زیل نیٹ ورک

زیل نیوزڈیسک چترال کے جانے مانے صحافیوں اور لکھاریوں پر مشتمل ایک ٹیم ہے جو کہ صحافتی میدان میں ایک نمایاں مقام اور نام رکھتے ہیں۔ ان کی ہمیشہ کوشش ہوتی ہے کہ خبر ہمیشہ سچ ہو اور اسلامی نظریہ اور نظریہ پاکستان سے متصادم نہ ہو۔

گران فروشوں کو لگام دینے کے  لیے اپر چترال کی انتظامیہ حرکت میں آگئی

بونی (زیل نمائندہ ) اشیاء خوردونوش کو مہنگے داموں  فروخت کرنے  والوں اور ذخیرہ اندوزوں کے خلاف  اپر چترال کی انتظامیہ نے سخت کاروائی کا آغاز کردیا ہے۔  گزشتہ دنوں انتظامی سربراہ شاہ سعود کے احکامت پر اسسٹنٹ کمشنر مستوج اپر چترال ثقلین سلیم نے اپر چترال کے مختلف بازاروں میں گران فروشوں اور ذخیرہ اندوزوں کے خلاف کاروائی کرتے …

مزید پڑھئے

جامعہ چترال میں آفات کی شدت کو کم کرنےکا عالمی دن منایا گیا

چترال(زیل نمائندہ) چترال میں آفات کی شدت کو کم کرنے کےعالمی دن  کے موقع پر جامعہ چترال میں پاکستان GLOF-ll پروجیکٹ کے تعاون سے  ایک  سیمینار کا انعقاد کیا گیا جس میں وزیرا عظم کے مشیر برائے موسمیاتی تبدیلی و ماحولیات ملک امین اسلم نےخصوصی مقر ر کے طور پر شرکت کی۔ آفات کی شدت کو کم کرنے کے عالمی …

مزید پڑھئے

چترالی پولیس آفیسر اقوام متحدہ میں خیبرپختونخوا پولیس کی نمائندگی کریں گے

چترال (زیل نمائندہ) چترال پولیس لوئر کے سپرانڈنڈنٹ آف پولیس (ایس پی) انویسٹی گیشن محمد خالد اقوام متحدہ امن مشن کے لیے منتخب ہو گئے ہیں ۔امن مشن میں محمد خالد خیبرپختونخوا پولیس کی نمائندگی کریں گے۔موصوف صوبے کے پولیس کے اپر کورس میں صوبہ بھر میں پہلی پوزیشن حاصل کر چکے ہیں جس کی وجہ سے انہیں پولیس میں …

مزید پڑھئے

اب گران فروشی اور ذخیرہ اندوزی نہیں چلے گی، اے سی مستوج

بونی(زیل نمائندہ ) اپر چترال کی انتظامیہ نے گران فروشوں کے خلاف سخت کاروائی کا آغاز کیا ہے۔ اسسٹنٹ کمشنر مستوج ثقلین سلیم نے اپر چترال کے مختلف بازاروں میں گران فروشوں اور ذخیرہ اندوزوں کے خلاف کاروائی کرتے ہوئے کئے دکانداروں کے خلاف پرچے کٹوائے اور بھاری جرمانہ کیا۔  سرکار کی طرف سے جاری نرخ نامے پر عمل درآمد …

مزید پڑھئے

چترال ڈیولپمنٹ فورم کے بینرتلے ‘روڈ ہمارا حق’ تحریک کا آغاز

چترال (زیل نمائندہ) چترال ڈیولپمنٹ فورم کے نام سے نو تشکیل شدہ غیر سیاسی تنظیم کے اجلاس میں حکومت سے پرزور مطالبہ کیا گیا کہ چترال لوئر اور چترال اپر میں سڑکوں اور پلوں کی خراب صورت حال کا فوری نوٹس لے کر ان کی تکمیل اور مرمت کے لئے مطلوبہ فنڈز ہنگامی بنیادوں پر فراہم کیے جائیں جبکہ اس …

