ماہانہ ارکائیوز

بورڈکیمپ آفس چترال کو  پشاور بورڈ کے مین سرور تک رسائی دی گئی

چترال (زیل نمائندہ) بورڈ آف انٹرمیڈئیٹ اینڈسکینڈری ایجوکیشن چترال کیمپ آفس کو براہ راست بورڈ آف انٹرمیڈئیٹ اینڈسکینڈری ایجوکیشن پشاور کے مین سرور تک رسائی دی گئی ہے۔ بورڈکیمپ آفس چترال  سے جاری ہونے والے ایک اعلامیے کے مطابق یہ فیصلہ چترالی طلبہ کی آسانی اور کام کی بروقت انجام دہی کے لیے کیا گیا ہے۔ یہ سہولت میسر ہونے …

مزید پڑھئے

کالاش چاؤمس تہوار اختتام پذیر،کڑاکے کی سردی بھی سیاحوں کا راستہ نہ روک سکی

چترال(زیل نمائندہ) کالاش قبیلے کا سالانہ تہوار چاؤمس گزشتہ دن رومبور،بیریر اور بمبوریت میں اختتام پذیر ہوا۔ اس تہوارسے محظوظ ہونے کے لیے شدید سردی کے باوجود بھی کثیر تعداد میں ملک کے کونے  کونے سے  سیاح وادی کالاش پہنچے تھے۔  تہوار کی خاص بات یہ ہے کہ اس میں لڑکےلڑکیوں کے کپڑے  اور لڑکیاں لڑکوں کے کپڑے پہن کر …

مزید پڑھئے

مستوج روڈمیں  گاڑی کے سانحے کے بعدشروع ہونے والا  احتجاج اور بھوک ہڑتال ختم

مستوج(زیل نمائندہ) اپرچترال کے مقام کروئی دیری مستوج روڈ پر گزشتہ دنوں  فرنٹئیر پبلک سکول چترال کی گاڑی کو حادثہ پیش آیاتھا جس کے نتیجے میں ایف سی پی ایس چترال  کے پرنسپل،ایجوکیشن آفیسراور فیکلٹی ممبرسمیت چترال سکاؤٹس کا ڈرائیور جان بحق ہوئے تھے ۔ اس سانحے کے بعد مستوج کے عوام نے اس مقام پر احتجاج کرنے کے بعد …

مزید پڑھئے

دروش میں سابق صدر پرویز مشرف کے حق میں جلسہ

دروش(زیل نمائندہ) سابق صدر پاکستان جنرل (ر) پرویز مشرف کو جب سے  سزائے موت سنائی گئی ہے اسی دن سے چترال میں ان کے حق میں کسی نہ کسی علاقے میں جلسہ جلوس ضرور ہوتا ہے۔گزشتہ دنوں دروش میں ایک بڑاجلسہ سابق ناظم یونین کونسل شیشی کوہ  اور صوبائی اسمبلی کے امیدوار سہراب خان کی صدارت میں ہوا۔جلسہ سے خطاب …

مزید پڑھئے

نورزہ شیر علی نے برطانیہ سے انٹرنیشنل ڈویلپمنٹ میں ماسٹرکی ڈگری حاصل کی

چترال (زیل آن لائن)اپر چترال کے گاؤں بریپ سے تعلق رکھنے والی ہونہار بیٹی نے یونیورسٹی آف باتھ انگلینڈ سے انٹرنیشنل ڈویلپمنٹ میں ماسٹرکی ڈگری مکمل کرلی۔انہوں نے میٹرک سلطان محمد شاہ آغاخان سکول کراچی ، آئی کام اےکےایچ ایس ایس کراچی جبکہ بی ایس سوشل سائنس شہیدذولفقارعلی بھٹو انسٹی ٹیوٹ آف سائنسز اینڈ ٹیکنالوجی اسلام آباد سے کی ہے۔ …

مزید پڑھئے

سردیوں میں نزلہ زکام کاعلاج واحتیاط

سردیوں کے آتے ہی ٹھنڈی ہواؤں کے ساتھ نزلے زکام(فلو)اور گلے کی خراش سے تقریباً سب لوگ ہی متاثر ہونے لگتے ہیں۔نزلہ زکام متعدی وائرس والی بیماری ہے،جو ہر سال سردیوں کے مہینوں میں حملہ آور ہوتی ہے۔ یہ بیماری تیزی سے پھیلتی ہے اور دوسرے لوگوں میں منتقل ہو جاتی ہے۔ نزلہ زکام کی  بیماری وائرس کے ذریعے پھیلتی …

مزید پڑھئے

چترال کے طول وعرض میں پرویزمشرف سے یکجہتی ریلیاں

چترال ،بونی،ڑاسپور(زیل نمائندگان) سنگین غداری کیس میں خصوصی عدالت کی طرف سے سابق صدر اور چیف آف آرمی اسٹاف جنرل (ر) پرویز مشرف کو سزائے موت دینے کے فیصلے اور خصوصی عدالت کے تفصیلی فیصلے جس میں لاش ڈی چوک میں تین دن تک لٹکائے جانے  کے خلاف چترال کے طول عرض میں پرویز مشرف سے یکجہتی اور کورٹ کے …

مزید پڑھئے

پرویزمشرف کو سزائے موت دینے  کےفیصلے کے خلاف چترال میں احتجاجی مظاہرہ

چترال (زیل نمائندہ) سنگین غداری کیس میں  خصوصی عدالت کی طرف سے سابق صدر اور چیف آف آرمی اسٹاف جنرل(ر) پرویز مشرف کو سزائے موت  دینے  کے فیصلے کے خلاف چترال میں احتجاجی مظاہر کیا گیا۔آل پاکستان مسلم لیگ چترال حلقے کی کال پر منعقدہ اس احتجاجی جلسے میں مقررین نے اپنے خطاب میں پرویز مشرف کی طرف سے چترال …

مزید پڑھئے

لوک ورثہ کی طرف سے کھوار لوک کہانیوں کی کتاب چھاپ دی گئی

اسلام آباد(زیل نمائندہ) لوک ورثہ اسلام آباد نے  کھوار لوک کہانیوں پر مشتمل کتاب ‘کھوار شیلوغ’شمار ہ 1 کی چھپائی کی ہے ۔کھوار اور انگریزی زبان میں  اس کتاب کو نوجوان محققین فرید احمد رضا اور ظہورالحق دانش نے ترتیب دی ہے جسے کھوار شیلوغ کے نام پر لوک ورثہ اسلام آباد نے چھاپ دی ہے۔ ادبی حلقوں نے  اس …

مزید پڑھئے

اسماعیلی کمیونٹی کے رضاکاروں نے سڑک کی مرمت کرکے قابل تقلید مثال قائم کی

چترال(زیل نمائندہ)کھنڈرات کا منظر پیش کرنے والی چترال تا گرم چشمہ سڑک کی مرمت کرکے اسماعیلی کمیونٹی کے رضاکاروں نے متعلقہ اداروں اور عوام کے لیے قابل تقلید مثال قائم کردی۔اسماعیلی کمیونٹی کے دو سو کے قریب رضاکاروں نے گھروں سے بیلچہ، کدال، ہتھ ریڑی  اٹھا کر سڑک پر آئے اور مزدا گاڑی میں باہر سے مٹی، بجری اور ریت …

مزید پڑھئے