پشاور: پریس کلب کے سامنے طلباء سراپا احتجاج
صوبائی دارالحکومت پشاور میں پریس کلب کے سامنے طلباء سراپا احتجاج ہیں۔ تفصیلات کے مطابق طلباء سرکاری تعلیمی اداروں کی نجکاری کی نامنظوری کے لیے احتجاج کر رہے ہیں۔ طلباء کا کہنا ہے کہ تحریک انصاف حکومت تعلیم دشمن پالیسی پر عمل پیرا ہے، حکومت غریب طلباء پر تعلیم کے دروازے بند کرنا چاہتی ہے۔ ان کا مزید کہنا تھا …
مزید پڑھئے