مزید پڑھئے

اے اے سی چترال کا تعلیمی ادارے کا دورہ، کورونا SOPs  پر عمل درآمد پر اطمینان کااظہار

چترال (زیل نمائندہ)کورونا وائرس کی وبا کےپھیلنے کے خدشے کے پیش نظرملک میں  گزشتہ چھے مہینوں سے تعلیمی ادارے بندتھے تاہم حکومت نے گزشتہ ماہ کی ۱۵ تاریخ سے کالجزاور یونیورسٹیوں کو کھولنے کے اعلان کے ساتھ  ۲۱  اور ۳۰ ستمبر سے بالترتیب مڈل اور پرائیمری تعلیمی اداروں   میں بھی تعلیمی سرگرمیوں کومخصوص ایس او پیز کے تحت  دوبارہ جاری …

مزید پڑھئے

آج قدرتی آفات سے آگاہی کاقومی دن منایا جارہا ہے

چترال (زیل نمائندہ) ہرسال ۸ اکتوبر کو ملک میں قدرتی آفات سے آگاہی کا قومی دن منایا جاتاہے ۔ اس دن کو منانے کا مقصد ۸اکتوبر ۲۰۰۵ کو آزادکشمیرسمیت ملک کے بیشرحصوں میں تباہ کن زلزلے کے نتیجے میں شہیداور زخمی ہونے والوں کی یاد کو تازہ کرنا ہے۔ یہ دن منانے کا مقصد کسی بھی قدرتی و ناگہانی آفت …

مزید پڑھئے

موری لشٹ میں  گاڑی کا حادثہ، کوئی جانی نقصان نہیں ہوا

موری لشٹ(زیل نمائندہ) چترال شہر سے توکھو جانے والی لینڈکروزر گاڑی موری لشٹ چوموروک گول  کے مقام پر حادثے کا شکارہوگئی ۔  اطلاعات کے مطابق گاڑی میں سوار تمام ۱۴ افراد محفوظ رہے اوربعض مسافروں کو ہلکی چوٹیں آئیں ۔سفید رنگ کی لینڈکروزر گاڑی نمبر NCP-3157جسے ڈرائیورانعام اللہ چلارہے تھے موری لشٹ کے مقام پر موڑکاٹتے ہوئے کھائی میں جا …

مزید پڑھئے

سرکاری ہسپتالوں میں مریضوں کے علاج میں کوتاہی نہ برتی جائے ،   اے سی مستوج

بونی(زیل نمائندہ) سرکاری ہسپتالوں میں مریضوں کے علاج اور سہولیات کی بہم فراہمی میں کوئی دقیقہ فرو گزاشت نہ کی جائے اور طبی عملہ ہر ممکن کوشش کرکے علاج کی سہولیات کو یقینی بنائیں۔ ان خیالات کا اظہار اسسٹنٹ کمشنر مستوج اپر چترال ثقلین سلیم نے بدھ کے روز تحصیل ہیڈکوارٹرزہسپتال بونی کے اچانک دورے کے موقع پر کیا۔ انہوں …

مزید پڑھئے

ROSEچترال کی طرف سے طالبہ کو اسکالرشپ چیک دیا گیا

چترال (زیل نمائندہ) چترال میں باصلاحیت مگر مالی مشکلات سے دوچار طالب علموں کے لیے اعلیٰ تعلیم کے حصول میں مالی معاونت کی فراہمی کے لیے کوشاں ادارہ ریجنل آرگینائزیشن فار سپورٹینگ ایجوکیشن(ROSE)کے چئیرمین ہدایت اللہ نے کہا ہے کہ وہ اس مشن کو ہمیشہ کے لیے جاری وساری رکھے گا تاکہ چترال کے طالب علموں میں پائی جانے والی …

مزید پڑھئے