ماہانہ ارکائیوز

عالمی یوم یتامیٰ کے موقع پر آغوش چترال میں تقریب

چترال (زیل آن لائن ) عالمی یوم یتامیٰ کے موقع پر آغوش چترال میں ایک تقریب کا اہتما م کیا گیا جس میں ادارہ ہذٰا میں زیر تربیت بچوں کے ساتھ زندگی کے مختلف شعبوں سے تعلق رکھنے والے حضرات نے شرکت کی۔ ہر سال پندرہ رمضان المبارک کو دنیا بھر میں یتامیٰ کا دن منایا جاتا ہے۔ عالمی سطح …

مزید پڑھئے

ریشن کے مقام پر مستوج روڈ کو دریا برد ہونے سے بچانے کے لیے کام کا آغاز

ریشن (زیل نمائندہ )  گزشتہ سال ریشن گول میں سیلاب کی وجہ سے دریا مستوج کا بہاؤ  ریشن کے آخری مقام شادیر میں ریشن کی طرف مڑنے کی وجہ سے زمینات دریا برد ہونا شروع ہوگئی تھیں جس کی وجہ سے مستوج روڈ بھی متاثر ہونے کے قریب تھا۔ مقامی افراد اور اپر چترال کے عوام کی پرزور اصرار پر …

مزید پڑھئے

چترال مستوج  تا شندور روڈ کی کشادگی اور توسیع کے منصوبے کا افتتاح

پشاور(زیل آن لائن) وزیر اعظم عمران خان نے آج پشاور میں چترال مستوج تا شندور روڈ کی کشادگی اور توسیع کے منصوبے کا افتتاح کیا۔ اس سٹرک کی کشادگی اور توسیع سے روزانہ کی بنیاد پر 3400 گاڑیاں گزر سکیں گی۔  153کلومیٹر طویل اس سڑک کی تعمیرمیں 16.755 ملیں روپے کا خرچہ آئے گا۔  سڑک کی توسیع و کشادگی کے …

مزید پڑھئے

گرم چشمہ ڈی ایس ایل لائن دریا برد ہونے والا ہے، فوری ایکشن لینے کی ضرورت

گرم چشمہ (زیل نمائندہ)گزشتہ ایک مہینے سے روجی کے مقام پر گرم چشمہ روڈ سے بالکل متصل پی ٹی سی ایل کا پول پہاڑی تودوں کی زد میں آکر گر چکا ہے تاہم ڈی ایس ایل ابھی تک بحال ہے۔ تاہم ایک مہینہ گزرنے کے باوجود پی ٹی سی ایل والے گرے ہوئے پول کی مرمت کرنے یا نیا پول …

مزید پڑھئے

کیل (آئبیکس)

گزشتہ کالم (کچھ باتیں قومی جانور کے متعلق) میں مارخور کے متعلق لکھ چُکا تھا ۔سب سے پہلے آج کے کالم کی توسط سے وزیر اعلی کے مشیر وزیر زادہ صاحب کی خدمت میں گزارش ہے کہ وہ مارخور اور کیل کے تحفظ کے لئے قانون سازی کریں ۔قانون سازی کی مدد سے محکمہ وائلڈ لائف کی ری سٹرکچرنگ کریں …

مزید پڑھئے

پاکستان کا شہر اور سابق ریاست بہاول پور دنیا بھر میں کس وجہ سے مشہور ہے؟

بہاو ل پور (زیل نمائندہ) جنوبی پنجاب کا سب سے بڑا ضلع بہاول پور جو ماضی میں ایک آزاد ریاست تھی یہ ضلع اپنے تاریحی محلات او ر قلعوں کیلئے ملک بھر میں مشہور ہے۔ ان محلات میں نور محل کو بہت اہمیت حاصل ہے۔ یہ محل 1872 میں نواب عدنان عباسی چہارم نے اپنی ملکہ کیلئے تعمیر کروانا شروع …

مزید پڑھئے

کچھ باتیں قومی جانور کے متعلق

میرے محترم قبلہ گاہ محکمے وائلڈ لائف سے بحیثیت ڈپٹی رینجر ریٹائرڈ ہیں انہیں اپنے محکمے کے ساتھ خاص اُنسیت ہے ۔ریٹائر ہونے کے بعد بھی محکمے کے لئے فکر مند رہتے ہیں ۔اس کالم کو لکھنے میں ان کی بھرپور مدد اور دلچسی کارفرما ہے۔مارخور کو کھوار میں "شارا ” کہا جاتا ہے ۔شینا زبان میں "بم میارو ” …

مزید پڑھئے

کورونا کی وبا کا خواتین پراثرات۔ قسط نمبر1

کورونا نےجہاں انسانی صحت کوبری طرح متاثرکردیا ہے وہاں اس کے ساتھ ساتھ لوگوں کی معاشی ومعاشرتی ،سماجی خوشحالی پربھی طویل المدتی اثرات مرتب کیَے ہیں۔ خصوصآ اس وبا نے خواتین کو توبری طرح متاثر کردیا ہے کیونکہ اس دوران ہر شعبے اورطبقے کی خواتین کومختلف ایسے مسائل کا سامنا کرنا پڑاجس کی وجہ سے وہ کافی زہنی دباو کا …

مزید پڑھئے