ماہانہ ارکائیوز

امسال عید کے چھٹیوں اور بعد میں لاکھوں سیاح چترال آئے: رپورٹ

چترال(زیل نمائندہ) برف پوش پہاڑوں میں گھر ے ہوئے، مخصوص ثقافت کے حامل، رنگین لباس میں ملبوس کیلاش  ثقافت کودیکھنے کیلئے امسال لاکھوں کی تعداد میں سیاحوں نے وادی کا رح کیا۔  ایک محتاط اندازے کے مطابق تقریبا چار لاکھ گاڑیاں چترال میں داحل ہوئے جن میں زیادہ تر وادی کیلاش چلے گئے۔ اس کے علاوہ سیاحوں نے گرم چشمہ، …

مزید پڑھئے

موٹرسائیکل چلانے پر پابندی کی اطلاق کو موثر بنانے کے لیے خصوصی اجلاس

بونی(زیل نمائندہ) تحصیلدار مستوج ربنواز خان کی زیرِ صدارت عمائیدین علاقہ،محکمہ پولیس کے افسراں اورصحافی حضرات کا  کم عمرنوجوانوں کی طرف سے موٹرسائیکل کی بےجا استعمال اور اس کے نتیجے میں آئےروز رونما ہونے والے دلخراش حادثات کی روک تھام کو یقینی بنانے کی خاطرخصوصی اجلاس،اس موقے پر متفقہ طور پر فیصلہ کیا گیا کہ آج کے بعد کم عمر …

مزید پڑھئے

کوشٹ موژدیہہ میں نوکری سے محروم شخص کے لیے احتجاجی دھرنا

کوشٹ(گل حمادفاروقی) چترال کے بالائی علاقے کوشت موژ دیہہ  میں علاقے کے خواتین اور مردوں نے گورنمنٹ پرائمری سکول موژ دیہہ کے سامنے احتجاجی دھرنا دیا ہے۔ مظاہرین کا کہنا ہے کہ اسی گاؤں میں سکول کے لیے  علاقے کے ایک شخص رحمت خان  نے اس شرط پر مفت زمین دی تھی کہ اس میں درجہ چہارم کی ملازمت ان …

مزید پڑھئے

شیشی کوہ وادی کی دلفریبی سیاحوں کو اپنی طرف کھینچتی ہے

چترال (گل حماد فاروقی) سفید ٹھنڈے پانی کا بہتا دریا،  دریا میں ٹراؤٹ مچھلی،  گھنے جنگل،  چاروں طرف برف پوش پہاڑ،  پر سکون ماحول، اونچے اونچے آبشار یہ دل فریب منظر ہے وادی شیشی کوہ کے خوبصورت  علاقے کا۔  یہ علاقہ تحصیل دروش میں واقع ہے اور شیشی پل سے جب وادی میں سیاح داخل ہوتے ہیں تو دریا کے …

مزید پڑھئے

دروش میں غیراعلانیہ لوڈشیڈینگ کے خلاف احتجاجی مظاہرہ

دروش(زیل نمائندہ)پیسکو چترال کی طرف سے بجلی کی ناروا لوڈشیڈینگ کے خلاف دورش میں زبردست احتجاجی مظاہرہ کیاگیا۔ احتجاجی جلسے سے خطاب میں مقررین  نے پیسکو چترا ل کو شدید تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے موقف اختیار کیا کہ گولین گول پاورہاؤس میں ۱۰۸ میگاواٹ بجلی ہونے کے باؤجود بھی پیسکوانتظامیہ کی طرف لوڈشیڈینگ کا کوئی جواز نہیں بنتا ہے۔ …

مزید پڑھئے

گرم چشمہ روڈ میں جگہ جگہ تالاب، محکمے کی نااہلی کا منہ بولتا ثبوت

چترال (گل حماد فاروقی ) چیو پل سے لیکر گرم چشمہ تک کا سڑک کھنڈرات کا منظر پیش کرتا ہے۔ اس سڑک کے بیچ میں نہ صرف بڑے بڑے کھڈے ہیں بلکہ بارش کے دنوں اور عام دنوں میں پانی جمع ہوکر تالاب کی صورت اختیار کر رہی ہے۔   چیو پل کے  قریب محکمہ سی اینڈ ڈبلیو نے سڑک کے …

مزید پڑھئے