کالم

چترال میں چمچہ گیری نظام

پاکستان کے تقریباً تمام چھوٹے بڑے شہروں میں غریب عوام پر چوہدریوں، وڈیروں، نوابوں اور جاگیر داروں کا کسی نہ کسی طرح تسلط قائم رہا ہے۔ آج بھی پاکستان کے نوے فیصد لوگ ان چوہدریوں ،وڈیروں، نوابوں اور جاگیر داروں کے زیر اثر ہیں۔ یہ لوگ مختلف شہروں میں لوگوں کو اپنے ماتحت رکھنے کے لئے مختلف حربے استعمال کرتے …

مزید پڑھئے

نونہالان قوم فیس کے ترازو میں

Nayab Article

صبح سویرے گھر سے آفس کے لیے نکلا تو راستے میں پرائیویٹ سکو ل کے چند طلبہ اسکول سے  واپس آتے ہوئے ملے۔ان میں ایک بچے سے میں نے پوچھا ، بیٹا واپس کیوں آئے کیا سکول چھٹی ہے ؟ تو بچے نے نہایت پریشانی اور شرمندگی سے جواب دیا ، نہیں انکل فیس جمع نہ کرنے پر ہمیں اسمبلی …

مزید پڑھئے

خیابان و گلزار و باغ آفریدم

خالق ارض و سماء کی عطا کردہ نعمتوں میں حسن ایک ایسی دولت ہے جسے ہر ذی شعور قدر کی نگاہ سے دیکھتا ہے۔ خوبصورتی انسانوں میں ہو یا کھیت کھلیانوں میں، چاند میں آسماں میں ہو یا رخ جاناں میں ، لہلہاتی اور بل کھاتی وادیوں میں ہو یا اچھلتی کودتی ندیوں میں ، کوہسار ، سبزہ زار اور …

مزید پڑھئے

پرائیوٹ تعلیمی اداروں پر شب خون مارنے کی تیاری

یہ امر شبہ سے بالاتر ہے کہ موجودہ صوبائی حکومت تعلیم کی بہتری کے حوالے سے اب تک گزشتہ تمام حکومتوں سے زیادہ سنجیدہ اور زیادہ فکر مند دکھائی دی ہے۔ سرکاری تعلیمی اداروں کو آشفتہ حالی سے نکال کر تعلیم یافتہ و بااثر طبقات کی توجہ اس طرف مبذول کرانے اور لوگوں کے اعتماد کی بحالی کے سلسلے میں …

مزید پڑھئے

انتخابی حلقہ بندیاں!حقائق اور مفروضے

انتخابی حلقہ بندیوں سے متعلق چترال سے صوبائی اسمبلی کی ایک نشست کے خاتمہ کا کیس الیکشن کمیشن سے ہارنے کے بعد ہر جانب الزام تراشیوں کابازار گرم ہے ۔ سیاست کار ایک دوسرے پر الزمات لگانے میں مصروف ہے ۔ اس سلسلے میں سب سے زیادہ تنقید پاکستان تحریک انصاف کی صوبائی حکومت پہ ہورہی ہے ۔ سوشل میڈیائی …

مزید پڑھئے

کھربوں کی عزت اور صرف چار کروڑ

سینٹ الیکشن میں ممبران کی خرید و فروخت یا ووٹ کی خرید و فروخت کوئی نہیں بات نہیں۔  ووٹر چاہے جنرل الیکشن کے ہو یا بلدیاتی الیکشن کے ،سینٹ کے ہو یا چیئرمین سینٹ کے ، ہر دور میں بکنے والے بکتے رہے۔ ووٹ بھیجنے والے بھیجتے رہے۔ لیکن اس بار کچھ زیادہ ہی شور مچایا گیا کہ ممبران بک …

مزید پڑھئے

ہم لکھتے کیوں ہیں۔ دوسری قسط

لیکن جب تک خدا اور اس بندے کا ضمیر اس کو جھنجوڑ نہ دیں تو ہمارا اور آپ کا کیا بس چلتا ہے۔ اب آتیہیں۔ دوسرے طبقے کی طرف جو کہ اپنی زندگی اور خوشیوں کو انسانیت اور انسان کی شعوری اصلاح کے لیے وقف کرتے ہے۔ اور یہ کہنا بے جا نہ ہو گا کہ اگر سماج میں خیر …

مزید پڑھئے

کھوار اہل قلم اور تقریبِ ایوارڈ

کسی قوم یا گروہ انسانی کی تہذیب کے اعلیٰ مظاہر، جو اس کے مذہب، نظام، اخلاق،علم و ادب اور فنون میں نظر آتے ہو، یا وہ،ذہنی ترقی جو زندگی کے چلن میں کارفرما ہو، تہذیب و ثقافت کہلاتے ہیں، اور آج کے دور میں تہذیب اور ثقافت کو ملا کر ان دونوں کا نام کلچر رکھ دیا گیا ہے، اس …

مزید پڑھئے

مذہب اور سائنس

انسانی زندگی کا ایک مادی پہلو ہے جو اس سے ظاہری طور پر کافی ساری چیزوں کا تقاضا کرتا ہے۔ انسان اپنے جسم کو تکلیف اور مشقت سے بچانے کیلیے نت نئی چیزیں ایجاد کرتا ہے۔ ان ایجادات میں سے زیادہ تر کا تعلق انسانی جسم کو تکلیف اور مشقت سے بچانے سے متعلق ہیں۔ انسان کو سکون کی زندگی …

مزید پڑھئے

بولو کہ صبح حشر کی تمہیدکچھ تو ہو

آپ میں سے ہر کسی نے نئی انڈین فلم”ہاف گرل فرینڈ”ضرور دیکھی ہوگی۔اس فلم کا مرکزی کردار کون ہے اور کہانی کیا ہے سے قطع نظر ،سردست مجھے اس فلم کے ایک ایسے حصہ کو پیش کرنا مطلوب ہے جس میں بحیثیت قوم ہمارےسوچنے کے لیے بہت کچھ موجود ہے۔۔اس کہانی کے مرکزی کردار کا اپنی قومی زبان ہندی کے …

مزید پڑھئے