جنگلی حیات کا عالمی دن اور چترال کے جنگلی حیات کے ہیڈ کوارٹرز دفاتر میں مکمل خاموشی۔ بدقسمتی سے ایک برفانی چیتا بھی مر گیا۔
چترال(زیل نمائندہ) تین مارچ کو ہر سال دنیا بھر میں جنگلی حیات کا عالمی دن منایا جاتا ہے۔ اس دن منانے کا بنیادی مقصد عوام میں جنگلی حیات کی اہمیت اور ان کی حفاظت کے بارے میں آگاہی پیدا کرنا ہوتاہے۔مگر بدقسمتی سے جنگلی حیات کے عالمی دن سے دو روز قبل ایک نہایت برفانی چیتا مر گیا۔عالمی جنگلی حیات …
مزید پڑھئے