ماہانہ ارکائیوز

بونی شندور روڈ اور مستوج بروغل روڈ کی خستہ حالی کے خلاف عوام کا جلسہ اور دھرنا جاری

بونی (زیل نمائندہ) بونی شندور روڈ اور مستوج بروغل روڈ کی خستہ حالی کے خلاف عوام ڑاسپور، یارخون اور مستوج آج مستوج پل میں احتجاجی دھرنا دئیے ہوئے ہیں ۔ اس سے قبل عوام مستوج بازار میں جمع ہوئے اور وہاں سے جلسے سے شکل میں مستوج پل آکر مین شندور روڈ کو بلاگ کرکے دھرنا دیا اور یہ دھرنا …

مزید پڑھئے

نظم و نسق کا ماتم

مُرشد کےکمرے میں نایاب اور نادر تصویریں محفوظ ہیں۔ مگر وہ یہ تصویریں کسی کو نہیں دیتا ، بعض تصویریں نمائش میں رکھنے کے قابل ہیں مثلا ایک تصویر میں پوسٹر دیکھائے گئے ہیں۔ تین رنگو ں کا پوسٹر ہے جلی حروف میں لکھا ہے "تعلیم ہماری پہلی ترجیح ہے” ۔ اس کے برابر میں دوسرا پوسٹر ہے جس میں …

مزید پڑھئے

چترال یونیورسٹی کیلئے حالیہ بجٹ میں صوبے اور وفاق کی سطح پر مایوس کن حد تک کٹوتی

چترال(گل حماد فاروقی)جامعہ چترال کے لئے حالیہ بجٹ میں کٹوتی پر یونیورسٹی کے طلباء و طالبات کے علاوہ علاقے کے لوگوں میں کافی مایوسی پھیل گئی۔ چترال یونیورسٹی   ٹیکنکل کالج کے ایک عمارت میں قائم کی گئی جو صرف 27  کنال  زمین پر بنی گئی ہے جہا ں کلاس روز کی شدید قلعت ہے۔ اسی عمارت میں عبدالولی خان یونیورسٹی …

مزید پڑھئے

پاکستان ناقابل تسخیر ہے ۔عبداللہ حمید گل کا پریس فورم سے خطاب

چترال (زیل نمائندہ) بانی صدر تحریک جوانان پاکستان اور چئیرمین میثاق ریسرچ سنٹر جناب عبداللہ حمید گل نے اپنے دورہَ چترال کے دوسرے دن چترال پریس کلب میں مہراکہ پروگرام سے خطاب کرتے ہوئے اہالیان چترال کو ایک اہم پیغام دیا۔ انہوں نے کہا کہ اب ملک سے بادل چھٹ جانے چاہئیں اور ہماری قوم کو پرامید ہونا چاہئیے کہ …

مزید پڑھئے

چترال میں ڈیجیٹل لائبریری اور لائبریری آٹومیشن پر ورکشاپ

گورنمنٹ کالج چترال میں ڈیجیٹل لائبریری کے قیام اور موجودہ لائبریری کے آٹومیشن کے عمل کی تکمیل کے بعد اس میں ایک دو روزہ ورکشاپ کا اہتمام کیا گیا۔ اس کا مقصد انفارمیشن سائینسز کے سلسلے میں جدید ٹکنالوجی سے آگہی پیدا کرنا تھا۔ ورکشاپ کے ریسورس پرسن اسلامیہ کالج پشاور کے لائبریرین اور اسلامیہ کالج یونیورسٹی کے اسسٹنٹ ڈائیرکٹر …

مزید پڑھئے

سابق جنرل حمید گل کا بیٹا عبداللہ گل 4 روزہ دورے پر چترال پہنچ گئے

چترال (زیل نمائندہ) سنیئر تجزیہ کار اور مرکز دانش میثاق کے ڈائریکٹر اور تحریک جوانان پاکستان کے مرکزی چئیرمین 21 جون سے چار روزہ دورے پر چترال آرہے ہیں۔ عبداللہ گل سابق جنرل حمید گل کے فرزند ہیں ۔ چترال کے دورے کے موقع پر مہمان گرامی چترال کے نوجوانوں، دانشوروں، وکلاء اور زندگی کے مختلف طبقے کے افراد  سے …

مزید پڑھئے

بی ایس پروگرام میں یقینی کوالٹی کے حوالے سے گورنمنٹ کالج چترال میں سیمینار

چترال (نامہ نگار) آج گورنمنٹ کالج چترال میں ایک سیمینار منعقد ہوا جس کا موضوع تھا:Quality Assurance in BS Programme of Government Colleges اس سیمینار کے ریسورس پرسنز شہید بینظیر بھٹو یونیورسٹی شرینگل دیر کے ڈپٹی کنٹرولر امتحانات انتخاب عالم اور ڈپٹی ڈائرکٹر کوالٹی ایشورنس ابرار حسین تھے۔ سیمینار میں گورنمنٹ کالج چترال، گورنمنٹ گرلز چترال، گورنمنٹ کالج بونی اور …

مزید پڑھئے

خود اپنے گھر میں بھی ہارنے والے دوسروں کو سیاسی یتیم کہتے ہیں۔ حبیب

مستوج (زیل نمائندہ) دوسروں کو بار بار سیاسی یتیم کہنے والے عبدالطیف جنرل الیکشن اور پھر بلدیاتی الیکشن میں اپنے گھر میں بھی ہار گئے مگر وہ دوسروں کے لئے لعن طعن کے سلسلے کو بند نہیں کیا۔ اگر ان کا حالیہ عوام دشمن سلسلہ جاری رہا تو یہ ان کے لئے ٹھیک نہیں رہے گا،ان خیالات کا اظہار پاکستان …

مزید پڑھئے

عبدالطیف، فیس بک اور صارفین کی تنقید

فیس بک جہاں صارفین کو اپنے احوال اور معلومات دوسروں کے ساتھ شئیر کرنے کے لیے پیلٹ فارم مہیا کرتا ہے وہاں اپنے لیڈران سے متعلق شکایات بھی کرتے ہیں۔ کچھ تو اس حد تک جاتے جو تنقید کے زمرے میں آتا ہے۔ گذشتہ دنوں مستوج کے باسیوں نے شندور فیسٹیول 2019 کے اہمیت کو مدنظر رکھتے ہوئے یہ دھمکی …

مزید پڑھئے

مستوج روڈ کو سیاسی ایشو بنا کر قوم کے جذبات سے کھیلنا بند ہونا چاہئے‘ عبداللطیف

Zeal Breaking News

چترال (زیل نمائندہ) مستوج روڈ کی تعمیر کے لئے وفاقی حکومت نے اس سال کے بجٹ میں ایک ارب روپے مختص کر دیئے ہیں اب مستوج روڈ کو سیاسی ایشو بنا کر قوم کے جذبات سے کھیلنا بند ہونا چاہیے، ان خیالات کااظہار پاکستان تحریک انصاف چترال کے رہنماء اور این اے ون چترال سے امیدوار برائے قومی اسمبلی عبداللطیف …

مزید پڑھئے