ماہانہ ارکائیوز

2018 کےانتخابات اور عمران خان کے ممکنہ دو بیانات

اگر 2018کے عام انتخابات صاف اور شفاف منعقد نہ ہوئے جیسا کہ اس بات کا روشن امکان موجود ہے‘ توعمران خان کے تیسرے بیان کے امکان کو بھی رد نہیں کیا جا سکتا ہے۔اُن کا پہلاممکنہ بیان یہ ہو سکتا ہے کہ : میرے  عزیزپا کستا نیو! 2013کے انتخابات میں خیبر پختونخوا کے عوام نے یعنی آپ نے ہم پر …

مزید پڑھئے

پشاور ہائی کورٹ بار الیکشن کے لیے چترال لائرز فورم اُمید وار لانے کا اعلان کردیا

پشاور (نامہ نگار)چترال لائرز فورم پشاور کا اجلاس مورخہ11مارچ 2017پشاور ہائی کورٹ میں منعقد ہوا ۔اجلاس سےچترال لائرز فورم پشاور کے صدر معروف قانون دان محب اللہ تریچوی ایڈوکیٹ، جنرل سیکرٹری مجیب الرحمن ایڈوکیٹ،نائب صدر مطیع الرحمن ایڈوکیٹ،جائنٹ سیکٹری ظفرالحق،سرپرست اعلیٰ زار علی خان ایڈوکیٹ اور چیئر مین سینئر ایڈوکیٹ ملائم زادہ نے خطاب کیا ۔انھوں نے کہا کہ چترال …

مزید پڑھئے

گزشتہ پانج سالوں کے دوران چترال میں دو سو سے زائد خواتین نے خودکشیاں کیں۔ چیئرمین انسانی حقوق چترال

چترال(نامہ نگار)عالمی یوم خواتین کے موقع پر انسانی حقوق کے عالمبردار نیاز اے نیازی ایڈوکیٹ نے چترال میں بڑھتی ہوئی خودکشیوں کے رحجان پر تشویش کا اظہارکرتے ہوئے کہا کہ گذشتہ پانچ سالوں میں چترال میں دو سو سے زائد خواتین نے خودکشی کرکے اپنی زندگی کے چراغ گھل کردیےجبکہ 50سے زائد خواتین کو خودکشی کی کوشش سے بچایا گیا۔اُنہوں …

مزید پڑھئے

چترالی خواتین کو خوشخبری : چترال شہر کے اندر جدید سہولیات سے آراستہ خواتین کے لیے الگ مارکیٹ بنانے کا فیصلہ

چترال(نمائندہ زیل) ضلع کونسل اجلاس میں مولانا جمشید کی طرف سے خواتین کو با پردہ شاپنگ کرانے کے حوالے سے ایک تجویذ پیش کی گئی اس تجویذ کو عملی جامہ پہنانے کے حوالے سے ضلع ناظم نےکہا کہ خواتین کو باپردہ طریقے سے شاپنگ کرانے کے لیے چترال شہر کے اندر ایسی مارکیٹ بنائی جائے گی ۔ جس میں خواتین …

مزید پڑھئے

ضلع کونسل اجلاس میں وزیر اعظم کے اعلان شدہ ہسپتال ، یونیورسٹی کی تعمیر اور بیس کروڑ روپے فنڈ کی فراہمی یقینی بنانے پر زور

ضلع کونسل کے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے ضلع ناظم حاجی مغفرت شاہ نے ہدایت کے باوجود ڈیوال اداروں کے افسران اور نمائندگان ضلع کونسل اجلاس میں شریک نہ ہو نے پر شدید برہمی کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ ہدایت کے باوجود ڈیوال اداروں کے افسران اور نمائندگان ضلع کونسل اجلاس میں شریک نہیں ہو رہے ، حالانکہ عوامی …

مزید پڑھئے

خواتین ممبران کےمسلسل احتجاج : کنوئنیر ضلع کونسل کمیٹی تشکیل دینے پر مجبور

چترال ( نمائندہ زیل) تقریبا دو مہینے سے مسلسل احتجاج کے بعد بالاخر کنوئنیر ضلع کونسل چترال مولانا عبدالشکور نے خواتین ممبران کا مسئلہ حل کرنے کے سلسلے میں ایک کمیٹی تشکیل دینے کا فیصلہ کیا ہے ۔ یہ کمیٹی خواتین کے مطالبات کا جائزہ لے گا اور حتمی فیصلہ ضلع کونسل میں پیش کرے گا ۔ منگل کے روز …

مزید پڑھئے

شاہی مسجد چترال میں تقریب تکمیل حفظ القرآن کا انعقاد :حافظ صہیب احمد نے قرآن پاک کی تکمیل کی۔

چترال ( نمائندہ زیل) گزشتہ دنوں امام شاہی مسجد چترال قاری شبیر احمد نقشبندی کی صدارت میں گورنمنٹ دارلعلوم واقع شاہی مسجد چترال میں تقریب حفظ القرآن کا انعقاد کیا گیا۔تقریب میں خطیب شاہی مسجد چترال مولانا خلیق الزمان کاکا خیل، نائب صدر دارالعلوم مولانا حبیب اللہ و دیگر اساتذہ کرام کے علاوہ قرب و جوار سے آنے والوں مہمانوں …

مزید پڑھئے

فوکس اوراے کے آر ایس پی کے زیر انتظام اسلام آباد کے ایک مقامی ہوٹل میں Watershed & Risk Managementورکشاپ کا اہتمام ۔

اسلام آباد(نمائندہ زیل) آغاخان رورل سپورٹ پروگرام اور فوکس ہیومینیٹیرین اسسٹنٹ پروگرام نے شندور یوٹیلیٹی کمپنی پبلک لمٹیڈ اور یادگاریوٹیلیٹی کمپنی پبلک لمٹیڈ کے ساتھ شراکت سے Watershed & Risk Management کا انعقاد اسلام آباد کے ایک مقامی ہوٹل میں منعقد کیا گیا۔ اس ورکشاپ میںAKRSP اور FOCUS نے Watershed کے Assessment کے لیے مختلف ماہرین کریم نیانی اور ڈاکٹر …

مزید پڑھئے

کھوار کے لیے ہم عدالت جائیں گے

چترال (نمائندہ زیل) 3 مارچ 2017 چترال کی معروف ادبی تنظیم کھوار اہل قلم کے مرکزی کابینہ کا اجلاس چترال میں تنظیم کے مرکزی چیرمین ایڈوکیٹ محمد کوثر کی صدارت میں منعقد ہوا، اجلاس میں مرکزی چیئرمین کے علاوہ مرکزی صدر و معروف شاعر مسرت بیگ مسرت، عطاءالدین عطاء، محمد نواز رفیع، اقرارالدین خسرو، علاوالدین حیدری، فضل الرحمن قرطاس، اور …

مزید پڑھئے