ماہانہ ارکائیوز

عمران خان نے چترال کو 55کروڑ روپے کا پیکیج دیا ۔ لیکن ہمارے نمایندگان کریڈٹ لینے کی کوششوں میں مصروف ہیں ۔عبداللطیف

چترال ( نمائندہ زیل ) پاکستان تحریک انصاف چترال کے نو منتخب صدر عبداللطیف نے کہا ہے کہ قائد پی ٹی آئی نے جن وعدوں کا اعلان کیا تھا انتہائی مختصر وقت میں ان پر عملدر آمد کرکے لوگوں کو تحریک انصاف میں شامل ہونے پر مجبور کیا ہے اور انشاء اللہ 2018کا سورج الیکشن میں تحریک انصاف کی کامیابی …

مزید پڑھئے

پی ٹی سی ایل فائبر آپٹک کا افتتاح ، صارفین سمارٹ ٹی وی کی سہولت سے بھی مستفید ہونگے۔۔جی ایم سید خلیل خان

پشاور (نمائندہ زیل) چترال میں پی ٹی سی ایل کی فائبر اپٹک/براڈ بینڈ کے لیے ا نتظار کی طویل اور تکلیف دہ گھڑی کا اختتام منگل کے روز اس وقت ہوا جب پشاور میں پی ٹی سی ایل ہاؤس میں منعقدہ ایک تقریب میں اس کا باقاعدہ افتتاح ہوا ۔ افتتاحی تقریب میں سابق تحصیل ناظم چترال سرتاج احمد خان …

مزید پڑھئے

دروش کے مقامی اڈوں کو دور منتقل کرنا عوام کے ساتھ زیادتی ہے؛ تحصیل کونسلرفہیم اللہ فہمی

دروش)نمائندہ زیل) ویلج کونسل شاہنگار کے یوتھ کونسلر فہیم اللہ نے دروش میں نیا اڈا قائم کرنے کے فیصلے پر تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ دروش بازار کے اندر ہی پہلے سے اڈے موجود ہیں اور اب بازار سے کافی دورپر نیا اڈا قائم کرکے تحصیل انتظامیہ عوام کو مشکلات کا شکار کر رہی ہے۔ اپنے ایک اخباری بیان …

مزید پڑھئے

قیام پاکستان میں علماء کا بہت بڑا کردار ہے۔ اجتماع میں اس حوالے سے تاریخی بیانات ہوں گے۔ سابق ایم پی اے مولانا عبد الرحمن

چترال ( نامہ نگار ) جمعیت علماء اسلام کے رہنما سابق ایم پی اے مولانا عبد الرحمن نے کہا کہ جے یو آئی کے زیر اہتمام صد سالہ یوم تاسیس کانفرنس امت مسلمہ کی سب سے بڑی کانفرنس ہوگی۔ جس میں 52اسلامی ممالک کے مندوبین کے علاوہ امام کعبہ بھی خصوصی طور پر شرکت کریں گے ۔ انہوں نے کہا …

مزید پڑھئے

پاکستان پیپلز پارٹی ناراض کارکنوں کو منانے کے لیے کنونشن کا انعقاد کرے گی۔

چترال(نامہ نگار) پاکستان پیپلز پارٹی ضلع چترال کے FSF,PYOکے سابق صدر اور سابق نائب صدر نیاز احمد نے اپنے ایک اخباری میں کہا ہے کہ میں عنقریب چترال پہنچ کر پارٹی کو مزید فعال بنانے کے لئے بہت بڑا کنونشن بلاؤنگا۔جس میں پارٹی کے اکابرین،نوجوانوں اور ناراض کارکنوں کو مدعو کیا جائے گا۔کنونشن میں پارٹی کو مظبوط بنانے کے لیے …

مزید پڑھئے

چترال میں فائیبر آپٹک کا آغاز۔ایم این اے کا ای وی پی شاہد محمود کا شکریہ

اسلام آباد (نامہ نگار) چترال سے قومی اسمبلی کے ممبر شہزادہ افتخار الدین نے چترال کے لوکل میڈیا سے ٹیلیفونک گفتگو کرتے ہوئے کہا۔ کہ 24فروری 2017کو ایگزیکٹیو وائس پریذیڈنٹ پی ٹی سی ایل شاہد محمود سے ٹیلیفون کال کے بعد دروش اور چترال میں پی ٹی سی ایل براڈبینڈ اور فائبر آپٹک سروس کا آغاز کیا۔ کریم آباد اور …

مزید پڑھئے

شہروں کے نام کیسے پڑے

یہ مضمون انٹرنیٹ سے لی گئی ہے اور زیل نیوز میں ہم چاہ رہے ہیں کہ چترال کے مشہور مقامات اور دیہات کے ناموں کو وجہ تسمیہ کے بارے میں کوئی لکھے۔ اگر کوئی اس بارے میں لکھنا چاہے تو ہم اسے خوش آمدید کہیں گے۔ اپنے وطن سے محبت ہو تو اس کے شہروں سے محبت ہونا فطری بات …

مزید پڑھئے

تاریخ چترال کے بکھرے اوراق ،ایک تنقیدی جائزہ (تیسری قسط)

پچھلے کالم میں نامورمورخ ومحقق پروفیسر اسرارالدین صاحب  کی شائع ہونے والی کتاب ’’تاریخ چترال کے بکھرے اوراق‘‘ میں موجود مواد اور ابواب کا مختصراً جائزہ لینے کی کوشش کی  گئی تھی آج کے کالم میں اسی کتاب کا تنقیدی جائزہ لینے کی کوشش کی جائے گی۔ دورحاضر میں جو بھی کتاب شائع ہوتی ہے تو کتاب کے اوپر مصنف …

مزید پڑھئے

موبائل فون ، انٹرنیٹ اور ہماری ذمہ داریاں

ایشیا ء سے لےکر امریکہ اور انٹارٹیکا سے لے کر اسٹریلیا تک پھیلی ہوئی دنیا ء کو سمیٹ کر گلوبل اسٹریٹ بنانے کا سہرا ذرائع ابلاغ ہی کے سر ہے۔ جہاں ضلع کے ایک کونے سے دوسرے کونے تک خبر پہنچنے میں زمانے لگتے تھے اور ہمارے ہاں تو  ’’میر کھنی خبر‘‘ زبان زد عام تھا ،وہاں ایک بر اعظم …

مزید پڑھئے

چترال۔ شرح تعلیم بہترین، معیارتعلیم پر سوالیہ نشان؟؟

پاکستان میں شرح تعلیم شرم ناک حد تک کم ہے جس کا ذکر نہ ہی کرے تو بہتر۔محض ۵۷ فیصد آبادی بمشکل تعلیم یافتہ ہے اور تعلیم یافتہ سے مراد وہ لوگ ہیں جوصرف قومی زبان میں اپنا نام لکھ سکتے ہوں۔اس ملک کے مسائل بھی ازل سے یکساں ہیں اور سالہاسال سے ہم گھوم پھر کر اسی جگہ آکھڑے …

مزید پڑھئے