ماہانہ ارکائیوز

کھوار اہل قلم یوم تاسیس، تقریب رونمائی اور مشاعرہ

چترال(زیل نمائندہ) 15اکتوبر بروز پیر چترال کی ادبی تنظیم کھوار اہل قلم کی یوم تاسیس کے موقع پر گورنمنٹ کامرس کالج کے ہال میں ایک شاندار  تقریب کا اہتمام کیا گیا ۔ تقریب کے مہمان خصوصی جمعیت علمائے اسلام کے ضلعی رہنما مولانا قاضی نسیم جبکہ صدر محفل سینیر شاعر و ادیب مسرت بیگ مسرت تشریف فرما  تھے۔ نظامت کے …

مزید پڑھئے

وادی بیریر میں پوڑ تہوارمنایا گیا

بیریر(زیل نمائندہ) چترال کے پہاڑوں کے دامن میں رہنے والے کالاش قبیلہ اپنی مخصوص ثقافت، رسم و رواج، مذہبی تہوار اور لبا س کی وجہ سے دنیا بھر میں مشہور ہیں۔کالاش قبیلے کے لوگ سال میں دو بڑوں اور دو چھوٹے تہوارو ں کے علاوہ ایک خاص تہوار بھی مناتے ہیں جنہیں پوڑ تہوار کہا جاتا ہے۔ پوڑ تہوا ر …

مزید پڑھئے

چترال سے چلغوزہ باہر لے جانے پر پابندی لگائی جائے،رحمت الٰہی

چترال (زیل نمائندہ)ممبرڈسٹرکٹ کونسل چترال رحمت الہی نے ڈی ایف او چترال سے پُر زور مطالبہ کیا ہے کہ چترال سے کون سمیت چلغوزے ضلع سے باہر لے جانے پر مکمل پابندی عائد کی جائے ۔ اپنے ایک اخباری بیان میں انہوں نے کہا ہے کہ چلغوزوں کو کون سمیت درخت سے اُتارنا ہی غلط طریقہ ہے۔ کیونکہ اس سے …

مزید پڑھئے

گورنمنٹ سینٹنل ماڈل ہائی سکول چترال میں یوم والدین کی تقریب

چترال(زیل نمائندہ) گورنمنٹ سینٹنل ماڈل ہائی سکول چترال کے سبزہ زار میں یوم والدین کی تقریب منعقد ہوئی۔ڈپٹی ڈسٹرکٹ ایجوکیشن آفیسرنوراللہ صدر محفل اور ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر چترال منہاس الدین مہمان خصوصی تھے۔ بڑی تعداد میں درس وتدریس سے وابسطہ شخصیات،والدین،طلباء،صحافی حضرات اور زندگی کے مختلف شعبوں سے تعلق رکھنے والے حضرات نے شرکت کی۔ اس موقع پر خطبہ استقبالیہ …

مزید پڑھئے

چترال میں خسرہ سے بچاؤ مہم کا آغاز

چترال(زیل نمائندہ)خسرے سے بچاؤ کا بارہ روزہ  مہم آج (پیر)سے چترال کے تمام 24یونین کونسلوں میں شروع ہوا۔ اس مہم میں خسرہ جیسی مہلک بیماری سے موجودہ نسل کو محفوظ کرنے کے لیے ویکسین لگائے جائے گے جس کے لیے 131ٹیمیں تشکیل دی گئی ہیں اور 41مقامات پرفکسڈسنٹر قائم کیے گئے ہیں۔ چترال میں 60994گھرانوں کے 69400بچوں کو خسرہ سے …

مزید پڑھئے

قاری فیض اللہ چترالی کا سب ڈویژن مستوج کے بیار کا دورہ

مستوج( زیل نمائندہ) ممتاز سماجی شخصیت اور اقراء ویلفئیرٹرست کے روح رواں قاری فیض اللہ چترالی نے سب ڈویژن مستوج کے متعدد علاقوں کا دورہ کیا اور زیر تعمیر مساجد کا تفصیلی معائنہ کیا جن کی تعمیر کے لیے ان کی طرف سے امداد فراہم کی جارہی ہے۔ اقراء ویلفئیر ٹرسٹ کے بانی نے بروغل لشٹ،شول کوچ،بانگ یارخون، کارگن، چپاڑی، …

مزید پڑھئے

جرمن سیاح اپنی گاڑی میں جرمنی سے چترال پہنچ کر تاریخ رقم کردی

چترال (زیل نمائندہ)جرمنی سے تعلق رکھنے والا سیاح جوزف اپنی ذاتی گاڑی کو لیکر جرمنی سے چترال پہنچ گیا ۔اس طویل سفر کے حوالے سے ان کا کہنا تھا کہ وہ آسٹریا، ہنگری ، سربیا، یونان ، ترکی، ارمینیا اور ایران سے ہوتے ہوئے پاکستا ن میں داخل ہوئے اور بلوچستان کے راستے لاہور پہنچ گئے۔ بعد ازاں وہ بھارت …

مزید پڑھئے

سینگورشاہ میراندہ کے باسی پینے کے صاف پانی سے محروم

چترال(زیل نمائندہ) چترا ل کا مضافاتی علاقہ شاہ میراندہ کے رہائشی پچھلے دو سالوں سے پینے کے صاف پانی سے محروم ہیں۔ اس گاؤں کو پہلے واٹر اینڈ سنیٹشن یونٹ WSUچترال سے  انگار غون (شاہ شاہ) کے واٹر سپلائی سکیم سے دن میں دو مرتبہ دو گھنٹوں کے لیے پانی فراہم کرتے تھے جس سے  اپنی ضرورت کے مطابق پانی …

مزید پڑھئے

چترال سے مرغیوں کے فضلات باہر کس لیے لے جارہے ہیں؟

چترال(زیل نمائندہ) چترال کی مرغی مارکیٹ سےمرغیوں کے فضلات اور گندی نیچے اضلاع لے جاتے ہوئے دروش کے مقام پرمقامی افراد نے  دھر لیا ۔  ذرائع کے مطابق ان فضلات سے  تیل اور چوزوں کے لیے دانہ بنتا ہے۔ دروش کے مقام پر صلاح الدین طوفان، قاری فضل حق اورنوید الرحمان چغتائی نے اس گاڑی کو گھیر لیا جس میں …

مزید پڑھئے