کالم

مبارک ہو تم کو یہ شادی تمہاری

آج کی شام بہت مانوس تھی ، فضا میں ہلکی پھلکی خنکی موجود تھی۔ ماحول میں لطافت تھی۔ بنی گالہ کی خوشگوار ہوا نے لوگوں کو سہلانا شروع کر دیا تھا۔ آسمان صاف تھا، فضا پاکیزہ نور میں نہائی ہوئی تھی، بنی گالہ پر عجیب رنگ چڑھا ہوا تھا ، درخت ، فصلیں،گھاس ، پتھر ،انسان، پرندے سبھی زندہ تھے، …

مزید پڑھئے

فریدہ فری کی شاعری کا تنقیدی جائزہ

جوں ہی میں نے فریدہ سلطانہ فری کی کتاب "ڑانو دشمن” کھولی تو صفحہ نمبر 26 پر ایک غزل پر نظر پڑی۔ غزل پڑھتے ہوئے مجھے یوں محسوس ہونے لگا جیسے میں کسی انگریزی نظم یا ode کا کھوار ترجمہ پڑھ رہا ہوں۔ غزل کا پہلا شعر جنونو دیہہ تہ مشکیمان اوا ہزار ای قسمہ خوشپ پشیمان اوا غزل پڑھی …

مزید پڑھئے

ملازمین کا شکریہ

پہلے تو ہمیں یہ تحقیق کرنا ہوگا کہ گولین گول کا بجلی گھر عوامی ٹیکس کے پیسوں سے بنا ہے، برادار اسلامی ممالک کے زکوۃ کے پیسوں سے، کافروں کے شراب خانوں سے کمائے گئے حلال پیسوں سے، یا پھر عوامی ٹیکس کے پیسوں سے تنخواہ لینے والے قومی یا صوبائی اسمبلی میں موجود ملازم یا نمائندوں نے ذاتی جائیداد …

مزید پڑھئے

برسوں مجھے گلشن کی فضا یاد رکھے گی

حضرت قاری عتیق اللہ صاحب کی جدائی مدرسہ رحمانیہ، جامعۃ العلوم الاسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن کی شاخوں میں تیسری بڑی شاخ ہے، جو کورنگی کراچی کے علاقے بلال کالونی میں واقع ہے۔ کسی بھی تعلیمی ادارے کو اپنا نظامِ تعلیم، اپنی سوچ اور فکر، اپنا پیغام اور اپنی بات دوسروں تک پہنچانے کے لیے سب سے پہلے مخلص …

مزید پڑھئے

مشیرِ خاص

مرشد آیاتو بہت خوش تھا۔ اُس نے جیب سے لفافہ نکال کر میرے سامنے رکھا۔ لفافے میں خط تھا۔ خط میں لکھا تھا۔ بڑے صاحب نے آپ کو اپنا مشیر خاص مقرر کیا ہے۔ خط پڑھ کر میں نے پوچھا تمہارا تجربہ کیا ہے؟ اور اس خاص مشیر کے فرائض کیا ہیں؟اس کی ذمہ داریاں کیا ہیں؟ مرشد بولا میں …

مزید پڑھئے

چترال بازار میں پارکنگ کے مسائل کا حل

چترال بازار میں سرکاری عمارات اور نجی تعمیرات کی غلط منصوبہ بندی کی وجہ سے کار پارکنگ بہت بڑا مسئلہ بن گیاہے ۔ ڈیڑھ دو سال بائی پاس روڈ پر پارکنگ کی جگہ ملتی تھی، گزشتہ 6مہینوں سے پریڈ گراؤنڈ کے زیر تعمیر حصے کو پارکنگ کے لیے استعمال کیا جارہا ہے۔ پیریڈ گراؤنڈ کی تعمیر مکمل ہوئی تو یہ …

مزید پڑھئے

یادگار سفر

مرشد جب آتا ہے نئی ،پرانی ، گھسی ، پٹی کوئی بھی خبر اپنے ساتھ لاتا ہے۔ آج آیا تو اُس نے کہا ہسپتال سے آرہا ہوں میں نے کہا خیر باشد! مرشد بولا میرے پسندیدہ ادیب اور شاعر ، پندیر، برادر، کرکٹ، موچھائی ، استانی، نیسونی،منقل اور دیگر مقبول ترین نظموں کے شاعر ، نقطہ نگاہ کے مصنف مولا …

مزید پڑھئے

مادری زبانوں کی ترقی اور حکومتی رویہ

دنیا میں ہرسال ۲۱ فروری کو زبانوں کے عالمی دن کے طور پر منایا جاتاہے۔ عالمی طور پر ۱۹۹۲ کے بعد اقوام متحدہ میں  زبان و ثقافت کے تنوغ پر بحث ہونے لگی تھی ۔ آخرکار چھوٹی زبانوں اور ثقافتوں کو معدوم ہونے سے بچانے کی خاطر ۱۷ نومبر ۱۹۹۹ کو اقوام متحدہ کے ذیلی ادارے یو این ایجوکیشن سائنسٹیفیک …

مزید پڑھئے

حوا کی بیٹی اور آج کا زمانہ

اللہ پاک نے عورت کوکئی روپ میں پیدا کیاہے وہ ایک ماں کی روپ میں ہمیں تپتی دھوپ میں چھاوں دیتی ہے ،بہن کی صورت میں بھائی پہ فدا ہونے والی ،بیٹی کی صورت میں خاندان کی عزت ووقار کی نشانی اور بیوی کی صورت میں شوہر کے ہر دکھ سکھ کا ساتھی۔اللہ پاک نے ان رشتوں کو خوبصورت بنا …

مزید پڑھئے

طاقت کا سر چشمہ

ایک زمانہ تھا جب عوام میں سیاسی سماجی شعور نہ ہونے کے برابر تھا، انہیں ملکی حالات و واقعات اور سیاسی چال چلن اور دوسرے اندرونی و بیرونی مکر وفکر کا صحیح اندازہ بالکل نہیں تھا۔وہ حق پہ ہوتے ہوئے بھی حق کی بات نہیں کہہ سکتے تھے، رائے عامہ اتنی ہموار نہیں تھی۔ہر طرف مسائل و مشکلات کے انبار …

مزید پڑھئے