ماہانہ ارکائیوز

ہر گام پر چند آنکھیں نگران!!

شندور کا درہ گلگت بلتستان کے ضلع غذر اور چترال کو ملانے والی مشہور درہ ہے ۔آزمنۂ قدیم میں کشمیر اور وسط ایشیا سے آنے والے کئی حملہ آور یہیں سے ہوکر گزرے۔۱۸۹۵ء میں انگریزی فوج کرنل کیلی کی کمان میں اسی درے سے چترال پر حملہ آور ہوئے ۔انگریزوں کے قبضے سے پہلے چترال بونجی سے لے کر اسمار …

مزید پڑھئے

خیبر پختونخوا حکومت اور آغا خان فاؤنڈیشن کی طرف سے چترال کی ویلیج کونسلوں اور نائبر ہوڈ کونسلوں کی استعداد کار بڑھانے کےحوالے سے مفاہمتی یاداشت پر دستخط

خیبر پختونخوا حکومت اور آغا خان فاؤنڈیشن کی طرف سے اس کے ڈائریکٹر ارشاد عباسی نے جمعرات کے روز پشاور میں ضلع چترال کی 27 ویلج کونسلوں اور 27 نائبر ہوڈ کونسلوں کی استعداد کار بڑھانے کے ایک مفاہمتی یاداشت پر دستحط کیے۔ پشاور ( نامہ نگار) خیبر پختونخوا کے سینئر وزیر بلدیات و دیہی ترقی وپارلیمانی لیڈرجماعت اسلامی عنایت …

مزید پڑھئے

عوامی نیشنل پارٹی کے کارکنوں کا آزادی ریلی۔ جشن آزادی کے سلسلے میں اے این پی کے کارکن بھی میدان میں اتر آئے۔

چترال(گل حماد فاروقی) عوامی نیشنل پارٹی کے کارکنوں نے ضلعی صدر الحاج عید الحسین کے سربراہی میں ایک آزادی ریلی نکالی جو اس کے مرکزی دفتر سے نکل کر عبد الولی خان بائی پاس روڈ سے گزرتے ہوئے شاہی بازار میں آئے اور پھر اتالیق چوک میں ایک جلسہ عام کی صورت احتیار کر گئی۔جلسہ سے خطاب کرتے ہوئے اے …

مزید پڑھئے

کوغذی میں 70واں جشن آزادی کا دن انتہائی جوش وخروش سے منایا گیا

کوغذی (نمائندہ زیل) ہر سال کی طرح اسی سال بھی گورنمنٹ ہائی سکول کوغذی میں 70واں جشن آزادی کا دن انتہائی جوش وخروش سے منایا گیا-اس تقریب میں کوغذی کے مختلف سکولوں کے طلباء و طالبات نے جشن آزادی کے حوالے سے تقریر کی اور خوب داد حاصل کی- ننھے منھے بچوں نے ٹیبلو پیش کۓ اور پاکستانی ملی نغمے …

مزید پڑھئے

چترال میں یومِ آزادی کی مرکزی تقریب پولو گراونڈ چترال میں منعقد کی گئی۔

چترال (نمائندہ زیل) چترال میں یومِ آزادی کی مرکذی تقریب پولو گراونڈ چترال میں منعقد کی گئی۔ جس میں کمادنڈنٹ چترال سکاؤٹس ، ڈی پی او چترال ، ڈسترکٹ ناظم چترال ، اور دیگر سول و فوجی افسران کے علاوہ عوام کی کثیر تعداد نے شرکت کی ۔ تقریب کی میزبانی کے فرائض احسان شہابیؔ اور مصباح الدین سر انجام …

مزید پڑھئے

پہاڑی سلسلے کی سبز ہلالی پرچم

چترال (نمائندہ زیل) پہاڑ کے دامن میں پاکستان کا جھنڈا نمایاں نظر آرہا ہے۔ چترال سکاؤٹس کے جوانوں نے پہاڑ کی دامن میں جا کر پاکستان کا جھنڈا پتھروں سے سجا دیا ہے جو کہ سیاحوں کیلئے ایک دلکش نظارہ اور سماں باندھ رہا ہے۔ خاص کر 14اگست کی نسبت سے چترال سکاؤٹس کی یہ کاوش ہمارے افواج کے اس …

مزید پڑھئے

رفاہ عامہ کا کام اورہمارے روئیے

مہذب معاشرہ جن اصولوں اور قدروں سے تشکیل پاتاہے اس میں رفاہ عامہ کی سرگرمیاں مٹی گارے کی حیثیت رکھتے ہیں.بلاشبہ ایسا معاشرہ جہاں نادار،بےبس اور لاچار لوگوں کی دلجوئی ایک فریضہ سمجھ کر ادا کیا جائے وہ مثالی معاشرہ کہلانے لائق ہے.وہ معاشرہ یقینًا انسانوں کے اس قابل قدر قبیلے سے تعلق رکھتاہے جو انسانیت کے سر کا تاج …

مزید پڑھئے

صادق و امين كى تلاش!

مولانا فضل الرحمن اپنى تقريروں ميں اكثر يہ بات كہتے رہے كہ: ہمارے كچھ نادان دوست يہ كہتے ہوئے اور مطالبہ كرتے نظر آتے ہيں كہ جب قانون پر كوئى سنجيدگى سے عمل ہى نہيں كر رہا .تو ايسے قوانين كى ضرورت ہى كيا ہے- ؟ اس كا جواب مولانا الزامى طور پر تو يہ ديتے ہيں كہ جب كوئى …

مزید پڑھئے

چھٹی مردم شماری کے نتائج:پاکستان کی آبادی ۲۱ کروڑ سے تجاوز

پاکستان کی آبادی 21 کروڑ ہوگئی۔چھٹی مردم شماری 2017 کے ابتدائی نتائج کے مطابق پاکستان کی آبادی13کروڑ 23لاکھ سے بڑھ کر21کروڑ 31 لاکھ سے زائد ہوگئی ہے  جبکہ آزاد کشمیر اور گلگت بلتستان سمیت یہ آبادی 21کروڑ 90 لاکھ تک پہنچنے کا امکان ہے ، 1998 سے 2017 تک 7کروڑ 87لاکھ سے زائد افراد کا اضافہ ہوا ہے ۔ کراچی …

مزید پڑھئے

ایک واقعہ ایک کہانی

لیدڑ یا رہنما کے بارے میں ایک مفکر کا قول ہےکہ  "لیڈر یا رہنما وہ ہے جو اگے چلے تو عوام اس کے ساتھ ہوں اگر  لیڈر کےساتھ عوام نہ ہوں تو وہ رہنما  نہیں بلکہ واک کررہاہوتاہے”۔ سیاست یا سیاسی لوگوں کے اوپر لکھنا میرا مشعلہ نہیں ہے اور نہ میں اندھا ہوکر کسی رہنماکے   ماننے کو اپنے اوپر …

مزید پڑھئے