روزانہ ارکائیوز

چترال میں باز پروری کی روایت

چترال میں نہایت قدیم زمانے سے بازپروری کا رواج رہاہے۔ ریاستی دورمیں یہاں کے حکمران اورشاہی خاندان کے افراد کے علاوہ اشرافیہ طبقہ اور دیگر طبقوں سے تعلق رکھنے والے ثروت مند افراد نے باز پالنے اوربازکے ذریعے شکار کے فن کو صدیوں تک زندہ رکھے رکھا۔ ریاستی دورکے اختتام کے بعد اگرچہ اس فن کا پہلے جیسا رواج نہیں …

مزید پڑھئے

سیاست اور زمینی حقائق

آپ اگر سیاست پہ بات کررہے ہیں تو آپ کو عظیم حقیقت پسند فلسفی نیکولو میکاولی کی تصنیف "پرنس” کا ضرور مطالعہ کرنا ہوگا۔ نیکولو میکاولی نے اپنی شہرہ آفاق کتاب میں سیاست کے سارے رموز و اوقاف بیان کئے ہیں کہ ایک حکمران میں کیا کیا خصوصیات ہونی چاہئے۔ گو کہ آج تک بہت سارے نام نہاد اخلاقی سیاست …

مزید پڑھئے