زیل نیٹ ورک

زیل نیوزڈیسک چترال کے جانے مانے صحافیوں اور لکھاریوں پر مشتمل ایک ٹیم ہے جو کہ صحافتی میدان میں ایک نمایاں مقام اور نام رکھتے ہیں۔ ان کی ہمیشہ کوشش ہوتی ہے کہ خبر ہمیشہ سچ ہو اور اسلامی نظریہ اور نظریہ پاکستان سے متصادم نہ ہو۔

وزیراعلیٰ نے صوبے میں بجلی کی کم وولٹیج کے مسئلے کے حل کے لیے زور دیا

پشاور(زیل آن لائن) و زیر اعلی خیبر پختونخوا محمود کی زیر صدارت صوبے میں بجلی سے متعلق ترقیاتی منصوبوں کے بارے اجلاس  میں متعلقہ محکموں کے انتظامی سیکریٹریز کے ساتھ پیسکو کے حکام نے شرکت کیں۔ اس موقع پر پیسکو حکام کی طرف سے وزیر اعلی کو صوبے میں پاور انفراسٹرکچر کی اپگریڈیشن اور دیگر ترقیاتی منصوبوں پر پیشرفت کے …

مزید پڑھئے

عوام کو معیاری اشیاء کی فراہمی میں کوئی کوتاہی نہیں برتی جائے گی، اے سی مستوج

بونی(زیل نمائندہ)معیاری اشیاء خوردونوش کی فراہمی کو یقینی بنانے کے ساتھ ساتھ کورونا ایس اوپیز  پر عملدرآمد کو بھی یقینی بنانے کے سلسلے میں اسسٹنٹ کمشنر مستوج شاہ عدنان کا بونی اور اس سے متصل کاروباری مقامات کا دورہ کیا ۔اس موقع پر انہوں نے  کورونا وائرس سے متعلق جاری کردہ ضابطہ اخلاق پر عمل نہ کرنے پر متعدد کانداروں …

مزید پڑھئے

گورنمنٹ ہائی سکول رومبور کی ٹیم کرکٹ ٹورنامنٹ کے فاتح ٹیم قرار

رومبور ( زیل نمائندہ) گورنمنٹ ہائی سکول رومبور کی ٹیم نے کول دیش کی ٹیم کو ہراکر مقامی طور پر منعقدہ ٹورنامنٹ  کی ٹرافی اپنے نام کر لیا۔کالاش وادی رومبور میں موسم سرما میں  کرکٹ ٹورنامنٹ کا انعقاد کیا گیا تھا جس میں متعدد ٹیموں نے حصہ لیے تھے۔ فائنل مقابلے میں گونمنٹ ہائی سکول رومبو کی کرکٹ ٹیم نے …

مزید پڑھئے

ارندو میں گواربتی زبان کے ارتھو گرافی کو بہتر بنانے کے سلسلے میں ورکشاپ

ارندو(نامہ نگار)گزشتہ دنوں علاقائی زبانوں پر کام کرنے والا معروف ادارہ فورم فار لینگوئج انیشیٹیو اسلام آباد (FLI) کے زیر انتظام ارندو اور اس کے گردو نواح میں بولی جانے والی قدیم زبان گواربتی بولنے والی کمیونٹی کے لیے تین روزہ ارتھوگرافی اور رائیٹرز ورکشاب کا انتظام کیا گیا ، پروگرام کے سہولت کار مئیر چترال کے صدر فرید احمد …

مزید پڑھئے

اپر چترال میں سب نیشنل پولیو مہم کا آغاز

بونی (زیل نمائندہ) علاقے میں پولیو کے تدارک کے لیے اپر چترال میں  سب نیشنل پولیو مہم کاآغاز ہوچکا ہے۔مہم کا افتتاح                    ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر  عرفان الدین نے تحصیل ہیڈ کوارٹر ہسپتال بونی  میں بچوں کو پولیو کے قطرے پلاکرکیا۔ اس موقع  ای پی آئی کوآرڈینیٹر ڈاکٹر فیاض رومی کے علاوہ پر شاہ عدنان ایڈیشنل اسسٹنٹ کمشنر مستوج، ربنواز خان …

