ماہانہ ارکائیوز

بونی شندور روڈ پر کام شروع کیا جائےورنہ دھرنا ہوگا۔ علاقہ عمائدین

بونی (زیل نمائندہ) بونی شندور ، اور مستوج بروغل روڈ کی پختگی کے سلسلے میں پیش رفت نہ ہونے کی صورت میں جشن شندور کے موقع پر روڈ بلاگ کرکے دھرنا دیا جائے اور کسی بھی ناخوشگوار واقعہ رونما ہونے کی صورت میں اس کی تمام تر ذمہ داری وفاقی و صوبائی حکومتوں ، منتخب نمائندگان اور ضلع و تحصیل …

مزید پڑھئے

جشن شندور کمیٹی اجلاس شندور پولو گروانڈ میں منعقد

شندور(زیل نمائندہ) جشن شندور کے انعقاد کے حوالے سے کمیٹی کا خصوصی اجلاس شندور پولوگرونڈ میں منعقد ہوا،اجلاس میں سکیورٹی انچارج بریگیڈئیرنعیم، کمانڈنٹ چترال سکاوٹ کرنل معین الدین، کرنل شریف جی بی سکاوٹ نے خصوصی طور پر شرکت کی، اس موقعے پر چترال کی نمائیندگی ڈی سی لوئیر چترال خورشید عالم محسود اور ڈی سی اپرچترال شاہ سعود نے کی، …

مزید پڑھئے

بونی میں ضلع کونسل چترال کا بجٹ اجلاس

بونی (گل حماد فاروقی) ضلع اپر چترال کے ضلعی ہیڈ کوارٹرز بونی کے مقام پر ضلع کونسل کا پہلا بجٹ اجلاس منعقد ہوا جس کی صدارت کنوینئرضلع کونسل  مولانا عبد الشکورنے کی ۔ ضلع ناظم حاجی مغفرت شاہ نے  سال19-2018 کا بجٹ پیش کیا جس پر ضلع کونسل کے اراکین نے بحث کیا۔  بجٹ اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے ضلع …

مزید پڑھئے

ROSE – Chitral جولائی کے6 تاریخ کو چترال اسکالرشپ سمٹ منعقد کرے گا

چترال (زیل نمائندہ) ریجنل آرگنائزیشن  فار سپورٹنگ ایجوکیشن (ROSE-Chitral) گذشتہ کئی سالوں سے چترال میں اعلی تعلیم کے حصول کے لیے کوششیں کرتا آرہاہے انہی کوششوں کے نتیجے میں چترال سے ساڑھے تین سوسے زائد طلباء وطالبات نے  مختلف جامعات سے اعلی تعلیم حاصل کرچکے ہیں اور کئی ایک ملکی اور بین الاقوامی سطح پر خدمات انجام دے رہے ہیں۔ …

مزید پڑھئے

چترال میں ڈسٹرکٹ کپ پولو ٹورنمنٹ کا آغاز۔ پہلے دن دس میچ ہوئے

چترال(گل حماد فاروقی) پولو گراؤنڈ چترال میں ڈسٹرکٹ کپ پولو ٹورنمنٹ کا آغاز ہوچکا ہے جو کہ 25 جون تک  جاری رہے گا۔ پہلے دن ٹورنمنٹ میں بیس ٹیموں نے حصہ لیکر  دس میچ ہوگئے۔ ان میں دروش سے لیکر  مستوج اور شندور تک کے پولو ٹیمو ں نے حصہ لیا۔ پہلی بار اس ٹورنمنٹ شندور پولو کلب کے نوجوان …

مزید پڑھئے

چترال کے وکلاء کا عدالتوں کابائکاٹ۔ جسٹس فائز عیسیٰ کے حق میں ریلی

Zeal Breaking News

چترال(گل حماد فاروقی)پاکستان بار کونسل اور خیبر پحتون خواہ بار کونسل کے کال پر ڈسٹرکٹ بار ایسوسی ایشن کے اراکین نے  جسٹس فائز عیسیٰ کے ساتھ یکجہتی کے طور پر عدالتوں سے بائکاٹ کرکے احتجاجی جلسہ کیا۔ اس سلسلے میں ایک ریلی بھی نکالی گئی  اور چترال کے وکلاء نے ہاتھوں میں پلے کارڈ اور بینر پکر تھے جس پر …

مزید پڑھئے

چترال میں سیاحوں کا تانتا بندھا ہوا  ہے

چترال(گل حماد فاروقی) عیدالفطر کے ایک ہفتے بعد بھی چترال میں سیاحوں کا رش ہے۔   اس وقت چترال بازار میں بہت بڑی  تعداد میں سیاح گھومے پھیرے نظرآرہے  ہیں اور چترالی سوغات خریدنے میں مصروف ہیں۔  پرانے PIA چوک میں حاجی عبد الحمید کا ڈرائی فروٹ کی قدیمی دکان ہے جو پچھلے چالیس سالوں سے عوام کو معیاری خشک میوہ …

مزید پڑھئے

ROSE Chitral نے خالد بن ولی کے نام سے پی ایچ ڈی اسکالرشپ کا اعلان کردیا

چترال (زیل نمائندہ) چترال میں فروغ تعلیم کے لیے کام کرنے والا ادارہ ریجنل آرگنائزیشن فار سپورٹنگ ایجوکیشن ROSE چترال نے معروف قانون دان عبدالولی خان عابد ایڈوکیٹ کے فرزند ارجمند  پی ایم ایس آفیسر شہید خالد بن ولی جو گذشتہ ستمبر کو ایک روڈ ایکسیڈنٹ میں شہید ہوئے تھے ، کے نام سے پی ایچ ڈی  کے لیے اسکالرشپ …

مزید پڑھئے

موژدیہہ کوشٹ کے عوام کا محکمہ تعلیم چترال کو دس دن کی ڈیڈلائن

چترال(گل حماد فاروقی)  چترال کے بالائی علاقے کوشت موژدیہہ  میں علاقے کے لوگوں نے ایک دوسرے سکول میں مالک جائداد کو نوکری نہ ملنے پر احتجاجی کیمپ لگایا ہے۔ گورنمنٹ پرائمری سکول کوشت نمبر 2 کے لیے  جس شحص نے زمین مفت فراہم کی تھی اس وقت اس کو نوکری دی گئی تھی مگر ان کی  عمر پچاس سال تھی …

مزید پڑھئے

نظم–مجھے یہ ُگرنہیں آتے 

مجھے یہ ُگر نہیں آتا کسی کے کِذبِ عیّاں کو صداقت کا گماں دے کر حق میں ناحق بیاں دے کر گویا اپنا ایماں دے کر کوٸی مفاد حاصل کروں غرض و لالچ کے تہِ دم اصولوں کو بسمل کروں مجھے یہ ُگر نہیں آتا مجھے یہ ُگر نہیں آتا کہ جو انسان کی تذلیل کو اپنا شُغل سمجھتا ہے …

مزید پڑھئے