ماہانہ ارکائیوز

دروش کو تحصیل کا درجہ دینے پر دروش کے عوام کو مبارکباد۔ ترجمان پی ٹی آئی چترال

چترال (نمائندہ زیل نیوز) پاکستان تحریک انصاف کے ترجمان انجنئیر خالد محمود نے ایک اخباری بیان دیتے ہوئے دورش کو تحصیل کا درجہ دینے پر دروش کے عوام کو مبارکباد دی ہے۔ یہ دروش کے عوام کا ایک درینہ مطالبہ تھا جسے صوبائی حکومت نے منطقی انجام تک پہنچایا۔انہوں نے مزید کہا کہ اس سے دروش کے عوام کے لیے …

مزید پڑھئے

چترال میں بجلی کی بحران پر قابو پانے کیلئے سرحد رورل سپورٹ پروگرام کی جانب سے تعمیر شدہ دو میگا واٹ پن بجلی گھر اہم کردار ادا کررہا ہے

چترال(نمائندہ زیل) چترال شہر اور مضافاتی علاقوں میں ماضی میں بجلی کی طویل ترین لوڈ شیڈنگ سے عوام کا جینا دوبھر ہوچکا تھا۔ چترال میں اٹھارہ گھنٹے تک بجلی کا غائب ہونا معمول بن چکا تھا جس کی وجہ سے نہ صرف کاروباری طبقہ بری طرح متاثر ہورہا تھا بلکہ گھریلوں صارفین بھی گونا گوں مشکلات سے دوچار تھا۔عوام کے …

مزید پڑھئے

انٹرمیڈیٹ 2017 کے سالانہ امتحانات میں کوغذی کے طلبہ کی شاندار کارکردگی

کوغذی (نمائندہ زیل) تفصیلات کے مطابق F.Sc-1 میں رضوان الرحمن ولد عباد الرحمن ساکن مشکیلی کوغذی نے 458 ، محمد زبیر ولد سلطان نبی ساکن میرکلاندہ کوغذی نے 440 جبکہ F.Sc-2 میں محمد اطہر ولد صالح ولی آزاد ساکن کورو کوغذی نے 871 ، انیسہ حیات دختر حیات الدین ساکنہ مشکیلی کوغذی نے 870 اور صباعزیز دختر عزیز الرحمن ساکنہ …

مزید پڑھئے

گولین دو میگاواٹ بجلی گھر سے مطلوبہ مقدار میں بجلی فراہم ہو رہی ہے/طارق احمد

چترال (نامہ نگار) چترال ٹاؤن کے لئے تعمیر ہونے والے برموغ دومیگاواٹ بجلی گھر سے مطلوبہ مقدار میں بجلی فراہم ہورہی ہے اور بجلی کے تقسیم کے حوالے سے بھی چند دنوں میں نیپرا کے ساتھ معاہدہ ہو پائیگا۔ چترال میں مقامی صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے ایس آر ایس پی کے ڈی پی ایم طارق احمد نے کہا کہ …

مزید پڑھئے

چیف جسٹس پشاور ہائی کورٹ یحیی افریدی کا دورہ سب ڈویثرن مستوج بونی بار سے خطاب۔

بونی (نمائندہ زیل)چیف جسٹس پشاور ہائی کورٹ یحی افریدی نے جمعہ کے روز سب ڈویثرن مستوج کا دورہ کیا بونی آمد پر بونی بار ایسو سی ایشن کے وکلاء نے ان کا پر تباک استقبال کیا۔ اس موقع پر ڈسٹرکٹ سیشن جج صوفیہ وقار خٹک، سول جج / علاقہ قاضی (مستوج اینڈ بونی) اعجاز یونس موجود تھے بچوں نے معزز …

مزید پڑھئے

5 اگست کو پولو گراونڈ چترال میں جلسہ ایک یادگا ر جلسہ ہوگا۔ بلاول

کراچی(ٹوئٹیس) پاکتان پیپلز پارٹی کے شریک چئیرمین بلاول بھٹو نے ٹوئیٹر اپ دیٹ میں کہا ہے کہ کل 2 بجے انشاء اللہ پولو گراونڈ چترال میں چترالیوں سے خطاب کرونگا۔ انہوں نے کہا کہ چترال میں پیپلز پارٹی ہمیشہ سے سرخرو رہی ہے۔ ان کا ٹوئیٹس ذرا ملاحظہ ہو   I will be addressing workers in Chitral on 5th August. …

مزید پڑھئے

بلاول کااستقبال ہم سب پر لازمی ہے۔ سلیم خان کا پریس کانفرنس

چترال (نمائندہ زیل) پاکستان پیپلز پارٹی کے ضلعی صدر اور ایم پی اے سلیم خان اور اپر چترال سے ایم پی اے سید سردار حسین نے کہا ہے کہ 5اگست کو دن 2بجے پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کا شایان شان استقبال کرنے اور تاریخی جلسہ منعقد کرنے کے لئے تمام تر تیاریاں مکمل ہوگئی ہیں اور چترال کے عوام …

مزید پڑھئے

نومنتخب وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نجی ایئر لائن ایئر بلیو کے مالک ہیں

ملک کے اٹھارویں منتخب وزیراعظم شاہد خاقان عباسی کا سیاسی کیرئیر 30 سال پر مشتمل ہے اور وہ اس عرصے کے دوران 6 مرتبہ رکن قومی اسمبلی منتخب ہوئے۔ 58 سالہ شاہد خاقان عباسی نے 27 دسمبر 1958 کو کراچی میں ممتاز سیاستدان خاقان عباسی کے گھر آنکھ کھولی۔ شاہد خاقان عباسی شادی شدہ اور 3 بچوں کے باپ ہیں۔ انہوں …

مزید پڑھئے

کجو بالا کے گاؤں گل آباد کے رہائشی دریا کے کٹاؤ کی وجہ سے بے گھر ہونے پر مجبور گورنمنٹ خاموش تماشائی

کجو (نور ولی شاہ انورسے) دریائے چترال  میں طغیانی کی وجہ سے بیس گھرانوں پر مشتمل گاؤں گل آباد کجو بالاکے رہائشی مکانات ، زرعی اراضی،جامع مسجد ،گاؤں اور دریاکے درمیان جیپ ایبل روڈ خطرے سے دوچار ۔لیکن ڈسٹرکٹ گورنمنٹ اور قومی و صوبائی ممبران کے کانوں میں جوں تک نہیں رینگتی۔اس سے پہلے اہلیاں علاقہ ہر سال گاؤں اور …

مزید پڑھئے