ایک صوفیہ کے ہاتھ میں آب و آتش
صوفیا بڑے نازک شعور کے مالک ہوتے ہے اور وہ زندگی کے تصورات اور حالات و اقعات کو باریک بینی سے دیکھتے ہے وہ فطرت کے سارے عمل کو اتنی گہرائی سے دیکھ رہے ہوتے ہے جس طرح ایک سائنسداں ایٹموں کی خوردبینی دنیا کا مطالعہ کرتاہے۔ مختصراً یہ کہ حالت شعور میں جیتے ہے، انسانیت کیلئے محبت اور وحدت …
مزید پڑھئے