ٹیگ آرکائیوز

اعتماد کا بحران

ایک ریاست کی وجود و بقا اور ترقی کا ضامن اس کے عوام کا ریاست پر اعتماد ہوتا ہے۔ پاکستان کے معرضِ وجود میں آنے کے پیچھے جو نظریہ کار فرما تھا یا جیسے ہمیں بتایا جاتا اس کو عملی جامہ پہنانے میں ناکامی نے عوامی اعتماد کے بحران کی پہلی بیج بوئی۔ یہ بحران مسلسل ایک مستقل بحران بنا …

مزید پڑھئے

مسائل اور آسانیاں

زندگی میں مسائل اور مشکلات سے دوچار ہونا روز روز کے معمولات میں سے ہے. کیونکہ ہم ایک ایسی دنیا کے باسی ہیں جہاں روشن دن کے ساتھ ساتھ تاریک رات بھی ہے. رات دن کا بدل بدل کر آنا اور تواتر سے آنا قدرت کی نشانیوں میں سے ہے. اس کا اشارہ اللہ کی کتاب قرآن میں بھی موجود …

مزید پڑھئے

ہنزہ کی ایک مہربان استاد کی یاد میں

جب میں چھے سال کا تھا تو قرآں پاک کی تعلیم کے لئے ہنزہ کریم آباد کے ایک نائٹ سکول میں استاد شیر اللہ بیگ کی کلاس میں مجھے داخلہ کیا گیا۔ اللہ تعالیٰ نانی اماں کی روح کو جنت نصیب کرے اس دن کے لیے انہوں نے خصوصی اہتمام کیا تھا۔نیت کرکے تین ہفتوں تک مسلسل دل لگا کہ …

مزید پڑھئے

موجودہ معیشت اور ہمارے وسائل

پرسوں ایک شناسا سے میری ملاقات ہوئی، وہ نہایت درد بھرے لہجے میں کہہ رہا تھا کہ "چند دنوں سے میری طبیعت نا سازگار ہے. گلہ خراب ہے، کھانسی بھی ہے. اور کبھی کبھی بخار بھی ہورہا ہوں. وجود میں کمزوری اور رفتار میں کمی نظر آرہی ہے. دوا دارو استعمال کررہا ہوں، اور بتدریج رو بہ صحت بھی ہورہا …

مزید پڑھئے

کیا جمہوریت، کمیونزم کی بگڑی شکل ہے ؟

 "تمام جانور برابر ہیں لیکن کچھ جانور دوسروں سے زیادہ برابر ہیں”۔ یہ فقرہ جارج آرویل نے کمیونسٹ بانیوں کے لئے بطورِ طنز استعمال کیا تھا جنہوں نے کمیونسٹ ریاست کی بنیاد معاشرتی حالات کی برابری، معاشی برابری اور جاگیردارانہ نظام کے خاتمے پر رکھی تھی جس کا مقصد ہر فرد کو ضرورت کی بنیاد پر ضروریاتِ زندگی فراہم کرنا …

مزید پڑھئے

لوگ کیا کہیں گے ؟

اس تحریر کا عنوان وہ فقرہ ہے جو معاشرتی، ثقافتی، مذہبی، نفسیاتی اور جذباتی اعتبار سے ہماری سوچ اور ہمارے روزمرہ کی زندگی میں سرایت کر گئی ہے جو کئی مرتبہ ہمیں صحیح کام سے روکنے اور کئی مرتبہ غلط چیز کروانے کا مؤجب بنتی ہے۔ چنانچہ یہ ہمارے عام مشاہدات اور تجربات سے واضح ہے کہ زندگی کے کئی …

مزید پڑھئے

ہمیں ہم سے کیا فائدہ ہے ؟

انسان کبھی کبھار خیالات کے سمندر میں ڈوب جاتا ہے تو بہت کچھ اس کے ہاتھ آجاتا ہے اور کبھی کبھار سمندر اسے بہا کر اس طرح لے جاتا ہے کہ ہاتھ کی چیزیں بھی چھوٹ کر بہہ جاتی ہیں اور وہ خالی خالی موجوں کے سہارے ادھر اُدھر بھٹکتا رہتا ہے. اس وقت کنارہ بہت دور رہ جاتا ہے …

مزید پڑھئے

موسمیاتی تبدیلی اور ہمارا کردار

موسمیاتی تبدیلی بنیادی طور پر عالمی درجہ حرارت میں اضافہ ہونا ہے۔یہ انسانی حیات اور اسباب پر گہرا اثر ڈالتی ہیں۔ یہ تبدیلیاں جغرافیائی، حیاتیاتی، اور اقتصادی تبدیلیوں کے ساتھ جڑی ہوتی ہیں، جو زمین کی مدتی روانگی کا نتیجہ ہیں۔ ماحولیاتی تبدیلیوں کے ساتھ ساتھ طبیعی تناظر میں بھی اہم تبدیلیاں آتی ہیں جو کہ مختلف موسموں کے اثرات …

مزید پڑھئے

نظریات کی جنگ

قائد ملت محمد علی جناح نے جس علیحدہ ریاست کے لئے خواب دیکھا تھا اس خواب کو ساخت تو دیا لیکن اس ساخت کے ماخذ کو عملی جامہ نہ پہنا سکے۔ اس کا خواب تھا کہ ریاست آزاد ہونے کے ساتھ ساتھ تعصبات اور تفرقات سے پاک ہو۔ جس متحدہ ہندوستان میں وہ دو قومی نظریے کے قائل تھے اسی …

مزید پڑھئے

قدرت اور فطرت

کہتے ہیں کہ فطرت میں قدرت کے مظاہر جلوہ گر ہیں، قدرت کی یہ جلوہ گری بہت بڑی کاریگری ہے ایک ایک روپ حکمت کی مکمل کتاب اور ایک ایک ذرہ عبرت کا مکمل باب ہے. فطرت کے چہرے میں قدرت کا جلوہ دیکھنا اور قدرت کے جلوے میں فطرت کا اشارہ سمجھنا قدرت کا اصل منشا ہے. پس انسان …

مزید پڑھئے