ماہانہ ارکائیوز

انقلاب آفریں اور آہنی قیادت شیر خدا حضرت علی کرم اللہ وجہہ

13 رجب حضرت علی کرم اللہ وجہہ کے یوم پیدائش کے حوالے سے خصوصی تحریر شیر خداحضر ت علی کرم اللہ وجہ اسلام لانے والے اولین لوگوں میں سے ہیں،آپ کی عمر مبارک نو سال کی تھی جب محسن انسانیت ﷺ کے دست مبارک پر مشرف بہ ایمان ہوئے۔مکی زندگی کے نشیب و فراز میں آپ دم بہ دم نبی …

مزید پڑھئے

جہانگیر ترین کے ایک بھائی عالم گیر ترین کہاں ہوتے ہیں اور کیا کرتے ہیں؟

کراچی (ویب ڈیسک) پاکستان سپر لیگ فرنچائز ملتان سلطانز کے مالک علی خان ترین اس سال پی ایس ایل میں ملتان کی فرنچائز کا حصہ نہیں ہوں گے۔ وہ جنوبی پنجاب میں کرکٹ کے فروغ میں کردار ادا کرنا چاہتے ہیں۔ علی ترین کے چچا عالم گیر خان ترین اب براہ راست ملتان سلطانز کے معاملات دیکھیں گے۔ بدھ کو …

مزید پڑھئے

21 فروری: ماں بولی کا عالمی دن اور چترال کی مقامی زبانیں

عالمی سطح پر 1992ء سے زبانوں اور ثقافتوں کے بارے میں اقوام متحدہ میں بحث کا آغاز ہو چکا تھا کہ چھوٹی زبانوں اور ثقافتوں کو کیسے معدوم ہونے سے بچایا جائے۔ کیونکہ دنیا میں موجود بولنے والوں کے حساب سے ان چھوٹی زبانوں اور ثقافتوں کو سرکاری سرپرستی حاصل نہ ہونے کی وجہ سے یہ خطرے سے دوچار تھیں۔ …

مزید پڑھئے

طویل خشک موسم کے بعد چترال میں بارشوں اور برف باری کی  پیش گوئی

چترال (زیل آن لائن) اس سال چترال میں کافی عرصے بعد میں خشک موسم اور متوقع خشک سالی سے علاقے کے باسی کافی  پریشان تھے۔پورے علاقے میں  بارش کے لیے انفرادی واجتماعی دعاؤں کے ساتھ نمازاستسقابھی ادا کی گئی۔ اب اللہ کی  رحمت نازل ہونے والی ہے۔  محکمہ موسمیات  نے چترال میں بارش اور برف باری کی پیش گوئی کردی …

مزید پڑھئے

موسم بہار کے شجر کاری مہم دنین میں بڑی تقریب، تمام محکموں کے سربراہان کی شرکت

چترال(زیل نمائندہ) کلین اینڈ گرین پاکستان پروگرام کے تحت دنین لشٹ کے مقام پر شجرکاری مہم کا بہت بڑا پروگرام منعقد ہوا اس موقع پرشجرکاری اور درختوں کے فوائد پر اظہار حیال بھی کیا گیا پودے لگانے کے ساتھ ساتھ مفت پودے بھی تقسیم ہوئے۔ تقریب سے خطاب کرتے ہوئے ڈویژنل فارسٹ آفیسر احمد جلال نے شرکاء سے کہا کہ …

مزید پڑھئے

مادری زبان،پس منظر و پیش منظر

21فروری:مادری زبان کے عالمی دن کے موقع پر خصوصی تحریر زبان وہ ذریعہ ہے جس سے ایک انسان اپنے احساسات،خیالات اور اپنے جذبات دوسرے انسان تک منتقل کرتاہے۔زبان انسان کے اندر کی نمائندگی کرتی ہے،یہ مافی الضمیر کے اظہار کاایک وقیع ذریعہ ہے۔زبان کے ذریعے انسان اپنی حاجات اور اپنی ضروریات کا بھی اظہار کرتا ہے۔انسانی معاشروں میں بولی جانی …

مزید پڑھئے

گیمبیا مغربی افریقہ کا ایک ممتاز ملک

یہ مضمون جمہوریہ گیمبیا کے قومی دن (جو کہ 18 فروری ہے) کی مناسبت سے لکھی گئی ہے۔ جمہوریہ گیمبیا مغربی افریقہ کا ایک ممتاز ملک ہے۔ اسکا کل رقبہ4127مربع میل ہے۔یہ ایک لمبائی کے رخ کی ریاست ہے جس کاطول 295میل اور عرض 15تا 30میل کے درمیان درمیان ہے،رقبہ کے لحاظ سے یہ براعظم افریقہ کاسب سے چھوٹاملک ہے۔جغرافیائی …

مزید پڑھئے

عوام منشیات کی نشان دہی میں اہم کردار ادا کریں۔رافعہ قاسم بیگ

پشاور(زیل نمائندہ) انسپکٹر اینٹی نارکوٹکس خیبر پختون خواہ اور بم سکواڈ کے ممبر رافعہ قاسم بیگ نے کہا کہ عوام منشیات کی نشاندہی میں اہم کردار ادا کریں انہوں نے کہا کہ منشیات فروش ملک و قوم اور ہمارے نوجوان نسل کی جان کے دشمن ہے منشیات کے خاتمے کیلئے محکمہ اینٹی نارکوٹکس کوشاں ہے اور ہمیشہ کوشاں رہے گی …

مزید پڑھئے

غیر معیاری پولٹری کا کاروبار احتیاط ہم پر لازم ہے

چترال(زیل نمائندہ)ضلعی انتظامیہ کی بڑی کاروائی۔ لاکھوں روپے مالیت کی غیر معیاری اور مضر صحت ذبح شدہ مرغیوں کی پوری گاڑی تلف کیا گیا۔ اسسٹنٹ کمشنر ثقلین سلیم کو محبر کے ذریعے اطلائی آئی تھی کہ چترال میں بعض عناصر غیر معیاری اور مضر صحت ذبح شدہ مرغیوں کا کاروبار کر رہا ہے۔ جس پر انہوں نے ایڈیشنل اسسٹنٹ کمشنر …

مزید پڑھئے

سینیٹ کے لئے فلک ناز کی نامزدگی ایک قابل ستائش فیصلہ

پاکستان تحریک انصاف کے ساتھ تمام اختلافات کو ایک طرف رکھتے ہوئے، اس حقیقت سے انکار نہیں کیا جاسکتا کہ تحریک انصاف نے کچھ اقدامات ایسے اٹھائے ہیں جو پاکستان کی سیاسی تاریخ میں غیر معمولی رہے ہیں۔ ان میں سے ایک قدم انتخابات میں پیراشوٹرز کی بجائے ایماندار پارٹی کارکنوں کو تسلیم کرنا اور آگے لانا ہے، چاہے عام …

مزید پڑھئے