ماہانہ ارکائیوز

گورنمنٹ گرلز کالج بونی میں ایک روزہ سیمینار کا انعقاد

بونی (زیل نمائندہ) سب ڈویژن مستوج انتظامیہ کے تعاون سے ‘زندگی ایک نعمت ہے’ کے موضوع پر گورنمنٹ گرلز کالج بونی میں ایک روزہ سیمینار کا انعقاد کیا گیا ۔ ضلعی خطیب مولانا فضل مولا صدر محفل اور الواعظ شیرامین شاہ مہمان خصوصی تھے۔ سیمینار میں کثیر تعداد میں خواتین و حضرات  نے شرکت کی۔سیمینار کے شروع میں کالج ہذا …

مزید پڑھئے

چترال ماڈل کالج کا اعزاز

چترال (زیل نمائندہ) چترال ماڈل کالج نزد پولو گراؤنڈ چترال کے تین طلباء نے میڈیکل اور انجینئر نگ کا لجوں کے لئے ایٹا (ETEA ) ٹیسٹ 2018 میں نمایاں کا میابی حاصل کی۔ حسیب احمد ولد خو رشید احمد موڑ دہ چترال نے میڈیکل ٹیسٹ میں512 جبکہ منیب ہا شم ولد محمد ہاشم خان مغلاندہ نے481 نمبر لیکر چترال کا …

مزید پڑھئے

ضلع اپر چترال کے قیام کا خواب چکنا چور

8نومبر 2017ء کو سابق وزیر اعلی خیبر پختونخواہ پرویز خٹک اور موجودہ وزیر اعظم عمران خان نے اپنے دورہ چترال کے موقع پر پولو گراونڈ میں ایک بڑے اجتماع سے خطاب کرتے ہوئے چترال کو دو اضلاع میں تقسیم کرنے کا اعلان کیا تھااور ساتھ ہی  سابق وزیر اعلی پرویز خٹک نے جوش میں آکر یہ بھی اعلان کیا کہ …

مزید پڑھئے

چترالی طالب علم عطاء الرحمان کا ایم فل مقالے کا کامیاب دفاع

چترال (زیل نمائندہ)چترال بکرآباد سے تعلق رکھنے والے عطاءالرحمن نے پیر مہر علی شاہ ایرڈ ایگریکلچریونیورسٹی راولپنڈی میں (ڈیپارٹمنٹ آف وائلڈ لائف مینیجمنٹ ) سے اپنے مقالے کا کامیابی سے دفاع کرتے ہوئے ایم فل کی ڈگری مکمل کرلی۔ انہوں نے اپنی اس کامیابی کو اللہ تعالیٰ کی مہربانی، والدین کی دعاؤں اور اساتذہ کی محنت کا نتیجہ قرار دیا۔یادرہے …

مزید پڑھئے

میراگرام نمبر ۱ کے باسیوں کا دیرینہ مطالبہ پورا ہونے پر ڈی ایچ او اور ڈپٹی ڈی ایچ او کا شکریہ

میراگرام(نمائندہ زیل)  اپر چترال کا پسماندہ ترین علاقہ میراگرام نمبر ۱  میں بنیادی سہولیات نہ ہونے کے برابر ہیں۔ بچے اور بچیاں  مڈل کے بعد   ۱۶ کلومیٹر دور بونی یا دس کلومیٹر دورپیدل سنوغر پڑھنے کے لیے جاتے ہیں ۔  اسی  طرح بنیادی صحت کی سہولت بھی یہاں دستاب نہیں ۔ لیکن اب ہیلتھ ڈیپارٹمنٹ  خاص کر   سابق ڈی ایچ …

مزید پڑھئے

زندگی دھمال ہے

"دھمال” ہندوستانی فلمی صنعت کی دو ہزار سات میں بنائی گئی فلم ہے ۔ اندرا کمار کی ہدایت کاری تلے بنی یہ فلم سنجے دت، ارشد وارثی، رتیش دیش مکھ اور جاوید جعفری پر فلمائی گئی ہے ۔ فلم چار ایسے دوستوں کی کہانی ہے جو کیسا بھی کر کے پلک جھپکتے ہی دولت مند بننے کی حرص کے آگے …

مزید پڑھئے

رابطہ کمیٹیوں کی تحلیل

 جمعیت علماء اسلام چترال کے مجلس عاملہ کا اجلاس 16 ستمبر 2018 کو امیر جمعیت علماء اسلام چترال مولانا عبدالرحمن قریشی کی صدارت میں جامعہ اسلامیہ ریحانکوٹ چترال میں منعقد ہوا ۔اجلاس میں دیگر امور کے ساتھ ساتھ چترال سے باہر مختلف شہروں میں رابطہ کمیٹی جے یو آئی چترال کے نام سے بنائی گئی کمیٹیوں کے مثبت اور منفی …

مزید پڑھئے

جے یو آئی نے چترال میں رکنیت سازی مہم کا آغاز کر دیا

چترال (زیل نمائندہ) جمیعت العلماء اسلام ف نے چترال میں رکنیت سازی مہم کا آغاز کر دیا ۔ اس حوالے سے ایک پُر وقار تقریب مولانا سمیع اللہ ناظم رکنیت سازی کے زیر انتظام چترال پریس کلب میں منعقد ہوا ۔ جس میں جمیعت کے جملہ سنیئر کارکنان نے شرکت کی ۔ تقریب سے خطاب کرتے ہوئے مولانا سمیع اللہ …

مزید پڑھئے

کمانڈر چترال ٹاسک فورس بروغل میں

چترال (زیل نمائندہ) کمانڈنٹ چترال ٹاسک فورس کرنل معین الدین نے وادی یارخون اور ضلعے کے انتہائی شمال میں واقع علاقہ بروغل میں غریب عوا م میں راشن پیکج اور گرم کپڑے جبکہ سکولوں کے طلباء میں اسٹیشنری کے سامان تقسیم کی۔ گزشتہ دنوں بروغل فیسٹول میں شرکت کے لئے جاتے ہوئے انہوں نے یارخون کے گاؤں پاؤر میں عمائدین …

مزید پڑھئے

کمانڈنٹ چترال سکاؤٹ اور ڈپٹی کمشنر کا دورہ بروغل

Zeal Breaking News

بروغل (زیل نمائندہ) کمانڈنٹ چترال سکاؤٹ کرنل معین الدین اور ڈی سی چترال خورشید عالم نے گزشتہ دنوں بروغل میں این جی اوز کے زیر نگرانی جاری مختلف پروجیکٹس کا دورہ کیا۔ جس میں پولو گراؤنڈ، سٹیڈیم، کمیونٹی ریسورس سینٹر اور پانچ عدد گیسٹ ہاؤس شامل ہیں۔ادارے کی جانب سے عمادالدین اور جبران نے مہمانوں کو جاری اور پایہ تکمیل …

مزید پڑھئے