ماہانہ ارکائیوز

چیف سیکرٹری خیبر پختونخوا کا پیراپلیجک سنٹر پشاور کا دورہ

پشاور (زیل نمائندہ) چیف سیکرٹری خیبر پختونخوا ڈاکٹر کاظم نیاز نے سیکرٹری صحت سید امتیاز حسین شاہ، سیکرٹری سماجی بہبود منظور احمد اور ڈپٹی کمشنر پشاور کیپٹن ریٹائرڈ خالد محمود کے ہمراہ حیات آباد فیز فور میں قائم پیراپلیجک سنٹر پشاور کا دورہ کیا چیئرمین پیراپلیجک سنٹر ضیاء الرحمان، چیف ایگزیکٹیو ڈاکٹر سید محمد الیاس اور دیگر سینئر ڈاکٹروں نے …

مزید پڑھئے

U-21 کھیلوں میں حصہ لینے والے کھلاڑیوں کا انتحاب۔ دونوں اضلاع سے نو گیموں کیلئے کھلاڑیوں کو منتحب کیا گیا

چترال(زیل نمائندہ) ضلع لوئیر اور اپر چترال دونوں اضلاع سے اکیس سال سے کم عمر کھلاڑیوں کا انتحاب کا سلسلہ مکمل ہوا۔ صوبائی محکمہ کھیل کی جانب سے چترال کے دونوں اضلاع سے ایسے کھلاڑیوں کا ٹیسٹ لیا گیا جن کی عمریں اکیس سال سے کم تھی۔ اس مقصد کیلئے باقاعدہ پشاور سے تمام کھیلوں کے کوچ آئے تھے جو …

مزید پڑھئے

فلک ناز کرے

وہ کہنا یہ تھا کہ فلک ناز اور ہم میں بہت ساری چیزیں مشترک ہیں۔ وہ بھی پی ٹی ائی کی کارکن ہیں اور ہم بھی ہیں۔ وہ بھی چترال سے ہیں اور ہم بھی ہیں۔ وہ بھی فرسودہ نظام کا لبادہ لپیٹنے کی تحریک کی سپاہی ہیں اور ہم بھی اس تحریک سے کلی اتفاق کرتے ہیں۔ وہ بھی …

مزید پڑھئے

مارگلہ پہاڑی اسلام آباد میں اہم ورکشاپ کا انعقاد کیا گیا

اسلام آباد(گلوبل ٹائمز میڈیا رپورٹ ) 27 فروری 2021 کو مارگلہ پہاڑی اسلام آباد میں آئی ایم unstoppable کی ورکشاپ ہوئی، دوپہر 12:00 سے شام 6:00 بجے تک منعقد ہوتی ہے۔ مارگلہ پہاڑی ایک خوبصورت اور جنت جیسی جگہ ہے جہاں متعدد شرکاء نے اپنے خوف کو چیلنج کیا اور مشہور لائف کوچ فہد خان کے ذریعہ اپنی زندگی کو …

مزید پڑھئے

باچا خان یونیورسٹی چارسدہ کے وائس چانسلر نے سپورٹس گالا 2021 کا افتتاح کیا

چارسدہ (گلوبل ٹائمز میڈیا رپورٹ) باچا خان یونیو رسٹی چارسدہ میں سالانہ سپوٹس گالا2021 ء کا افتتاح کردیا گیا ہے۔میلے کی افتتاحی رنگارنگ تقریب سے شرکاء تقریب خوب لطف اندوز ہوئے وائس چانسلر میر یٹوریس پروفیسر ڈاکٹر بشیر احمد نے کھیلوں کے میلے کا افتتاح کیا سات مختلف کھیلوں کرکٹ، فٹ بال، والی بال، بیڈ مینٹن، ٹیبل ٹینس، اتھیلیٹکس اور …

مزید پڑھئے

چترال میں محمد علی سدپارہ کی یاد میں تعزیتی اجلاس، موم بتیاں جلاکر ان کو خراج تحسین

چترال(زیل نمائندہ) معروف کوہ پیما محمد علی سدپارہ کو خراج تحسین پیش کرنے کیلئے چترال کے ایک مقامی ہوٹل میں ایک تعزیتی تقریب منعقد ہوئی۔ یہ تقریب محمدعلی سد پارہ کے نام کیا گیا جس میں اس کی یاد میں شمعیں جلا کر پاکستان میں سیاحت کو ترقی دینے میں ان کی خدمات کو سراہا گیا۔ مقررین نے کہا کہ …

مزید پڑھئے

جنگلی حیات کا عالمی دن اور چترال کے جنگلی حیات کے ہیڈ کوارٹرز دفاتر میں مکمل خاموشی۔ بدقسمتی سے ایک برفانی چیتا بھی مر گیا۔

چترال(زیل نمائندہ) تین مارچ کو ہر سال دنیا بھر میں جنگلی حیات کا عالمی دن منایا جاتا ہے۔ اس دن منانے کا بنیادی مقصد عوام میں جنگلی حیات کی اہمیت اور ان کی حفاظت کے بارے میں آگاہی پیدا کرنا ہوتاہے۔مگر بدقسمتی سے جنگلی حیات کے عالمی  دن سے دو روز قبل ایک نہایت برفانی چیتا مر گیا۔عالمی جنگلی حیات …

مزید پڑھئے

آئی ایس پی آر کا یومِ پاکستان جوش و جذبے سےمنانے کیلئے ویڈیو ٹیزرکااجراء

پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ نے ایک ویڈیو ٹیزر جاری کیا ہے جس میں رواں ماہ کی 23 تاریخ کو یوم پاکستان نئے جوش و جذبے سے منانے کے لئے تیاریوں کو اجاگر کیا گیا ہے۔ پندرہ سیکنڈ کے ٹیزر میں تحریک پاکستان کے دوران قائداعظم کے جلوسوں سے خطاب کے تاریخی لمحات، یوم پاکستان کی فوجی پریڈز کی …

مزید پڑھئے

پی ٹی اے نے شکایات کے اندراج اور فوری نمٹانے کیلئے موثر نظام وضع کیا ہے،امین الحق

پاکستان ٹیلی کام اتھارٹی نے صارفین کی شکایات کے اندراج اور انھیں فوری نمٹانے کیلئے ایک موثر نظام وضع کیا ہے۔ یہ بات انفارمیشن ٹیکنالوجی اور ٹیلی مواصلات کے وزیر سید امین الحق نے پیر کے روز اسلام آباد میں چوتھی کنزیومر آئی ٹی اینڈ ٹیلی کام کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہی ۔ انہوں نے یقین دلایا کہ آئی …

مزید پڑھئے