ماہانہ ارکائیوز

جامعہ چترال نے ایم اے (پرائیویٹ) سالانہ امتحانات کے نتائج کا اعلان کردیا

چترال(زیل نمائندہ) کنٹرولرامتحانات یونیورسٹی آف چترال کے دفتر سے جاری اعلامیے کے مطابق جامعہ چترال نے ایم اے(پرائیویٹ) سال 2019 ءکے پریویس اور فائنل کے نتائج کا اعلان کردیاہے۔ تفصیلات کے مطابق جامعہ کے آٹھ مضامین یعنی عربی، اکنامکس، انگلش، ہسٹری، آئی۔آر، اسلامیات، پولیٹکل سائنس اور اردومیں مجموعی طور پر 753امیدواروں نے حصہ لیا جن میں سے 559امیدواران کامیاب قرار …

مزید پڑھئے

سابق یوتھ کابینہ پی ٹی آئی چترال کے زیر انتظام ورکرز کا اجلاس

چترال (زیل نمائندہ) پاکستان تحریک انصاف چترال کے سابق یوتھ کابینہ کے زیرانتظام ورکروں کا ایک اجلاس گزشتہ دنوں ایک مقامی ہوٹل میں منعقد ہوا۔ اجلاس میں تین نکاتی ایجنڈا جس میں چترال کے لیے پی ٹی آئی کے نامزدصدور کا نوٹیفیکشن،ضلعے میں پارٹی دفترکوفعال کرنا اور معاون خصوصی وزیراعلٰی برائےاقلیتی اموروزیرزادہ کے کردارکے حوالے سے شرکاء کی رائے کے …

مزید پڑھئے

جنجیریت کے جن ڈاکٹرکے خلاف قانونی کاروائی کا فیصلہ

دروش(زیل آن لائن) گزشتہ چند مہینوں سے دروش کے گاؤں جنجیریت میں ۱۴ سالہ  جنیدنامی لڑکے کے وجود میں جن ڈاکٹرمریضوں کے علاج کے ساتھ ضرورت پڑنے پر آپریشن کرتاآرہاتھا۔ بچے کے گھرپر مریضوں کا تانتاباندھا رہتا تھا اور مصدقہ اطلاعات کے مطابق اکثرصحت یاب بھی ہوتے تھے۔  جن ڈاکٹر کے آپریشن کے بعدکی  فوٹیج سوشل میڈیاپر وائرل ہونے کے …

مزید پڑھئے

”میری شادی دلّال کی مرضی“

ہماری اپنی مظلوم عورت یہ مضمون اُردو میں اس لیے لکھ رہا ہوں تاکہ ”باہر“ کسی کو پتہ نہ چلے اور ہماری عزت و ثقافت پر کوئی آنچ نہ آئے۔ میں مسکولینِسٹ یعنی ”مردانگی کا قائل“ چترالی ہوں۔ میرا یقین ہے کہ عورت مرد کی جاگیر ہے، اُس کی پراپرٹی ہے۔ عورت کا کوئی وجود نہیں ہے۔ اُس کی کوئی …

مزید پڑھئے

چلغوزہ پراجیکٹ کے تحت بمبوریت میں مفت پودے تقسیم

بمبوریت(زیل نمائندہ) چلغوزہ پراجیکٹ کے تحت محکمہ جنگلات خیبر پحتون خوا کی جانب سے وادی بمبوریت میں مفت پودے تقسیم کیے گئے۔ اس سلسلے میں فارسٹ ریسٹ ہاؤس میں ایک مختصر تقریب بھی منعقد ہوئی جس میں اعجاز احمد صوبائی کو آرڈینٹر چلغوزہ پراجیکٹ مہمان خصوصی تھے جبکہ تقریب کی صدارت  چئیرمین عبد المجید قریشی نے کی۔ تقریب سے خطاب …

مزید پڑھئے

آپ بےشک فیمینسٹ نہ بنیں مگر!

ہم اس بات پر بہت سیخ پا ہیں کہ مغرب اسلام کے نام پر دہشتگردی کا مرتکب بننے والوں کو لیکر پورے عالمِ اسلام کے بارے میں منفی رائے قائم کر رہا ہے۔ مغرب کا یہ رویہ واقعی میں مبنی بر انصاف نہیں ہے۔ اسی مثال سے سمجھنے کی کوشش کریں کہ اگر عورت مارچ کی مخالفت کی وجہ محض …

مزید پڑھئے

شیخاناندیہہ بمبوریت میں صدیوں سے جاری برفانی ہاکی سرکاری سرپرستی سے محروم

بمبوریت(زیل نمائندہ) وادی کالاش کے آخری گاؤں شیخاناندیہہ کے برف پوش میدان میں صدیوں سے کھیلے جانے والا  برفانی ہاکی واحد کھیل ہے جس کا ایک گول سات کلومیٹر کا چکر کاٹنے سے پورا ہوتا ہے۔ اس کا پیچ ساڑھے تین کلومیٹر لمبا ہوتا ہے۔ یہ نہایت مخصوص انداز اور نرالے  اصولوں کا کھیل ہے۔ اس کھیل میں  بیک وقت دو …

مزید پڑھئے

بونی کو دومادُومی پاورہاؤس سے بجلی مہیا کی جائے گی،ڈی سی اپر چترال

بونی (زیل نمائندہ )چترال لوئر اورخاص کر اپر چترال کے تمام علاقوں میں بجلی کی عدم دستیابی کی وجہ سےعلاقے کے عوام مشکلات سے دوچار ہیں ۔ اپر چترال اور خاص کر نوزائیدہ ضلع کے ہیڈکوارٹرزبونی میں بجلی کی لوڈشیڈینگ اہم معمہ بن گیا ہے۔اپر چترال کے ڈپٹی کمشنرشاہ سعود نے ہنگامی طور پر دومادُومی پن بجلی گھر سے بونی …

مزید پڑھئے