زیل نیٹ ورک

زیل نیوزڈیسک چترال کے جانے مانے صحافیوں اور لکھاریوں پر مشتمل ایک ٹیم ہے جو کہ صحافتی میدان میں ایک نمایاں مقام اور نام رکھتے ہیں۔ ان کی ہمیشہ کوشش ہوتی ہے کہ خبر ہمیشہ سچ ہو اور اسلامی نظریہ اور نظریہ پاکستان سے متصادم نہ ہو۔

چترال بازار میں دکان آگ لگنے سے خاکستر

چترال(نمائندہ زیل نیوز) چترال بازار میں گول دور چوک کے قریب ایک دکان میں اچانک آگ لگ گئی اور چند لمحے میں پوری دکان جل کر خاکستر ہوگئی۔ تفصیلات کے مطابق گولدور چوک گورنرکاٹیج روڈ میں کباب کی مشہور دکان اس وقت سانحے کی زد میں آگئی جب دکان کے اندر رکھا ہوا گیس سلینڈر لیک ہونے کی وجہ سے …

مزید پڑھئے

تحصیل ہیڈ کوارٹر موڑکھو یا قاق لشٹ

چترال(زیل ڈیسک) رقبے کے لحاظ سے صوبے کے سب کے بڑے ضلع کو انتظامی طور پر دو ضلعوں میں تقسیم کرنے کا اعلان وزیر اعلٰی پرویز خٹک کرچکے ہیں۔نئے ضلع  کا نوٹیفیکشن آنے سے پہلے موڑکھو اور تورکھو کے دو سب تحصیل کو زم کرکے موڑکھو تورکھو تحصیل کا درجہ عمل میں لایا گیا ہے۔موڑکھو اور تورکھو کے علاقے دور …

مزید پڑھئے

موڑکھوتورکھوتحصیل بن گیا

پشاور(نمائندہ زیل نیوز) حکومت صوبہ خیبر پختونخوا کے محکمہ ریونیواینڈ اسٹیٹ کی طرف سے جاری  اعلان کے مطابق سب تحصیل موڑکھو اور سب تحصیل تورکھو کو زم کرکے ایک تحصیل کا درجہ دیا گیا۔موڑکھو تورکھو تحصیل میں دو سرکل ہونگے۔ موڑکھو سرکل کے یو سی اویر کے شوگرام پٹوار حلقے میں پرپیش،شوگرام اور بمباغ کے علاقوں کو شامل کیا گیاہے۔اسی …

مزید پڑھئے

دروش میں نئے ڈی پی او چترال کا پرتباک استقبال

دروش(نمائندہ زیل نیوز)چترال میں تعینات نئے ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر کیپٹن (ر)منصور عالم کا چترال پہنچنے پر دروش کے مقام پر شاندار استقبال کیا گیا۔ جب ڈی پی او لواری ٹنل کے راستے دروش کے مقام پر پہنچا تو دروش کے عوام کی بڑی تعداد نے ان کا پرتباک استقبال کیا۔دروش بازار میں انہیں ہار پہنایا گیا اور بچوں نے گل …

مزید پڑھئے

چترال میں سائنس اور فن کی نمائش اختتام پذیر

چترال(نمائندہ زیل نیوز)شہید اسامہ وڑائچ کیرئیر اکیڈمی کے زیرانتظام چترال کے مختلف سرکاری اور پرائیوٹ تعلیمی اداروں کے طلبہ کے مابین سائنس اور فن کی نمائش گورنمنٹ سنٹینل ماڈل ہائی سکول چترال میں اختتام پذیر ہوئی۔ اس سائنسی اور آرٹ نمائش میں چترال کے مختلف تعلیمی اداروں کے طلبہ نے حصہ لیا۔ مقابلے میں فزکس،کیمسٹری،بیالوجی،کمپیوٹر سائنس،آرٹ،کیلی گرافی اور دوسرے مقابلے …

مزید پڑھئے

چترال میں منشیات فروشوں کے گرد گھیرا تنگ

چترال(زیل ڈیسک)منشیات کی لعنت ہر معاشرے کا اجتماعی مسلہ ہے۔ ملک کے ہر علاقے میں منشیات فروشوں کے ساتھ منشیات کے عادی افرادبھی ملیں گے۔ معاشرے کے اس ناسور کومکمل طور پر ختم تو نہیں کیا  جاسکتا لیکن اس کے تدارک کے لئے عوام کے ساتھ پولیس کا کردار اہم ہوتا ہے۔ منشیات کے استعمال کے حوالے سے چترال دوسرے …

مزید پڑھئے

ایس آر ایس پی کے زیر انتظام ویلیج کونسل ترقیاتی منصوبے کے حوالے سے تربیتی ورکشاپ

چترال(نمائندہ زیل نیوز) سرحد رورل سپورٹ پروگرام ایس آر ایس پی،ضلعی انتظامیہ اور محکمہ بلدیات کی شراکت سے چترال میں ویلج کونسل ڈویلپمنٹ پلان کے حوالے بلدیاتی نمائندگان کے لئے آگاہی ورکشاپ کا انعقاد کیا۔ ایس آر ایس پی نے CDLDپروگرام کے تحت ضلعی انتظامیہ اور لوکل گورنمنٹ کے تعاون سے ویلج کونسل ڈویلپمنٹ پلان کی تیاری ، اس کی …

مزید پڑھئے

ڈی پی او چترال کا تبادلہ

پشاور(نمائندہ زیل نیوز)چترال میں تعینات ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر سید علی اکبر شاہ کا تبادلہ بحیثیت پی ایس او انسپکٹر جنرل پولیس خیبر پختونخواہوا ہے۔ کیپٹن(ر)منصورعالم کا تبادلہ ایس پی ایلیٹ فورس خیبرپختونخوا سے بحیثیت ڈی پی او چترال عمل میں آیاہے۔ سینٹرل پولیس آفس پشاور سے جاری حکم نامے کے مطابق محکمہ پولیس میں ۱۴ افسران کا تبادلہ اور تعیناتی …

مزید پڑھئے

صاف و شفاف وادی۔۔ڈی سی چترال تیرا شکریہ

چترال(زیل ڈیسک) چترال  میں صفائی مہم ڈپٹی کمشنر چترال ارشاد احمد سودھرکی تعیناتی کے بعد سنجیدگی کے ساتھ جاری ہے۔ تاریخ میں پہلی مرتبہ ٹاؤن چترال کی سڑکوں کو دھونے کا عمل دیکھنے کو ملا۔ضلعی انتظامیہ کے ساتھ چترال کے سو ویلیج کونسل کے ناظمین بھی اس مہم میں ہمسفر ہوئے ۔ڈپٹی کمشنر کی قیادت میں ڈی پی او سید …

مزید پڑھئے

سب ڈویژن مستوج کو ضلع کا درجہ دیا گیا

چترال(نمائندہ زیل نیوز) وزیر اعلٰی صوبہ پختونخوا پرویز خٹک نے سب ڈویژن مستوج کو ضلع بنانے کا باظابطہ اعلان کیا۔وزیر اعلٰی نے پولو گراؤنڈ چترال میں منعقدہ ایک پرہجوم جلسے سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ تحریک انصاف کی حکومت عوام کی خدمت کو اپنا شعور سمجھتی ہے اور یہ اس بات کا ثبوت ہے کہ گزشتہ چار سالوں میں …

مزید پڑھئے