ماہانہ ارکائیوز

جامعہ للبنات سینگور میں ختم بخاری شریف۔ 17 طالبات نےدورہ حدیث مکمل کیا

Zeal Breaking News

چترال(زیل نمائندہ) چترال کے مضافاتی علاقے سینگور کے ایک دینی مدرسے جامعہ للبنات میں حتم بخاری شریف کا اہتمام ہوا۔ اس موقع پر سابق رکن صوبائی اسمبلی مولانا عبد الرحمان مہمان حصوصی تھے جبکہ تقریب میں اپر چترال کے مولانا شیر کریم شاہ، شاہی مسجد کے پیش امام قاری شبیر احمد اور دیگر علماء نے بھی شر کت کی۔ تقریب …

مزید پڑھئے

مادری زبان کا المیہ

میں شاعر نہیں ہوں، میں ادیب بھی نہیں ہوں اور میں لکھاری بھی نہیں ہوں۔ بس میری پیدائش اور تربیت ایک ادبی گھرانے میں ہوئی ہے۔ کھوار ادبی رسالے "جمہور اسلام” ہر مہینے باقاعدگی سے ہمارے گھر بذریعہ ڈاک پہنچ جاتا۔ ابا کے ساتھ ساتھ ہم سب بہن بھائی بھی رسالے کا بڑی بے چینی سے انتظار کرتے۔ ایک ایک …

مزید پڑھئے

وصال احمد کی مسلم لیگ ق کے صوبائی ترجمان خیبر پختون خواہ صفدر خان باغی سے ملاقات

پشاور(زیل نمائندہ) بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق بین الاقوامی گلوبل ٹائمز یورپ اخبار پشاور کے نمائندہ وصال احمد کی پاکستان مسلم لیگ ق کے صوبائی ترجمان صفدر باغی سے ملاقات گلوبل ٹائمز میڈیا تفصیلات کے مطابق گزشتہ روز بین الاقوامی گلوبل ٹائمز یورپ اخبار پشاور کے نمائندہ وصال احمد کی پاکستان مسلم لیگ ق کے صوبائی ترجمان خیبر …

مزید پڑھئے

ڈی ای او فیمیل پشاور ثمینہ غنی کا متنی بڈہ بیر کے مڈل و ہائی سکولوں کا دورہ

Zeal Breaking News

پشاور(زیل نمائندہ)گلوبل ٹائمز میڈیا رپورٹ کے مطابق ڈسٹرکٹ ایجوکیشن آفیسر فیمیل پشاور ثمینہ غنی کا نواحی علاقے متنی اور بڈہ بیر کے مڈل اور ہائی سکولوں کا دورہ کیا دورے کے دوران غیر حاضر استانیوں کیخلاف موقع پر کاروائی کے احکامات جاری کر دیئے ڈی گلوبل ٹائمز میڈیا تفصیلات کے مطابق ای او ایجوکیشن ثمینہ غنی نے گزشتہ روز عوامی …

مزید پڑھئے

چترال لوٹکوہ کے علاقے رباط میں برفانی چیتا پہاڑ سے گر کر زحمی

Zeal Breaking News

چترال (زیل نمائندہ) لوٹکوہ کے علاقے رباط میں برفانی چیتا پہاڑ سے گر کر زحمی حالت میں ہے اور اطلاعات کے مطابق رباط کے نوجوان زخمی چیتے کو اپنے نگہداشت میں رکھے ہوئے ہیں اور ساتھ ہی وائلڈ لائف حکام اور ضلعی انتظامیہ سے زخمی برفانی چیتے کی علاج کے لئے فوری ایکشن لینے کی اپیل کرتے ہیں۔

مزید پڑھئے

ابھرتے کھلاڑی کی گاؤں میں کھیتی باڑی کرنے سے فاسٹ بولر بننے تک کی کہانی

صوبہ سندھ کے شہر لاڑکانہ کے قریب واقع گاؤں کھو آوڑ خان دھانی میں ایک لڑکا کھیتی باڑی میں اپنے والد اور بھائی کا ہاتھ بٹاتا تھا۔ مگر اسے جب بھی موقع ملتا وہ ٹیپ بال سے کرکٹ کھیلنا شروع کر دیتا۔ والد کو ان کا کرکٹ کھیلنا پسند نہیں تھا اور وہ چاہتے تھے کہ ان کا بیٹا پڑھ …

مزید پڑھئے

چترال میں بھی محکمہ صحت کے اہلکاروں کوکرونا ویکسین لگائے گئے

چترال(گل حماد فاروقی) کرونا وائریس کے خلاف فرنٹ لائن پر کام کرنے والے ہیلتھ ورکرز کو کرونا ویکسین لگانے کا باقاعدہ آغاز کردیا گیا۔ ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹرز ہسپتال چترال میں اس سلسلے میں باقاعدہ تقریب منعقد ہوا جس میں ڈسٹرکٹ ہیلتھ آفیسر ڈاکٹر شہزادہ حیدرا لملک، ڈپٹی کمشنر اور ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر نے بھی شر کت کی۔ ڈی ایچ کیو …

مزید پڑھئے

احساس انڈرگریجویٹ اسکالرشپ، 6ارب53کروڑ روپےکی منظوری

اسلام آباد (نیٹ نیوز) احساس انڈرگریجویٹ سکالرشپ کی ساتویں اسٹیئرنگ کمیٹی کے اجلاس نے سال 21۔2020 میں 67000 اسکالرشپس کیلئے 6ارب53کروڑ روپے کی منظوری دے دی۔ پیرکو 21۔2020 کے تعلیمی سال کے بجٹ کی منظوری اور کارکردگی کا جائزہ لینے کیلئے وزیر اعظم کی معاون خصوصی ڈاکٹر ثانیہ نشتر کی زیر صدارت پیر کو احساس انڈرگریجویٹ اسکالر شپ کی اسٹیئرنگ …

مزید پڑھئے

واٹس ایپ کی نئی شرائط نہ ماننے والوں کی میسیجنگ بند ہونگے

واٹس ایپ کے وہ صارفین جو 15 مئی کی ڈیڈلائن تک اس کے نئے قواعد و ضوابط کو قبول نہیں کریں گے ان کے لیے میسیجنگ کی سہولت معطل کر دی جائے گی۔ تاہم ان شرائط کو قبول کرنے کے بعد وہ میسیجنگ کی سہولت کا دوبارہ استعمال کر سکیں گے۔ ان کا اکاؤنٹ ’اِن ایکٹو‘ یا ’غیر فعال‘ اکاؤنٹس …

مزید پڑھئے

گوادر اسٹیڈیم کوئٹہ گلیڈی ایٹرز اور کراچی کنگز کے مابین میچ کی میزبانی کرے گا

25 مارچ کو گوادر کرکٹ اسٹیڈیم پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کی فرنچائز ٹیموں کوئٹہ گلیڈی ایٹرز اور کراچی کنگز کے مابین میچ کی میزبانی کرے گا ، فخر عالم نے پیر کو اعلان کیا۔ مشہور ٹی وی شخصیت نے اپنے آفیشل ٹویٹر اکاؤنٹ پر پوسٹ کی گئی ایک ویڈیو میں اس خبر کو شیئر کیا۔ عالم نے ویڈیو میں …

مزید پڑھئے