زیل نیٹ ورک

زیل نیوزڈیسک چترال کے جانے مانے صحافیوں اور لکھاریوں پر مشتمل ایک ٹیم ہے جو کہ صحافتی میدان میں ایک نمایاں مقام اور نام رکھتے ہیں۔ ان کی ہمیشہ کوشش ہوتی ہے کہ خبر ہمیشہ سچ ہو اور اسلامی نظریہ اور نظریہ پاکستان سے متصادم نہ ہو۔

دیدار مبارک

بونی،گرم چشمہ(نمائندہ زیل) اسماعیلی کمیونیٹی کے روحانی پیشوا،49 ویں امام ہزہائنس پرنس کریم آغاخان چہارم بروز ہفتہ گرم چشمہ اور بونی کا دورہ کیا۔ دیدار گاہوں میں ہزاروں کی تعداد میں موجود اپنے پیروکاروں سے خطاب کرتے ہوئے حاضر امام نے کہا کہ اسلام امن اور آشتی کا مذہب ہے اور اس مذہب میں انتشار اور بدامنی کا کوئی وجود …

مزید پڑھئے

2018 کے عام انتخابات میں دو دینی جماعتوں کے درمیان انتخابی اتحاد

چترال(زیل ڈیسک)عام انتخابات 2018کے لیے چترال میں دو دینی جماعتوں کے انتخابی اتحاد کے لیے اصولی فیصلہ ہوا ہے۔ گزشتہ دنوں جمیعت علماء اسلام (ف) اور جماعت اسلامی کے ضلعی قیادت کے مابین ایک طویل مشاورت کے بعد دونوں دینی جماعتوں نے اگلے سال  ہونے والے عام انتخابات میں مشترکہ پلیٹ فارم سے انتخاب لڑیں گے۔ ضلع ناظم حاجی مغفرت …

مزید پڑھئے

مشہور ستھار نواز حبیب الرحمان المعروف خیرچومو لال انتقال کرگئے

اویر ریری(نمائندہ زیل ) خیرچوم ریری کے معروف شخصیت اور مشہور ستھار نواز حبیب الرحمان  المعروف خیرچومو لال طویل  علالت کے بعد 62 سال  کی عمر میں ہفتہ کی صبح انتقال کرگئے۔موصوف کھو ثقافت کے دلدادہ  اور چترالی  ستھار کےجانے پہچانے نام تھے۔ انکے بجائے ہوئے سازینوں کی ریکارڈینگ ریڈیو پاکستان پشاور اور چترال کے میوزک لائیبریریوں میں موجود ہے …

مزید پڑھئے

چھٹی عالمی ہندکو کانفرنس میں فریدہ سلطانہ فری کی کتاب کی رونمائی

پشاور(زیل ڈیسک)گندھارا ہندکو بورڈاور گندھارا ہندکو اکیڈمی  پشاور کے زیر انتظام تین روزہ چھٹی عالمی ہندکو کانفرس پشاور میں  شروع ہو چکی ہے ۔8دسمبر سے شروع اس  کانفرنس میں ملکی قلم کاروں اور  دانشوروں کے علاوہ غیر ملکی مندوبین امریکہ،برطانیہ،کنیڈا،ملیشیاء،ترکی اور عرب امارات سے شرکت کررہے ہیں۔اس تین روزہ کانفرنس میں قومی وحدت کے فروغ میں زبانوں کی ترویج و …

مزید پڑھئے

دروش پولیس نے Snap Checking کے دوران مفرور کو دھر لیا

دروش(نمائندہ زیل) تھانہ دروش کے اسٹیشن ہاؤس آفیسر بلبل حسن کی قیادت میں دروش پولیس نے ایک مفرور کو دھرلیاہے۔ ڈی پی او چترال کیپٹن(ر) منصور امان کی ہدایات کی روشنی میں تھانہ دروش سے پولیس کے جوان گزشتہ دنوں سنیپ چیکینگ کے دوران اغوا برائے تاوان اور دوسرے خطرناک سرگرمیوں میں ملوث ملزم کو گرفتار کرکے مزید تفتیش شروع …

مزید پڑھئے

منظور قادر کا اعزاز

کوغذی(نمائندہ زیل) منظور قادر ساکنہ کوغذی چترال  کے ایک ہونہار طالب علم نے فارسٹ ڈیپارٹمنٹ کے بی۔ایس پروگرام میں پہلی پوزیشن حاصل کی ہے ۔ واضح رہے موصوف شہید بےنظیر بھٹو یونیورسٹی شرینگل میں فارسٹ ڈیپارٹمنٹ 2017 کے فائنل امتحان میں 3.9 جی۔پی۔اے  یعنی89 فیصد نمبر حاصل کرکے پوری یونیورسٹی میں پہلی پوزیشن حاصل کرکے گولڈ میڈل کا حقدار بنا …

مزید پڑھئے

نیشکو پل خستہ حالی کا شکار

چترال(نمائندہ زیل )تحصیل موڑکھو تورکھو کے گاؤن نیشکو کا پل ان دنوں انتہائی خستہ حالی کا شکار ہے۔حکومتی اور ادارتی عدم توجہی کے باعث یہ پل کسی بھی وقت بڑے نقصان کا شاخسانہ ثابت ہو سکتاہے۔ زیر نظر تصویر میں اس پل کی خستہ حالی عیاں ہے۔عوام بمشکل پیدل چل کر اس پل کو عبور کر سکتے ہیں لیکن گاڑیوں …

مزید پڑھئے

ڈپٹی کمشنر چترال وادی بروغل میں

چترال(زیل ڈیسک) ڈپٹی کمشنر چترال ارشاد علی سودھر چارچ سنبھالنے کے بعدچترال کے مختلف مقامات پر عوامی شکایات کے ازالے کے لئے کھلی کچہریوں کے انعقاد کا سلسلہ شروع کئے ہیں۔ٹاؤن چترال اور بونی میں کامیاب کھلی کچہریوں کے بعد چترال کے دور افتادہ وادی بروغل میں بھی عوامی مسائل وشکایات کے تدارک کے لیے ڈی سی چترال ان دنوں …

مزید پڑھئے

چترال کے شاہینوں کا پرتباک استقبال

دروش(نمائندہ زیل) سوات میں منعقدہ انٹر سکول سپورٹس فیسٹیول 2017 کے ڈویژن کی سطح پر کامیابی کے جھنڈے گاڑنے والی گورنمنٹ ہائیر سیکنڈری سکول ایون کی فٹ بال ٹیم کا چترال پہنچنے پر شاندار استقبال کیا گیا۔پاکستان تحریک انصاف کےضلعی رہنما عبداللطیف اورحاجی سلطان محمدکےعلاوہ علاقے کے معززین اور نوجوانوں نے ونر ٹیم کے کھلاڑیو ں کا پرتباک استقبال کرتے …

مزید پڑھئے