ماہانہ ارکائیوز

عمائدین کا ٹی ایچ کیو ہسپتال دروش کا دورہ، ایس آر ایس پی کی طرف سے ہسپتال کیلئے فنڈز منظور کرنے پر شہزادہ مسعود الملک کا شکریہ

دروش(نامہ نگار) تحصیل دروش کے سیاسی و سماجی عمائدین نے گذشتہ روز تحصیل ہیڈ کوارٹر ہسپتال دروش میں ایس آر ایس پی کی طرف سے کئے جانے والے تعمیر ومرمت کے کام کا جائزہ لینے کے لئے ہسپتال کا دورہ کیا۔اس موقع پر ایل ایس او دروش ون کے صدر سکندر حیات اور ایل ایس او دروش ٹو کے صدر …

مزید پڑھئے

چترال کے دونوں اضلاع میں تمام کرش پلانٹ سر بمہر کردئے گئے

Zeal Breaking News

چترال(زیل نمائندہ) چترال کے دونوں اضلاع میں تمام کرش پلانٹوں کو محکمہ صنعت و حرفت نے بند کر دئے۔ جس کے حلاف کرش پلانٹ  مالکان اور اس میں کام کرنے والے مزدوروں نے  ائیر پورٹ روڈ پر ایک پر امن احتجاج کیا۔ کرش پلانٹ ایسوسی ایشن کے صدر سید خالد جان ایڈوکیٹ کے زیر صدارت ان مالکان اور مزدوروں نے …

مزید پڑھئے

عورت مارچ

اس حقییقت سے ہم کبھی انکاری نہیں ہوسکتےکہ ہرمعاشرےمیں جھاں برے لوگ بستے ہیں وہاں اچھے لوگ بھی بستے ہیں جھان برائی ہے وہا ں اچھاِئی بھی اپنی جگہ قا ئم ہے اورجہاں کسی کی زندگی اس کی چاہ اورخواہیش کے مطابق مطمئین گزر رہی ہوتی ہے تو وہا ں ایسا طقبہ بھی بستا ہے جو اپنی محرومیوں اورمساِئل کو …

مزید پڑھئے

تحصیل ہیڈ کوارٹر ہسپتال دروش میں ایس آر ایس پی کی خدمات

دروش (زیل نمائندہ) ایس آر ایس پی نے پی پی اے ایف کے تعاؤن سے پی پی آر پراجیکٹ کے تحت تحصیل ہیڈ کوارٹر ہسپتال دروش میں 80لاکھ روپے کی لاگت سہولیات کی فراہمی، ہسپتال کے مختلف حصوں کی مرمت، رنگ و غیرہ کے ساتھ ساتھ ہسپتال کیلئے ضروری طبی آلات اور سامان کی فراہمی کی ہے۔ عنقریب ہسپتال میں …

مزید پڑھئے

چترال میں باز پروری کی روایت

چترال میں نہایت قدیم زمانے سے بازپروری کا رواج رہاہے۔ ریاستی دورمیں یہاں کے حکمران اورشاہی خاندان کے افراد کے علاوہ اشرافیہ طبقہ اور دیگر طبقوں سے تعلق رکھنے والے ثروت مند افراد نے باز پالنے اوربازکے ذریعے شکار کے فن کو صدیوں تک زندہ رکھے رکھا۔ ریاستی دورکے اختتام کے بعد اگرچہ اس فن کا پہلے جیسا رواج نہیں …

مزید پڑھئے

سیاست اور زمینی حقائق

آپ اگر سیاست پہ بات کررہے ہیں تو آپ کو عظیم حقیقت پسند فلسفی نیکولو میکاولی کی تصنیف "پرنس” کا ضرور مطالعہ کرنا ہوگا۔ نیکولو میکاولی نے اپنی شہرہ آفاق کتاب میں سیاست کے سارے رموز و اوقاف بیان کئے ہیں کہ ایک حکمران میں کیا کیا خصوصیات ہونی چاہئے۔ گو کہ آج تک بہت سارے نام نہاد اخلاقی سیاست …

مزید پڑھئے

بہت خاص

ہر سال کی طرح اس بار بھی مارچ کا مہینہ اور 8 تاریخ کو عالمی یومِ خواتین قریب ہے۔ یقینا اس بار بھی عورت مارچ میں بے ہودہ نعروں و پلے کارڈز کی تشہیر ہوگی۔ اس سال میں آپ کے سامنے ایک موازنہ پیش کروں گی۔ آگے آپ خود سمجھدار ہیں۔۔۔۔”میرا جسم، میری مرضی“نہ جسم میرا اور نہ ہی مرضی …

مزید پڑھئے