فتح الّٰلہ کالاش

چترال لوئر میں یوم اساتذہ کرام منایا گیا

چترال(زیل نمائندہ)ملک  کے دوسرے علاقوں کی طرح چترال میں بھی یوم اساتذہ کرام منایا گیا۔ اس حوالے سے ایک تقریب گورنمنٹ سینٹنل ماڈل ہائی سکول چترال کے ہال میں ضلعی انتظامیہ لوئر چترال اور شہید اسامہ وڑائچ کیرئیر اکیڈمی کے مشترکہ تعاون سے منعقد ہوئی۔ ڈپٹی کمشنر لوئر چترال نوید احمد کے ساتھ ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر (ریلیف اینڈ ہیومین رائتس)عبدالولی …

مزید پڑھئے

چترال بچاؤ تحریک کا آغاز

چترال (زیل نمائندہ) گزشتہ دنوں شہزادہ ریاض الدین کی دعوت پردولوموچ میں ‘چترال بچاؤ تحریک’کے حوالے سے ایک اجلاس منعقد ہوا جس میں مختلف قومیت سے تعلق رکھنے والے حضرات نے شرکت کی۔اجلاس میں اس عزم کا اعادہ کیا گیاکہ  چترال کے تمام قبائل کو ساتھ ملاکر حکومت کا عوام کے ساتھ لینڈ سیٹلمنٹ کے نام پر ناانصافی کے خلاف …

مزید پڑھئے

AKDN پاکستان کی طرف سے بونی میں ایمرجنسی ریسپانس سنٹر کا قیام  

بونی (زیل نمائندہ) آغاخان ڈیویلپمنٹ نیٹ ورکس(AKDN) پاکستان کی طرف سے بونی میں ایمرجنسی ریسپانس سنٹر کا قیام عمل میں لایا گیا ہے۔ آج اس سنٹر کا افتتاح ایڈیشنل اسسٹنٹ کمشنر موڑکھو/ تورکہو مکرم خان نے کیا۔ اس موقع پر انتظامی افسران سمیت  AKDN اپر چترال کےذمہ داران  اور اسماعیلہ کونسل اپر چترال  کے سربراہان بھی موجود تھے۔ افتتاح کے …

مزید پڑھئے

ضلعی انتظامیہ اپرچترال علاقائی کھیلوں کے فروغ  کے لیے کوشاں

درونگاغ (زیل نمائندہ ) ضلعی انتظامیہ اپر چترال علاقائی کھیلوں اور سیاحت کو فرو غ دینے کے کوشاں ہے۔ اس سلسلے میں گزشتہ دنوں درونگاغ پولو گراؤنڈ میں ضلعی انتظامیہ اور درونگاغ کی پولوٹیموں کے درمیان پولو کاایک  دوستانہ میچ کھیلا گیا۔ انتظامیہ ٹیم کی قیادت ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر اپرچترال محمد عرفان الدین جب کہ درونگاغ ٹیم کی قیادت خیرالرحمان …

مزید پڑھئے

اشیاء خوردونوش کی قیمتوں میں کمی اور صفائی کی صورت حال بہتر کرنے کی ضرورت ہے، اے اے سی اپر چترال

بونی (زیل نمائندہ) عوام کو معیاری اشیاء سرکاری نرخ نامے کے مطابق مہیاکرنے اور صفائی کی صورت حال کو برقرار رکھنےکے اقدامات پر عمل کرنے کی غرض سے گزشتہ دنوں ایڈیشنل اسسٹنٹ کمشنر موڑکھو/تورکہو  مکرم خان افریدی نے محمد ظفر خان اسسٹنٹ فوڈ کنٹرولر مستوج کے ہمراہ مختلف بازاروں، ہوٹلز اینڈ رسٹورنٹس، نانبائیوں اور قصاب خانوں کا اچانک دورہ کیا۔ …

مزید پڑھئے

صدر ورکشاپ ایسوسی ایشن کے بیان میں کوئی صداقت نہیں، قاضی نسیم

چترال (زیل نمائندہ)جمیعت علماء اسلام (ف) کے ضلعی سیکریٹری اطلاعات لوئر چترال  قاضی محمد نسیم نے اپنے ایک وضاحتی بیان  میں کہا ہے کہ سربراہ جمیعت مولانا فضل الرحمان کے دورہ چترال اور ختم نبوت کانفرس کے موقع پر صدر چترال ورکشاپ ایسوسی ایشن محمد اسحاق کے ان کے خلاف بیان میں کوئی صداقت نہیں اور یہ بیان سرتاپا من …

مزید پڑھئے

بروغل میں’ یاک پولو ‘ایک دل چسپ کھیل  

بروغل(زیل نمائندہ)چترال میں پولو مقامی کھیل ہونے کے ساتھ ساتھ نہایت ہی  دلچسپ کھیل ہے جسے گھوڑو ں پر کھیلا جاتا ہے مگر وادی بروغل میں یہ کھیل یاک(خوش گاؤ) پر سوار ہوکر کھیلا جاتاہے سے ‘یاک پولو ‘کہا جاتاہے۔ یاک پولو میں  پولو کے برعکس چھے چھے کھلاڑیوں  کی جگہ تین تین کھلاڑی حصہ لیتے ہیں۔  اس طرح  پولو …

مزید پڑھئے

چترال کے دونوں اضلاع میں انسداد پولیو مہم شروع

چترال،بونی(زیل نمائندہ) ڈپٹی کمشنر چترال لوئر نوید احمد نے جمعہ کے روز ویمن اینڈ چلڈرن ہسپتال میں بچوں کو پولیو کے قطرے پلاکر نیشنل ایمیونائزیشن ڈیز کا افتتاح کردیا جوکہ کرونا کی عالمی وبا کے باعث گزشتہ فروری سے نہیں چلائی جاسکی تھی۔ اس موقع پر انہوں نے کہاکہ ہر شہری اپنے پانچ سال سے کم عمر کے بچوں کو …

مزید پڑھئے

موجودہ حکومت ناموس رسالت کو دھاؤ پر لگانے میں کوئی کسر نہیں چھوڑی، مولانا فضل الرحمان

چترال(زیل نمائندہ) جمیعت علماء اسلام (ف) کے قائد مولانا فضل الرحمان نے آج پیریڈ گراؤنڈ چترال میں ‘ختم ِنبوت کانفرس’سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ موجودہ حکمرانوں نے ناموس رسالت اور ختم نبوت کو بھی داؤ پر لگانے میں کوئی کسر نہیں چھوڑی ہے۔ ملک میں  ماؤں،بیٹیوں اور بہنوں  کی بھی عزت  بھی محفوظ نہیں۔ انہوں نے کہا کہ ختم …

مزید پڑھئے

پیریڈگراؤنڈچترال میں ختم ِنبوت کانفرس کی تیاریاں مکمل، مولاناآج شام کو چترال پہنچیں گے

چترال(زیل نمائندہ) جمیعت  علماء اسلام (ف) کے زیرانتظام ختم نبوت کانفرس جو بروز جمعرات ۱۷ ستمبرکو پیریڈگراؤنڈ چترال میں منعقد ہوگی کے تمام انتظامات مکمل کرلیے گیے ہیں۔کل  جمیعت علماء اسلام (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان ختمِ نبوت کانفرس سے خطاب کریں گے۔ چترال کے دونوں اضلاع میں جمیعت کے کارکن اپنے قائد کے استقبال کے لیے موٹرسائیکل ریلی …

مزید پڑھئے