ماہانہ ارکائیوز

فلاحی ادارے CAD اور پاک ایڈ کی جانب سے امدادی سامان تقسیم کی گئی

چترال(گل حماد فاروقی) فلاحی ادارے  ترقی کیلئے تخلیقی نقطہ نظرCreative Approach for Development (CAD) اور لاہور کے ایک غیر سر کاری ادارے پاک ایڈ کی جانب سے چترال میں سو لوگوں میں امدادی سامان تقسیم کیا گیا۔ یہ سامان حصوصی طور پر اس ادارے کے زیر سایہ رہائش پذیر 43 یتیم بچوں، بیواوں اور سفید پوش علماء (مساجد کے پیش …

مزید پڑھئے