ٹیگ آرکائیوز

انسان اور آس پاس کا ماحول

 انسان جب اس دنیا میں جنم لیتا ہے تو اپنا پہلا دم لیتا ہے. پہلے دم کے لیتے ہی آس پاس کے ماحول کے چنگل میں آجاتا ہے اور وقت کے ساتھ ساتھ ماحول سے گھل مل جاتا ہے. جنم لینا اس کے اپنے اختیار میں نہیں تھا اور نہ ہی ماحول کا انتخاب اس کے اختیار میں ہے. رفتہ …

مزید پڑھئے

آزادی کا وہم

آزادی کے چھہتر سال بعد بھی یہ اضطراب کہ کیا ہم واقعی آزاد ہیں ؟ یقیناً ایک بہت بڑا المیہ ہے۔ چنانچہ اس ضمن میں بارہا ابوالکلام آزاد کی کہی ہوئی بات کہ "اس آزاد ریاست میں مایوسی پھیلے گی "، انفرادی و اجتماعی طور سطح پر مختلف پلیٹ فارمز کے زریعے مایوسی پھیلایا جارہی ہے۔ دکھ کی بات تو …

مزید پڑھئے

استاد الاساتذہ ناجی خان ناجی مرحوم کی یاد میں تعزیتی ریفرنس اور “ضرب قلم” کی تقریب رونمائی

اپر چترال (ذیل نمائندہ) انجمن ترقی کھوار و کھوار اہل قلم حلقہ تورکھوکے زیراہتمام کھوار زبان کے معروف شاعر، ادیب و لغت نویس استاد الاساتذہ ناجی خان ناجی مرحوم کی یاد میں تعزیتی ریفرنس اور مرحوم کے اردو شعری مجموعہ "ضرب قلم”  کی رونمائی تقریب گزشتہ روز گورنمنٹ ہائیر سیکنڈری سکول شاگرام میں منعقد ہوئی۔ معروف سیاسی و سماجی شخصیت …

مزید پڑھئے

خونِ جگر ہونے تک

متحدہ ہندوستان کے بٹوارے کے بعد پاکستان میں جو ناول تخلیق ہوئے ان میں فضل کریم فاضلی کے ناول خونِ جگر ہونے تک کو خاص مقام حاصل ہے۔ اس کی کہانی تقسیم سے پہلے کے بنگال کے غریب دیہاتی زندگی کے اردگرد گھومتی ہے۔ یہ دوسری جنگِ عظیم کے بنگالی دیہاتی معاشرے، قحط، مصائب اور سیاسی اور نظریاتی چپقلشوں کی …

مزید پڑھئے

ملازمین کا شکریہ

پہلے تو ہمیں یہ تحقیق کرنا ہوگا کہ گولین گول کا بجلی گھر عوامی ٹیکس کے پیسوں سے بنا ہے، برادار اسلامی ممالک کے زکوۃ کے پیسوں سے، کافروں کے شراب خانوں سے کمائے گئے حلال پیسوں سے، یا پھر عوامی ٹیکس کے پیسوں سے تنخواہ لینے والے قومی یا صوبائی اسمبلی میں موجود ملازم یا نمائندوں نے ذاتی جائیداد …

مزید پڑھئے

کیا ہر”خان صاحب” دہشتگرد ہے؟

کیپٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) اسلام آباد کی ٹریننگ اکیڈیمی میں ایک سیشن کے دوران پنجاب سے تعلق رکھنےوالے  ایک پریزنٹر نے باتوں باتوں میں کہا کہ "مجھے اعتراف ہے کہ ہم پنجابی کبھی کبھی پٹھانوں کے ساتھ گھُل ملنے سے کتراتے ہیں”۔ یہ واقعہ یاد دلانے کا محرک ڈان نیوز کا ایک پروگرام تھا جس میں باچاخان اکیڈیمی …

مزید پڑھئے

مجھ سے ملنا تھا نا ؟ تو مل لیا!!

زندگی میں انسان کے کچھ ایسے مشغلے ہوتے ہیں اور کچھ چیزوں کا ایسا شوق یا چسکا لگ جاتا ہے کہ وہ پھر کبھی چھٹنے کا نام نہیں لیتیں۔اِنہی میں سے ایک کرکٹ نام کی بَلا بھی ہے کہ جس کے بغیر نہ پہلے گُذارا ہوتا تھا او رنہ اب ہوتا ہے۔آدھی سے زیادہ زندگی گُذر گئی لیکن یہ ہے …

مزید پڑھئے

چراغ سب کے بجھیں گے ہوا کسی کی نہیں!

ایک ادبی اور فکری نشست کے موقع پر اسلامک انٹرنیشنل یونیورسٹی اسلام آباد کے پروفیسر اور دنیا چینل کے مذہبی پروگرام؛صبح نو؛کے مقرر ڈاکٹر حبیب الرحمن عاصم صاحب سے مختلف فکری موضوعات پر تبادلہ خیال ہورہاتھا۔ خاص کر سوشل میڈیا میں روز افزوں اخلاقی اقدار کی گرتی صورتحال موضوع بحث تھا۔میرا مدعا یہ تھاکہ پہلے پہل سوشل میڈیا میں اس …

مزید پڑھئے