ماہانہ ارکائیوز

خودکشی  کے اسباب،علامات اور تدارک کے موضوع پر چترال میں سمینار

چترال (زیل نمائندہ) چترال میں خودکشی کے بڑھتے ہوئے رجحانات،اسباب،علامات اور تدارک کے موضوع پر ضلعی انتظامیہ اور شہید اسامہ وڑائچ کیرئیراکیڈمی کے اشتراک سے ایک روزہ سیمینار کا انعقاد کیا گیا۔ اس موقع پر فاضل مقالہ نگار نے خودکشی کے اسباب،علامات اور تدارک کے موضوع پر اپنے مقالوں میں اس قبیح فعل کی کئی وجوہات پر روشنی ڈالی ۔ …

مزید پڑھئے

ارندو کے مقام پر پل اور خواتین ہاسٹل کا افتتاح کردیا گیا

چترال (زیل نمائندہ) سرحد رورل سپورٹ پروگرام نے پاک افغان سرحدی علاقے دومیل میں  دریا پر  چار ماہ کے نہایت قلیل مدت میں ایک جھولا  پل تعمیر کیا اس پل پر 72 لاکھ روپے کی لاگت آئی۔ کمانڈنٹ چترال سکاؤٹس بریگیڈئیر معین الدین نے اس پل کا افتتاح کرتے ہوئے کام کی معیار کو بھی نہایت سراہا۔ اس پل کی …

مزید پڑھئے

جامعہ چترال میں یوم چترال منایا گیا

چترال (زیل نمائندہ) چترال کی ثقافتی و لسانی تنوّع کو اجاگر کرنے اور تکثیریتی اقدار کو پروان چڑھانے کے لیے یونیورسٹی آف چترال میں ثقافتی دن  یوم چترال "چھترارو انوس”منایا گیا۔  ڈائریکٹریٹ آف اسٹوڈینٹ سوسائٹیز اور شعبہ منجمینٹ سائنسز کے زیراہتمام چترال ڈے  کے موقع پر جامعہ کے ہال میں ایک خوب صورت تقریب کا اہتمام کیا گیا۔ یونیورسٹی کے …

مزید پڑھئے

سام سنگ،گلیکسی فولڈ موبائل 30 ملکوں تک فروخت ہوگا

جنوبی کوریا کی الیکٹرانکس کمپنی سام سنگ نے اپنے گلیکسی فولڈ موبائل کے نیٹ ورک کو برازیل، نیوزی لینڈ اور چلی سمیت مزید 30 ملکوں تک توسیع دینے کا منصوبہ بنایا ہے۔ سام سنگ  کا نیٹ ورک پہلے ہی جنوبی کوریا، امریکہ، جاپان اور فرانس سمیت 29 ملکوں پر محیط ہے۔سام سنگ کی سرگرمیوں سے واقف صنعتی ذرائع کے مطابق …

مزید پڑھئے

اپر چترال پاکستان کا واحد ضلع جس کے ہر گھر میں لیٹرین ہے۔ یونیسف

وریجون(زیل نمائندہ) کہو ایل ایس او کے زیر اہتمام اے کے آر ایس پی کےذیلی پراجیکٹ واش کی طرف سے جاری منصوبوں کے بارے میں آگاہی کے سلسلے میں ایل ایس او عہدیداروں اور ویلج سوسائٹی نمائندوں کا مشترکہ اجلاس ایڈیشنل اے سی موڑکھو مکرم خان کی زیر صدارت منعقد ہوا،اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے واش پروگرام کے کوآرڈینیٹر شجاعت …

مزید پڑھئے

جامعہ چترال کے ملازم منیر خان کے لواحقین کو امدادی چیک دیا گیا

چترال (زیل نمائندہ) یونیورسٹی آف چترال کے ڈرایؤر منیر خان ساکنہ سین چترال کذشتہ برس ایکسڈنٹ میں فوت ہو گئے تھے۔ مرحوم کے پسماندہ گان میں دو بیٹے اور دو بیٹیاں ہیں۔ یونیورسٹی آف چترال نے اپنے ملازمین کا بیمہ کرایا ہوا ہے۔ اس میں آج ان کی بیوہ اور بچوں کو پچاس لاکھ روپے کا چیک دیا گیا۔ اس …

مزید پڑھئے

پروفیسر ڈاکٹر انعام الرحمن(ستارہ امتیاز)، سی اے ای ایچ کے سرپرست اعلی نامزد

پشاور (زیل رپورٹر) پروفیسر ڈاکٹر انعام الرحمن ستارہ امتیاز، اعزازِ کمال، چترال ایسوسی ایشن برائے تعلیم و صحت (سی اے ای ایچ) کے بطور سرپرست نامزد کرنے کا اعلان کیا گیا ہے۔ سی اے ای ایچ کی طرف سے جاری کردہ ایک پریس ریلیز کے مطابق، ممتاز سائنسدان اور سابق ڈی جی پاکستان جوہری توانائی کمیشن نے پشاور میں سی …

مزید پڑھئے

طلبہ تنظیموں سے مستقبل کے لیڈرز نکلیں گے، عمران خان

وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ طلبہ تنظیموں سے حقیقی معنوں میں مستقبل کے لیڈرز نکلیں گے۔ تفصیلات کے مطابق سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر وزیراعظم عمران خان نے اپنے ایک ٹوئٹ میں کہا کہ یونیورسٹیاں مستقبل کے لیڈرزکوپروان چڑھاتی ہیں اور طلبہ تنظیمیں مستقبل کی قیادت بنانےمیں اہم ہوتی ہیں۔ Universities groom future leaders of the …

مزید پڑھئے

مولانافضل الرحمان کادسمبرتک حکومت کےخاتمےکادعویٰ

جمعیت علمائے اسلام ف کے امیر مولانا فضل الرحمان نے دسمبر تک حکومت کے خاتمے کا دعویٰ کردیا ہے۔ مولانا فضل الرحمان نے کہاکہ ہم نے اقتدار پر قابض مافیا سے جان چھڑانی ہے، حکمران اقتدار چھوڑیں اور یورپ میں جا کرعیاشیاں کریں۔ جمعیت علمائے اسلام ف کے امیر نے کہا کہ دھرنا تاریخی ایونٹ تھا، جو حالات پر اثر …

مزید پڑھئے

پی آئی اے کی پرواز میں خاتون دم توڑگئی

جدہ سے اسلام آباد جانے والی پی آئی اے کی پرواز پی کے 742 میں تین مسافروں کی طبیعت اچانک خراب ہوگئی جب کہ ہارٹ اٹیک کے باعث ایک خاتون دم توڑ گئی۔ تفصیلات کے مطابق پی آئی اے کی پرواز پی کے 742 میں سوار تینوں مسافروں کو دل کا دورہ پڑا تھا،مسافروں میں ماہالا نامی خاتون دل کا …

مزید پڑھئے