ماہانہ ارکائیوز

چترال،نوجوان میں کورونا وائرس کا خدشہ،پشاور ریفرکیا گیا

چترال(زیل نمائندہ) گزشتہ رات  ضلع اپر چترال کے مستوج گاؤں سے ایک نوجوان کو بخار ہونے پر مستوج سے چترال ہسپتال لایا گیاتھا جسے فوری طبی امداد دینے کے بعد پشاور ریفر کیا گیا۔ چترال کے ہسپتال میں  اس وائرس کی تشخیص کے لیے سہولیات کی عدم دستیابی کی وجہ سے احتیاطی بنیادوں پر انہیں پشاور ریفر کیا گیا۔ تفصیلات …

مزید پڑھئے

میڈیا میں خبر آنے پر  متعلقہ محکمے نے ائیرپورٹ روڈ میں مرمت کا کام شروع کیا

چترال(زیل نمائندہ)  چترال ائیرپورٹ، گرم چشمہ روڈ پر کئی دنوں سے پانی بہہ رہا تھا جس کی وجہ سے نہ صرف اس سڑک پر چلنے والے راہ گیروں کو مشکلات کا سامنا تھا  بلکہ پانی کی وجہ سے سڑک بھی تباہ ہورہی تھی اور دریا کی جانب اس کی کٹائی ہورہی تھی۔ چترال کے مقامی صحافی گل حماد فاروقی نے  …

مزید پڑھئے

وبائی امراض کی عالمی یلغار صدی بہ صدی!۔ ایکسپریس نیوز

بظاہر یونہی دکھائی دیتا ہے کہ لگ بھگ 100 سالوں میں ایک بار ضرور عالمی سطح پر وبائی امراض حملہ آور ہوتے ہیں۔ ابھی دنیا پچھلی وبا انفلوئنزا کی بے رحمی و سفاکی کو نہ بھول پائی تھی کہ جس نے سارے عالم میں تباہی مچائے رکھی تھی اور دنیا کے کروڑوں انسان اس فلو سے متاثر ہوئے اور جس …

مزید پڑھئے

اے گھر کی شہزادیو

میری تین بیٹیاں ہیں۔ پانچ بہنیں،ماں جی اور ایک شریک حیات۔ ماں جی سے شروع کرتے ہیں۔ آن پڑھ خاتون ہیں، والد صاحب پڑھے لکھے۔ مگر کسی بھی بچے کو میٹرک تک پتہ نہیں چلا کہ ماں جی پڑھی لکھی نہیں ہیں۔ کوئی نصابی و غیر نصابی سوال کسی بھی بچے نے ماں جی سے پوچھاتو والد صاحب فوری جواب …

مزید پڑھئے

وہ خطاب جس کی امید وزیراعظم پاکستان سے تھی۔ انڈیپنڈنٹ اردو

وزیراعظم عمران خان نے کرونا وائرس کے پھیلاؤ کے تناظر میں گذشتہ رات اپنے خطاب میں قوم پر زور دیا تھا کہ گھبرانا نہیں ہے بلکہ احتیاط کرنی ہے۔ آپ پر سلامتی ہو۔ جیسا کہ آپ سبھی جانتے ہیں کہ دنیا سمیت پاکستان بھی عالمی وبا کرونا کی لپیٹ میں آ چکا ہے اور اس وقت ہمارے پاس ڈھائی سو …

مزید پڑھئے

کرونا وائرس اور حفاظتی اقدامات

چترال(زیل نمائندہ) دنیامیں کروناوائرس سے ہلاکتوں کے بعد اس وبا سے  بچاؤ اور روک تھام کے لیے اقدامات اٹھائے جارہے ہیں۔ ملک کے دوسرے علاقوں کی طرح چترال میں بھی ضلعی انتظامیہ اور محکمہ صحت کی طرف سے اقدامات اٹھائے گیے  ہیں۔ علاقے میں خوش قسمتی سے  اب تک کوئی کیس سامنے نہیں آیا ہے لیکن زیرین اوردوسرے اضلاع سے …

مزید پڑھئے

چترال، گرم چشمہ روڈ پانی بہنے سے تباہ ہورہا ہے، کوئی پرسان حال نہیں

چترال(زیل نمائندہ)  چترال کی مصروف شاہراہ ائیرپورٹ، گرم چشمہ، چترال یونیورسٹی، پولیس لائن اور کئی سرکاری و غیر سرکاری اداروں کی واحد سڑک یعنی گرم چشمہ روڈپانی بہنے سے تباہ ہورہا ہے۔ اس سڑک پر چیو پل کے قریب قریبی پہاڑی سے پانی بہتا چلا آرہا ہے جو سڑک  سے گزرتے ہوئے دریائے چترال میں گرتا ہے جو سڑک کو …

مزید پڑھئے

کرنسی نوٹ کرونا وائرس کے پھیلاو کا سبب، عالمی ادارہ صحت نے خبردار کر دیا۔ دنیا نیوز

لاہور(ویب ڈیسک) اقوام متحدہ کے ذیلی ادارے ورلڈ ہیلتھ آرگنائزیشن (عالمی اداراہ صحت) نے عوام کو کرنسی نوٹوں کے ذریعے کرونا وائرس پھیلنے کے خدشے سے خبردار کر دیا، ادارے کی جانب سے کہا گیا ہے کہ کرنسی نوٹ پر کرونا وائرس کئی دن تک نہ صرف فعال رہ سکتا ہے بلکہ چھونے والے کو بیمار کرنے کا سبب بھی …

مزید پڑھئے

سماجی سرگرمیوں کی خاطر بل گیٹس مائیکروسافٹ کے بورڈ سے مستعفی۔ بی بی سی

مائیکرو سافٹ کمپنی کے شریک بانی بل گیٹس خیراتی کاموں کو زیادہ وقت دینے کی خاطر کمپنی کے بورڈ آف ڈائریکٹرز سے مستعفی ہو گئے ہیں۔ انھوں نے کہا ہے کہ وہ عالمی سطح پر صحت اور ترقی، تعلیم اور ماحولیات کی تبدیلی سے نمٹنے پر مزید توجہ مرکوز کرنا چاہتے ہیں۔ دنیا کے امیر ترین افراد میں شمار ہونے …

مزید پڑھئے

فیس بک کا نیا منصوبہ، وائس ریکارڈنگ کے ذریعے پیسے کمائیں

فیس بک اب اپنے صارفین سے ان کی آواز کی ریکارڈنگز مانگے گا اور اس کے بدلے انہیں پیسے دیے جائیں گے۔ گزشتہ سال فیس بک نے کہا تھا کہ وہ اب میسنجر ایپ کے ذریعے لوگوں کی آوازیں یعنی وائس نوٹس نہیں سنے گا جس کا مقصد ‘اپنی وائٹس ریکگنیشن (آواز کی شناخت)” کی  ٹیکنالوجی کو بہتر بنانا تھا۔ …

مزید پڑھئے