کالم

بڑوں کے حصار میں

اسے آپ ہماری خوش بختی کہیں یا ہمارے مہربان میجر اسد محمود خان کی مروت کہ موصوف کی دعوت پر حلقہ احباب ذوق پشاور کے چند مشہور ادبی ستارے ادھر قلعہ بالا حصار میں ایک پر رونق شام ادب کے نام کر لئے۔۔۔۔۔۔مجھےبرقی پیغام سے اطلاع دی گئی کہ حال ہی میں امریکہ پلٹ مشہور کالم نگار, شاعر اورترقی پسند …

مزید پڑھئے

قدیم اور موجودہ شاوان

زمانہ قدیم سے لیکر تا ماضی قریب تک پاکستان کے شمالی ٰعلاقہ جات گلگت بلتستان  اور چترال کے باشندوں کی سماجی زندگی میں شاوانکی شمولیت کو بڑی اہمیت دی جاتی تھی۔ شکار و زمینداری کے امور سے لیکر مال مویشیوں کی حفاظت تک شاوان اور اس کی کردار کو اہم حیثیت دی جاتی تھی۔ لوگوں میں عقیدہ تھا کہ شاوان …

مزید پڑھئے

این اے ون کا نمبر ون

سیاسی وابستگی کے معائب میں سب سے بڑا عیب شاید یہ کہ بندہ سیاسی معاملات میں غیر جانبدرانہ تبصرہ کرنے کے قابل نہیں رہتا۔ کھل کر بات کی جائے تو "غدار” اور پاس لحاظ رکھے تو "جانبدار”۔     بہرحال ایک سکہ بند ”جماعتی "کے سیاسی تبصرے کی وقعت کا ادراک ہونے کے باوجود اس ساری دھینگا مشتی میں ہمارے لیے …

مزید پڑھئے

دہی، دماغ اور چترالی اڈہ

کھوار زبان کا ایک محاورہ ہے کہ ’’ جب تک بچہ روئے گا نہیں ماں بھی بچے کو دودھ نہیں پلاتی‘‘۔ اس میں چارچیزیں قابل غور ہیں۔ بچہ، رونا، ماں اور دودھ۔آج ان چار الفاظ کو لے کر اپنے عزیزہم وطنوں کے لئے ’’دماغ کی دہی‘‘ بنائیں گے۔ تو لئے جئے جناب! ترکیب حاضر ہے۔یاد رہے کہ اس ترکیب سے …

مزید پڑھئے

وقت کم اور مقابلہ سخت

یہ بات حقیقت ہے کہ وقت کم اور مقابلہ سخت ہے۔ 25 جولائی 2018 کی شام تاجِ اقتدار کس کے سر سجا کر رخصت ہوگی۔اگلے پانچ سالوں تک قوم کی قسمت کا فیصلہ کرنے کا اختیار کسے سونپا جائے گا۔ الیکشن کمپین کے دوران قوم یہ فیصلہ کرنے سے عاجز ہوتی ہے کہ الیکشن کے دن ان کے ووٹ کا …

مزید پڑھئے

نوازشریف اور جمہوریت

گزشتہ کچھ دنوں میں یہ بحث ضرورت سے زیادہ سننے کو ملنے لگی تو میں نے سوچا ذرا تاریخ کے اوراق الٹ کہ دیکھ لوں کہ کیا واقعی میاں محمد نواز شریف اسٹیبلشمنٹ کے سب سے بڑے حریف ہیں۔ کچھ لفافہ جرنلسٹ اور میڈیا والے ٹی وی پر اور اخباروں میں یہ ڈھول پیٹتے نہیں تھکتے کہ جناب نواز شریف …

مزید پڑھئے

چترالی ثقافت عروج و زوال کے آئینے میں (آخری قسط)

شادی بیاہ کی رسمیں: چترال میں شادی بیاہ کی رسمیں انتہائی سادہ مگر پر لطف تھیں۔ مگر اب مہنگے اور بے رونق ہوگئے ہیں۔ لڑکی کی منگنی کیلئے کسی پر کوئی خاص بوجھ نہیں تھی اس میں پسند ناپسند کی کوئی فکر نہ تھی کیونکہ پسند ناپسند کے معاملے میں اولاد کی رائے کیی زیادہ نہیں تھی والدین جسے چاہتے …

مزید پڑھئے

ہمارے نمائندگان اور محکمہ واپڈا کے "الہامی” بل

ہم من حیث القوم قومی بالغ نظری کے اس مقام تک نہیں پہنچے ہیں جہاں ہم اصولوں کی بالادستی اور رومانوی ہیروشپ کی پستی کو الگ کرکے دیکھ سکیں۔ریاست سے لے کر سیاست تک،اداروں سےلے کر سماج تک،عام فرد سے لے کر خواص تک،اہل خرد سے لے کر اہل جنوں تک ہماری نسبتیں اصولی نہیں رومانوی ہیں۔قومی بالغ نظری کا …

مزید پڑھئے

"میرا ووٹ تعلیم کو” پرایک تبصرہ

گزشتہ چند دنوں سے زیل نیوز اور سوشیل میڈیا کے ایک معروف کالم نگار جناب نور شمس الدین کا ایک مزاحیہ پوسٹ فیس بک پر گردش کرتا رہا جس میں موصوف نے آنے والے الیکشن میں  کس کو ووٹ دے رہے ہیں، کے بارے ‘چند دن بعد’، ‘دوسرے دن’ اور ‘اگلی شام’ کو بتا ئیں گے، کہکر لوگوں کو خاصی …

مزید پڑھئے

میرا ووٹ تعلیم کو

جب سےہوش سنبھالا ہے گھر میں بڑوں کو صرف تیر کے نشان پر ٹھپہ لگاتے اور دوسروں کو بھی ایسا کرنے کی تلقین کرتے دیکھا ہے، یہی نہیں قبلہ گاہ اور بڑے بھائی کو بے نظیر کی شہادت پر زارو قطار روتے اور ملازمتی مجبوریوں کی پرواہ نہ کرتے ہوئے بلا تفریق رنگ و نسل ومسلک "تیر کا نشان جیت …

مزید پڑھئے