخری دن ہوتا ہے۔ لیکن مارچ کا اکیسواں تاریخ تیسرے ہفتے کے آخری دن کے ساتھ ساتھ درج ذیل  حوالوں سے بھی اہمیت کا حامل ہے۔ کھوار بہمنی سال کا پہلا دن۔ چترالی باشندوں اور کھوار کیلنڈرکے مطابق یہ کھوار کے نئے سال کا پہلا دن …

مزید پڑھئے