شمالی علاقہ جات

کھوت کی تاریخی نہر راژوئے حکومتی عدم توجہ کی وجہ سے وبالِ جان بن گئی ہے

چترال(فخرعالم) اپرچترال کی وادی کھوت میں واقع تاریخی اہمیت کی حامل آبپاشی کی نہر راژوئے حکومتی عدم توجہ کی وجہ سے مقامی دیہات  کے لیے مستقل خطرہ بن گئی ہے۔ سینکڑوں سالوں سے 10 ہزار سے زائد نفوس پر مشتمل تورکھو کے کئی دیہات کی آبپاشی اور پینے کی ضروریات پورا کرنے والی نہر  راژوئے کا پانی حالیہ سالوں میں …

مزید پڑھئے

چترال میں جشن آزادی ملی جوش و جذبے کے ساتھ منائی گئی

چترال (زیل نمائندہ) ملک کے دوسرے علاقوں کی طرح چترال میں بھی مملکت پاکستان کی ۷۳ واں جشن آزادی  ملی جوش و جذبے کے ساتھ منائی گئی۔ اس حوالے سے مرکزی تقریب پیریڈگراؤنڈ(گورنمنٹ سینٹنئل ہائی سکول گراؤنڈ) میں منعقد ہوئی جس میں ڈپٹی کمشنر لوئر چترال نوید احمد، ممبر قومی اسمبلی مولانا عبدالاکبر چترالی، ڈسٹرکٹ پولیس آفیسرلوئر چترال عبدالحئی سمیت …

مزید پڑھئے

اپوزیشن اور جماعت اسلامی کی سیاست پروپیگینڈے تک رہ گئی ہے، عبداللطیف

چترال (زیل نمائندہ)جماعت اسلامی سمیت اپوزیشن کی سیاست اب جھوٹ اور پرو پیگینڈے تک محدو ہو کے رہ گئی ہے تحریک انصاف کی کا ر کر دگی سے بوکلاہٹ کا شکار ہو کر خود ساختہ مسائل پیدا کرنے کی کو شش کی جا رہی ہے جو کسی صورت کامیاب نہیں ہو گی۔ ان خیالات کا اظہار تحریک انصاف چترال کے …

مزید پڑھئے

چترال میں ہوٹل کی بالکونی گرنے سے پانچ  افراد جان بحق

Zeal Breaking News

چترال (زیل آن لائن)چترال کے معروف ہوٹل تریچمیر ویو کی بالکونی گرنے سے پانچ سیاح جان بحق اور دس زخمی ہوئے ہوئے ہیں۔اطلاعات کے مطابق پنجاب کے قصور ضلع سے تعلق رکھنے والے سیاح جو چترال کے تریچمیر ویو ہوٹل میں ٹہرے ہوئے تھے آج  ہوٹل کی بالکونی میں تصاویر بنانے کے دوران اچانک بالکونی گرگی جس سے وہ ملبے …

مزید پڑھئے

چترال میں تمام پرائیویٹ تعلیمی ادارے 15اگست سے کھلیں گے،پین

چترال (زیل نمائندہ) پرائیویٹ ایجوکیشنل نیٹ ورک (پین) چترال کے زیر اہتمام منگل کے روز منعقدہ اجلاس میں تمام سیاسی اور سول سوسائٹی تنظیموں کے ضلعی سربراہان نے 15اگست کو پرائیویٹ سکولوں اور کالجوں کو کھولنے کے فیصلے کی مکمل تائید کرتے ہوئے انہیں ہر ممکن تعاون اور اخلاقی،قانونی اور سیاسی سپورٹ کی یقین دہانی کرائی اور کہاکہ اختیاطی تدابیر …

مزید پڑھئے

پی آئی اے نے اسلام آباد سے چترال کے لیے اپنی پروازیں بحال کردی

چترال (زیل آن لائن) پاکستان انٹرنیشنل ائیر لائن (PIA)نے اسلام آباد سے چترال کے لیے اپنی پروازیں بحال کردیا ہے ۔ گزشتہ کئی مہینوں سے پی آئی اے نے چترال کے لیے اپنی پروازیں چند نا گزیر وجوہات کی بناء پر  معطل کردی تھی  اور اطلاعات مل رہی ہیں کہ پی آئی اے نے رواں ماہ کی 16تاریخ سے پروازیں …

مزید پڑھئے

چترال کے فارمی شہدکا کاروبار بھی کورونا کی وجہ سے متاثر

چترال (زیل نمائندہ)چترال کا فارمی شہد ملک بھر میں اپنے مخصوص ذائقے اور انفرادیت کی وجہ سے مشہور ہے۔ اس علاقے کے دوردراز مقامات پر فارمی شہد کی صندقیں دکھائی دیں گی جن پر شہد کی مکھیاں کثیر تعداد میں نظرآئیں گی ۔ موسم بہار سے لے کر خزاں کے آخرتک مقامی اور غیر مقامی شہد کے کاروبار سے منسلک …

مزید پڑھئے

چترال میں بھی مون سون شجر کاری مہم کا آغاز

چترال(زیل نمائندہ) ملک کے دیگر حصوں کی طرح چترال میں بھی مون سون موسم کے شجر کاری مہم  کا آغاز ہوا۔ اس موقع پر چترا ل ائیرپورٹ  کے قریب  آٹھ ہزار پودے لگائے گئے۔ اس موقع پر ڈپٹی کمشنر لوئر چترال نوید احمد مہمان خصوصی تھے جبکہ  شجر کاری مہم میں ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر، چترال سکاؤٹس کے ایکٹنگ کمانڈنٹ، پاک فوج …

مزید پڑھئے

گولین گول پن بجلی گھر کی ٹینکی سے سیلابی  ملبہ نکالنے کا م بند

چترال (زیل نمائندہ)  واپڈا نے گولین کے مقام پر 108میگاواٹ پیدواری گنجائش کے حامل پن بجلی گھر کے پاؤر چینل کی بحالی پر کام بند کردیا جبکہ گولین روڈ اور دو پلوں کی بحالی کا کام بھی کھٹائی میں پڑگیا۔ ذرائع نے بتایا کہ جمعرات کے روز سے بجلی گھر کے پاؤر چینل کے شروع میں ٹینکی میں سے سیلاب …

مزید پڑھئے

بمبوریت سے چرائے گئے بکریوں کو چترال پولیس نے برآمد کرلیا

چترال (زیل نمائندہ)  چترال پولیس نے عید الاضحی سے دو دن قبل وادی بمبوریت کے چراگاہ سے چھینے گئے 30بکریاں دروش کے علاقے میں قائم مویشی منڈی سے برآمد کرکے ارندو کے باشندے کریم حسین ولد محمد شاہ کو ان کے دو شریک جرم ساتھیوں صاحب نادر ولد محمد زادہ ساکنہ جنجریت اور اسماعیل ولد نوروز ساکنہ ایون کو گرفتار …

مزید پڑھئے