روزانہ ارکائیوز

شہری دفاع کا عالمی دن انتظامیہ کے کسی افسر کے بغیر چترال میں تقریب

چترال(زیل نمائندہ) ملک کے دیگر حصوں کی طرح چترال میں بھی شہری دفاع کا عالمی دن منایا گیا۔ اس سلسلے میں گورنمنٹ سینٹیل ماڈل ہائی سکول چترال میں ایک تقریب بھی منعقد ہوئی۔ اس تقریب میں کثیر تعداد میں سکول کے طلباء نے شرکت کی۔ تقریب سے خطاب کرتے ہوئے مقررین نے سول ڈیفنس ڈے یعنی شہری دفاع کے تاریحی …

مزید پڑھئے