ماہانہ ارکائیوز

دروش میں شجرکاری مہم کا آغاز۔ بیس ہزار پودے لوگوں میں مفت تقسیم

چترال(زیل نمائندہ)پلان فار پاکستان منصوبے کے تحت دروش میں شجر کاری مہم کا آغاز کردیا گیا۔ اس سلسلے میں شیشی پُل کے قریب دریائے چترال کے کنارے ایک تقریب بھی منعقد ہوئی۔ اس موقع پر ایڈیشنل اسسٹنٹ کمشنر دروش عبد الحق مہمان حصوصی تھے جبکہ تقریب کی صدارت سب ڈویژنل فارسٹ آفیسر  عزیز ولی نے کی۔ تقریب میں علاقے کے …

مزید پڑھئے

لوکل ترقیاتی ادارہ کے سبکدوش ڈائریکٹر جنرل سید ظفر علی شاہ کی خدمات کا اعتراف

پشاور (زیل نمائندہ) پشاور ترقیاتی ادارہ (لوکل ایریا اتھارٹیز) آفیسرز ایسوسی ایشن کے صدر عبدالغفور خان کی زیر صدارت پی ڈی اے ہیڈکوارٹر حیات آباد پشاور میں ممبران کا جنرل باڈی اجلاس ہوا جس میں پی ڈی اے کے ڈائریکٹرز، ڈپٹی ڈائریکٹرز، اسسٹنٹ ڈائریکٹرز اور دیگر انجینئرز و افسران نے کثیر تعداد میں شرکت کی اجلاس میں پی ڈی اے …

مزید پڑھئے

ناز نصرت بھلے شاہی کی نئی البم 16 فروری 2021 کو ریلیز ہونے والی ہے

لاہور(زیل نمائندہ) ناز نصرت بھلے شاہی پاکستان کی واحد خاتون قوال ہے جنہوں نے بہت کم عرصے میں ملک بھر میں قوالی میں ایک اچھا نام وپہچان بنا لی ناز نصرت بھلے شاہی پاکستان کی مقبول قوال مرحوم استاد نصرت فتح علی خان کی شاگردہ ہے استاد نصرت فتح علی خان نے قوالی میں پوری دنیا میں ایک اچھا مقام …

مزید پڑھئے

ایک پاکستانی نوجوان کا کامیاب بزنس مین بننے تک کا سفر

لاہور(نمائندہ خصوصی)کسی نے ٹھیک ہی کہا کہ کامیابی کی راہ پر گامزن ہونے والا ایک عام آدمی ہوتا جس کی نظر عقاب جیسی اور پرواز شاہین جیسی ہوتی ۔یہاں کہانی شروع ہوتی ہے ایک پاکستانی نوجوان کی جو اپنے بہتر مستقبل کی خاطر اپنے اہل و عیال کے ساتھ کینیڈاہجرت کر گیا تھا۔ آپ نے اپنے خوابوں کو حقیقت میں …

مزید پڑھئے

ایس ایس پی اپریشنز پشاور یاسر آفریدی کی سربراہی میں تعارفی میٹنگ۔

پشاور(زیل نمائندہ)گلوبل ٹائمز میڈیا رپورٹ کے مطابق ایس ایس پی اپریشنز پشاور یاسر آفریدی کی سربراہی میں تعارفی میٹنگ۔  تفصیلات کے مطابق ملک سعد شہید پولیس لائنز میں ایس ایس پی اپریشنز یاسر آفریدی کی سربراہی میں خصوصی تعارفی میٹنگ کا انعقاد کیا گیا جس میں جرائم اور ان کی تفتیش کا تفصیلی جائزہ بھی لیا گیا میٹنگ میں چاروں …

مزید پڑھئے

دستار فضیلت کانفرنس کے انعقاد بارے رابطہ کمیٹی جمعیت علماء اسلام چترال حلقہ پشاور کی مجلس عاملہ کا  اجلاس

پشاور (زیل آن لائن) رابطہ کمیٹی جمعیت علماء اسلام چترال حلقہ پشاور کی مجلس عاملہ کا  اجلاس  گزشتہ دن پشاور میں مولانا محمد اکبر کی زیرصدارت  منعقد ہوا جس میں درجہ ذیل فیصلہ جات ہوئے۔  فیصلے کی رو سے مارچ2021ء بروز جمعرات بمقام دارالعلوم سرحد پشاور میں دستار فضیلت کے عنوان سے جلسہ منعقد کیا جائے گا۔جلسے میں میں امسال …

مزید پڑھئے

گزشتہ رات زلزلہ ،تورکھو کھوت میں بجلی گھر کی نہر متاثر

کھوت(زیل نمائندہ )ہفتے کی شب دس بجکر پانچ منٹ پر 6.4 شدت کے زلزلےمیں اپر چترال کے علاقہ کھوت کے بجلی گھر کی نہر کونقصان پہنچا ۔ زلزلے میں وادی کھوت کی چالیس فیصد آبادی کو بجلی فراہم کرنے والے پن بجلی  گھر کی نہر ٹوٹ گئی ۔  مذکورہ بجلی گھر کو عوام نے اپنی مدد آپ کے تحت تعمیر …

مزید پڑھئے

وادی مڈکلشٹ میں برفانی کھیلوں کا ٹورنمنٹ احتتام پذیر، علاقے کے بچیوں نے بھی حصہ لیا۔

چترال(زیل نمائندہ) جنت نظیر وادی مڈکلشٹ میں برفانی کھیلوں کا ٹورنمنٹ سنو سپورٹس فیسٹیول احتتام پذیر ہوا۔ برفانی کھیلوں کا یہ دوسرا راؤنڈ تھا۔ اس ٹورنمنٹ کا اہتمام ڈسٹرکٹ سپورٹس آفیسر نے کیا تھا۔ اس ٹورنمنٹ میں سنو سکینگ، سنو سکیٹنگ، میراتھن ریس، خواتین بیڈ منٹن وغیرہ شامل تھے۔ مقامی تنظیم نے اس ٹورنمنٹ میں حصوصی طور پر مڈگلشٹ کے …

مزید پڑھئے

آل گورنمنٹ ایمپلائز گرینڈ الائنس کے پلیٹ فارم سے تمام سرکاری ملازمین کا احتجاجی جلسہ

چترال(زیل نمائندہ) آل  گورنمنٹ ایمپلایز گرینڈ الائنس کے پلیٹ  فارم سے تمام سرکاری ملازمین کا اپنے حقوق کے حصول کیلئے گورنمنٹ سینٹینل ماڈل ہائی سکول کے سامنے  احتجاجی جلسہ اور مظاہرہ منعقد ہوا۔ جلسہ کی صدارت AGEGA  لوئیر چ ترال کے صدر امیر الملک نے کیا جبکہ پیرا میڈیکل ایسوسی ایشن کے صدر  جمال الدین اور دیگر عہدہ داران بھی …

مزید پڑھئے