پاکستان میں کورونا سے آج مزید 93 افراد جان کی بازی ہار گئے
پاکستان میں کورونا وائرس سے آج مزید 93 افراد جان کی بازی ہار گئے جس کے بعد اموات کی تعداد 25934 ہوگئی جبکہ متاثرہ مریضوں کی تعداد 1160616 ہے۔ تفصیلات کے مطابق سندھ میں کورونا وائرس سے 14 ، پنجاب میں کورونا وائرس سے 48 ، آزاد کشمیر میں کورونا وائرس سے4جبکہ خیبرپختونخوا کورونا سے 27 افراد جاں بحق ہوئے …
مزید پڑھئے