زیل نیٹ ورک

زیل نیوزڈیسک چترال کے جانے مانے صحافیوں اور لکھاریوں پر مشتمل ایک ٹیم ہے جو کہ صحافتی میدان میں ایک نمایاں مقام اور نام رکھتے ہیں۔ ان کی ہمیشہ کوشش ہوتی ہے کہ خبر ہمیشہ سچ ہو اور اسلامی نظریہ اور نظریہ پاکستان سے متصادم نہ ہو۔

پاک آرمی کے زیر انتظام قومی جیپ ریلی

چترال(نمائندہ زیل نیوز)آزادی کی سترویں تقریبات کےسلسلے میں پاکستان آرمی کے زیراہتمام قومی جیپ ریلی ۲۰ اکتوبربروز جمعہ چترال سے گلگت بلتستان کی طرف روانہ ہوگی۔جیپ ریلی میں چترال کے فور بائے فور کلب کے ممبران حصہ لے رہے ہیں۔ قومی جیپ ریلی کا قافلہ  کل پولو گراؤنڈ چترال میں افتتاحی تقریب کے بعد شندور پاس کے راستے سے گلگت …

مزید پڑھئے

چترال میں انٹر سکول سپورٹس فیسٹیول۲۰۱۷ کا آغاز

چترال(نمائندہ زیل نیوز) چترال کے تمام سرکاری اور نجی تعلیمی اداروں کے طلبہ کے مابین سالانہ کھیلوں کے مقابلوں کا آغاز ہوگیا ۔ افتتاحی تقریب پولو گراؤنڈ چترال میں منعقد ہوئی جس میں  ڈپٹی کمشنر چترال ارشاد احمد سدھیر،کمانڈنٹ چترال ٹاسک فورس کرنل معین الدین،ضلع ناظم چترال حاجی مغفرت شاہ،اسسٹنٹ کمشنر چترال عبد الاکرم،ڈپٹی ایجوکیشن آفیسر ممتاز محمد وردگ ،معززین …

مزید پڑھئے

رضاکارانہ جذبے کو فروغ دیکر قدرتی آفات سے مقابلہ کیا جاسکتا ہے۔ ڈپٹی کمشنر چترال

چترال(نمائندہ زیل نیوز) قدرتی آفت کا آنا ایک فطری عمل ہے لیکن نقصانات کے خطرے کو کم کرنا انسانی کوشش کا حصہ ہے۔ ہم رضاکارانہ جذبے کو فروغ دیکر قدرتی آفات کے خطرے کو کم سے کم کرنے میں کردار ادا کرسکتے ہیں۔ یہ بات چترال کے نئے ڈپٹی کمشنر ارشاد احمد سدھیرنے یونیورسٹی آف چترال  میں آفات سے آگاہی …

مزید پڑھئے

قدرتی آفات کے خطرات کو کم کرنے کیلئے آگاہی کا قومی دن

چترال(ڈیسک زیل نیوز) پاکستان میں ۲۰۰۵ کو آنے والا تباہ کن زلزلہ اپنے پیچھے تباہی اور بربادی کی لاتعداد داستانیں  چھوڑ گیا۔ ۸۶ ہزار افراد جان بحق ، ۶۹ ہزار افراد زخمی جبکہ ۲۸ لاکھ افراد بے گھر ہوئے۔ زلزلے کے نتیجے میں ہزاروں  کی تعداد میں ہنستے بستے گھر بھی تباہ ہوئے۔اس زلزلے کی یاد میں پاکستان میں ہر …

مزید پڑھئے

چترال کے وسائل ا ور مسائل کے موضوع پر ہونے والا مذاکرہ ملتوی

چترال(نمائندہ زیل نیوز) گندھارا ہندکو بورڈ پشاور(چترال شاخ) اور انجمن ترقی کھوار چترال کے زیر اہتمام "چترال وسائل،مسائل،حقوق اور حل "کے موضوع پر ہونے والا مذاکرہ ناگزیر وجوہات کی بناء پر  ملتوی ہوا ہے۔یہ مذاکرہ مورخہ ۸ اکتوبر بروز اتوار چترال کے ایک مقامی ہوٹل میں منعقد ہونا تھا جس کے دعوت نامے بھی بھیجے گئے تھے۔اب گندھارا ہندکو بورڈ …

مزید پڑھئے

چترال کا نیا انتظامی سربراہ

چترال(نمائندہ زیل نیوز) ضلع چترال میں تعینات نیا ڈپٹی کمشنر ارشاد علی سدھیر سی ایس پی آفیسر ہیں ۔آپ کا تعلق صوبہ سندھ کے مردم خیز ضلع لاڑکانہ سے ہے۔چاندکا میڈیکل کالج لاڑکانہ میں داخلے کے بعد خاندانی ذمہ داریوں کی وجہ سے  میڈیکل کی تعلیم کوادھورا چھوڑ کر بیس سال کی عمر میں ملازمت شروع کی۔موٹروے پولیس میں سینئر …

مزید پڑھئے