ماہانہ ارکائیوز

کمانڈر چترال ٹاسک فورس کے زیر صدارت سیکیورٹی کانفرنس

taskforce

چترال(نمائندہ زیل نیوز)پیر20مارچ کو کمانڈر چترال ٹاسک فورس کرنل نظام الدین شاہ کے زیر صدارت سیکیورٹی کانفرنس چترال سکاؤٹس ہیڈکوارٹر میں منعقد ہوا۔ کانفرنس میں ڈسٹرکٹ پولیس افیسر چترال، ڈسٹرکٹ گورنمنٹ چترال اور دوسرے اداروں کے سربراہان شامل تھے۔ سیکیورٹی کانفرنس میں چترال کے اندورنی اور بیرونی سیکیورٹی اور خطرات کے حوالے سے تفصیلی گفتگو ہوئی۔ خصوصاً لواری ٹنل پراجیکٹ، گولین گول …

مزید پڑھئے

تورکہو روڈ ،عوام اور ممبران

اس حقیقت سے انکار ممکن نہیں کہ موجودہ وقت میں تورکہو روڈ اہلیانِ تورکہو کے لیے زندگی اور موت کا مسٔلہ ہے بلاشبہ اور گزشتہ کئی دہائیوں سے تورکھو کے باسیوں نے ہر جگہ اور ہر فورم پہ اس کو اٹھا یا لیکن ستم ظریفی ہے سابقہ اور موجودہ منتخب نمائندوں نےاس ایشو کو سنجیدگی سے نہیں لیا اور اس …

مزید پڑھئے

چترال، کھو اور چترالی

پاکستان کے انتہائی شمال میں واقع صوبہ نما ضلع چترال کا کل رقبہ ساڑھے چودہ ہزار مربع کلومیٹر ہے”کھو” یہاں کی سب سے بڑی لسانی نسل ہے جس کی زبان "کھوار”کہلاتی ہے اس زبان کو باہر کے علاقوں میں "چترالی” کے نام سے بھی  جانا جاتاہے حالانکہ چترالی نہ تو کسی مخصوص قومیت کا نام ہے اور نہ کسی زبان …

مزید پڑھئے

شاہانہ دربدری

دنیا کے نشیب و فراز سے دوچار ہونا ہر انسان کے مقدر کا حصہ ہے ۔ گردشِ ایّام انسان کو کہاں سے کہاں لے جاتے ہیں۔ہٹلر،مسولینی،شاہجہاں ،بہادر شاہ ظفر اور حال ہی کے بٹھو صاحب مرحوم کا انجام ایسے واقعات کی کڑی ہیں۔بہت سے نامور لوگ پناہ گزینوں کی زندگی گزارنے پر مجبور ہوئے۔افغانستان کے شاہ ظاہر شاہ ، ایران …

مزید پڑھئے

چترال میں آئے دن کے حادثات ،اموات سے چترال کے عوام انتہائی پریشان ہیں۔۔ خطیب شاہی مسجدچترال مولانا خلیق الزمان

چترال ( ارشا د اللہ شاد ؔ ) چترال میں آئے دن کے حادثات ،اموات سے چترال کے عوام انتہائی پریشان ہیں ۔ یہ بات شاہی مسجد چترال کے خطیب مولانا خلیق الزمان نے شاہی مسجد چترال میں نماز جمعہ کے اجتماع سے خطاب کرتے ہوئے کہی۔ انہوں نے کہا کہ بائی پاس روڈ میں تیز رفتاری سے کئی قیمتی …

مزید پڑھئے

کالاش کمیونیٹی ریسورس پرسن گل نظر نے داؤود گلوبل فاؤنڈیشن لیڈیز فنڈ آئیڈل ایوارڈ 2017 حاصل کر لیا۔

کراچی (نمائندہ زیل) چترال کی وادی کالاش سے تعلق رکھنے والی پاکستان پاورٹی ایلیوئیشن فنڈ (پی پی اے ایف) کی کمیونیٹی ریسورس پرسن گل نظر نے داؤود گلوبل فاؤنڈیشن لیڈیز فنڈ آئیڈل ایوارڈ 2017 حاصل کر لیا۔ یہ ایوار ڈ ہر اس شخص کو دیا جاتا ہے جس نے پسماندہ علاقے کی خواتین کواپنے انفرادی کام سے بااختیار بنانے میں …

مزید پڑھئے

چترال میں بہار

یوں تو سال میں چار موسم ہوتے ہیں اور انہی چارموسموں میں زیادہ تر موسم بہار کی جس شدت سے انتظار سب کو رہتی ہے شاید ہی کسی اور موسم کے لیے کوئی اتنا بے چین ہوتا ہوگا۔ اور جب یہ ہم جیسے سادہ لوح چترالیوں کے لیے جینے اور خوش رہنے کا ایک انمول ذریعہ ہو تو اس کے …

مزید پڑھئے

چترال میں چھ مقامات پر نئی پولیس اسٹیشن اور تین نئے پولیس سرکلز کھولنے کا نوٹیفیکیشن جاری

چترال (نمائندہ زیل) انسپکٹر جنرل آف پولیس خیبر پختونخوا ناصر خان درانی نے بدھ کے روز ڈی پی او چترال سید علی اکبر شاہ کی تجویز پر چترال میں چھ مقامات پر نئی پولیس اسٹیشنز اور تین نئے پولیس سرکلز کھولنے کا نوٹیفیکیشن جاری کردیا۔نئے پولیس سرکلزمیں بمبوریت سرکل (ایون ، بمبوریت، رمبور ) ، موڑکھو سرکل(اویر، موڑکھو ، تورکھو) …

مزید پڑھئے

ایم این اے صاحب قوم کے سامنے اپنی پوزیشن واضح کریں کہ وہ کس پارٹی میں ہے۔عبد الطیف ضلعی صدر پی ٹی آئی چترال

پی ٹی آئی چترال کے صدر عبد اللطیف نے پیپلز پارٹی کے جیالوں کو مشورہ دینے کے ساتھ ساتھ کہ وہ اپنی پارٹی چھوڑ کر پی ٹی آئی میں شامل ہوں ایم این اے شہزادہ افتخار کو بھی آڑے ہاتھوں لیاکہ وہ قوم کے سامنے اپنی پوزیشن واضح کرے کہ وہ کس پارٹی میں ہے ۔ انہوں نے عمران خان …

مزید پڑھئے

سلیم خان اپنے گھر کا راستہ بھی موجودہ حکومت میں بنا رہے ہیں۔ صدر پی ٹی آئی ضلع چترال

صدر پی ٹی آئی اپنے لیے منعقدہ خیر مقدمی جلسے میں تقریر کرتے ہوئے ایم پی اے سلیم خان کو شدید تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا کہ جو لوگ اپنے گھر کیلئے روڈ بھی موجودہ حکومت میں بنارہے ہیں ۔ اُن کی طرف سے چترال کے مختلف منصوبوں کو اپنی کارکردگی ظاہر کرکے کریڈٹ لینے کی کوشش معنی خیز …

مزید پڑھئے