مزید پڑھئے

مہنگائی پر قابو پانے کے لیے ٹائیگرفورس کی میٹنگ

بونی (زیل نمائندہ) صوبائی سطح پر مہنگائی پر قابو پانے کے سلسلے میں چیف سیکریٹری خیبر پختونخوا کی ہدایات پر محمد عرفان الدین ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر اپر چترال کی زیر صدارت ٹائیگر فورس کی ایک میٹنگ منعقد ہوئی۔ اس میٹنگ کو بلانے کا مقصد پرائز کو کنٹرول کر نے کے سلسلے میں ٹائیگر فورس کے جوانوں کی مدد حاصل کرنا …

مزید پڑھئے

چترال میں نو عمر موٹر سائیکل سواروں کے خلاف کاروائی 

چترال (زیل نمائندہ)  ٹریفک پولیس لوئرچترال نے کم عمر افراد کی ڈرائیونگ، لیزر لائٹوں کا استعمال، بغیر لائسنس اور ہیلمیٹ کے موٹر سائیکل چلانے کے خلاف مہم تیز کرتے ہوئے چترال شہر کے علاوہ دروش اور دوسرے مقامات پر درجنوں افرادکو جرمانہ کرنے کے ساتھی چالان بھی کردیا۔ پولیس ذرائع نے کہا ہے کہ ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر لویر چترال عبدالحئی …

مزید پڑھئے

چترال میں ہاتھ دھونے کا عالمی دن منایا گیا

چترال (زیل نمائندہ)ہر سال دُنیا میں 15 اکتوبر کو ہاتھ دھونے کا عالمی دن منایا جاتاہے۔ اس دن کو منانے کا مقصداس عمل سے متعلق آگاہی پیدا کرنا ہے۔اس دن کے حوالے سے ایک تقریب  ہاشو فاونڈیشن چترال کے زیرانتظام گورنمنٹ سینٹنل ماڈل سکول کے پرائمری سیکشن میں منعقدہوئی۔ اس تقریب میں محکمہ صحت چترال کے ماہرین نے  ہائی جین …

مزید پڑھئے

کالاش وادی بیریر میں پوڑ تہوار منایا گیا، اے سی لوئر چترال کی شرکت

بیریر(زیل نمائندہ)لوئر  چترال کے تین وادیوں میں اقامت پذیر کالاش قبیلہ اپنی مخصوص ثقافت، رسم و رواج، مذہبی تہوار اور لبا س کی وجہ سے دنیا بھرشہرت رکھتاہے۔کالاش قبیلے کے لوگ سال میں دو بڑوں اور دو چھوٹے تہوارو ں کے علاوہ ایک خاص تہوار بھی مناتے ہیں جسے” پوڑ "تہوار کہا جاتا ہے۔ پوڑ تہوا ر صرف  کالاش کے …

مزید پڑھئے

PACE کے زیر انتظام جامعہ چترال میں ورکشاپ کا انعقاد

چترال(زیل نمائندہ) پاکستان سنٹر آف ایکسلنس (PACE) کے زیر انتظام یونیورسٹی آف چترال میں طلبہ میں باہمی مذاکرات ،برداشت ، سوالات اور بنیادی حقوق وغیرہ بارے ایک ورکشاپ کا انعقاد کیا گیا۔اس موقع پر پراجیکٹ منیجر فرحانہ کنول نے بتایا کہ PACEایک خود محتار ادارہ ہے جو پچھلے دس سالوں سے مختلف  موضوعات پر کام کررہاہے۔ اس منصوبےکے تحت مختلف  …

مزید پڑھئے