تازہ ترین

ایف بی آر میں بڑے پیمانے پر اکھاڑ پچھاڑ کا سلسلہ جاری

فیڈرل بورڈ آف ریونیو ( ایف بی آر) میں بڑے پیمانے پر اکھاڑ پچھاڑ کا سلسلہ جاری ہے۔ تفصیلات کے مطابق گریڈ 18 اور 19 کے 75 افسران کے تبادلے اور تقرریاں کردی گئی ہیں، ایف بی آر نے تبادلوں اور تقرریوں کا نوٹیفکیشن جاری کردیا ہے۔ نوٹیفکیشن کے مطابق گریڈ 19 کے 69 افسران اور گریڈ 18 کے 6 …

مزید پڑھئے

کنٹونمنٹ بورڈ الیکشن کو پی ٹی آٸی وزرا نے ابھی سے یرغمال بنا لیا ، ذوالفقار افغانی

پاکستان پیپلز پارٹی ضلع پشاور کے صدر ذوالفقار افغانی نے کہا ہے کہ کنٹونمنٹ بورڈ الیکشن کو پی ٹی آٸی وزرا نے ابھی سے یرغمال بنا لیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان پیپلز پارٹی ضلع پشاور کے صدر ذوالفقار افغانی نے کنٹونمنٹ بورڈ الیکشن پر صوباٸی وزرإ کے کنٹرول کا الزام عاٸد کرتے ہوئے کہا کہ کنٹونمنٹ بورڈ میں صوباٸی …

مزید پڑھئے

ایس ای سی پی کی عوام کو جعلی سرمایہ کاری کمپنیز سے محتاط رہنے کی ہدایت

سکیورٹی اینڈ ایکسچینج کمیشن آف پاکستان (ایس ای سی پی)  نے عوام الناس کوجعلی سرمایہ کاری کمپنیز سے محتاط رہنے کی ہدایت جاری کردی ہے۔ سکیورٹی اینڈ ایکسچینج کمیشن آف پاکستان (ایس ای سی پی) نے ہدایت دیتے ہوئے کہا ہے کہ عوام جعلی، غیر قانونی سکیموں میں سرمایہ کاری سے پرہیز کریں، غیر قانونی سکیموں میں سرمایہ کاری کرنے …

مزید پڑھئے

نوازشریف بھگوڑے بن کرباہربیٹھےہوئے ہیں ، فرخ حبیب

وزیرمملکت فرخ حبیب نے کہا کہ نوازشریف بھگوڑےبن کرباہربیٹھےہوئےہیں۔ تفصیلات کے مطابق وزیرمملکت فرخ حبیب نے کہا کہ مریم صفدر التواء کے پیچھے چھپنے کی کوشش کررہی ہیں ، یہ وہی کیس ہےجس میں قطری خط لاکرمذاق بنوایاگیا ، مریم صفدرکےپاس کسی قسم کی رسیدنہیں تھی۔ انہوں نے کہا کہ مریم نوازالتواءکےبجائےروزانہ کی بنیادپرسماعت کی درخواست کریں ، نوازشریف واپس …

مزید پڑھئے

اداکارہ سائرہ بانو کے حوالے سے بری خبر آ گئی، پورے بھارت میں سوگ کا سماں

بھارتی فلم انڈسٹری کی لیجنڈ اداکارہ سائرہ بانو جنہوں نے حال ہی میں اپنے شوہر اور برصغیر کے لیجنڈ اداکار دلیپ کمار کو کھویا ہے ان کی بھی طبیعت ناساز ہوگئی ہے۔ سوشل میڈیا رپورٹس کے مطابق 77 سالہ بھارتی اداکارہ سائرہ بانو کی طبیعت ناساز ہوگئی ہے جس کے بعد انہیں ممبئی کے ہندوجا اسپتال منتقل کیاگیا ہے جہاں …

مزید پڑھئے

کراچی میں مصنوعی پانی کا بحران شدت اختیار کررہا ہے، خرم شیر زمان

پاکستان تحریکِ انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما خرم شیر زمان کا کہنا ہے کہ کراچی میں مصنوعی پانی کا بحران شدت اختیار کررہا ہے۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان تحریکِ انصاف (پی ٹی آئی) کراچی کے صدر خرم شیر زمان نے اپنے بیان میں کہا کہ کراچی کے ضلع وسطی، ضلع شرقی کے عوام ٹینکر مافیا سے مہنگے داموں میں …

مزید پڑھئے

بچوں میں گھر کا کھانا کھانے کا شوق پیدا کرنے کے لئے چند طریقے

آج کے دور مں بچوں کو کھانے پینے کے بجائے موبائل گیمز اورٹیبس میں مصروف نظر آتے ہیں۔ اسی وجہ سے بچے کھانے پینے کے چور بن جاتے ہیں اور جسمانی طور پر کمزور بھی ہوجاتے ہیں۔ یہ بھی دیکھا گیا ہے کہ بچے گھر کے کھانے اور غذائیت والی چیزوں کے بجائے باہر کا جنک فوڈ کھانا پسند کرتے …

مزید پڑھئے

جانیئے، سرجری کے بغیر ناک کو کیسے سیدھا کیا جاسکتا ہے؟

ناک، یہ جسم کا وہ حصہ ہے جس سے انسان کی یا تو خوبصورتی میں اضافہ ہوجاتا ہے یا پھر یہ چہرے کو بدنما بنادیتی ہے۔ آک کل بہت سے لوگ اپنی ناک کو آئیڈیل بنانے کے لئے سرجری بھی کروارہے ہیں لیکن یہ ہر کسی کے بس کی بات نہیں ہے کیونکہ اس میں خرچ ہونے والی رقم بہت …

مزید پڑھئے

کونسی خاتون بچ نکلیں گی؟ صرف ذہین افراد ہی اس پہیلی کا آسانی سے جواب دے سکتے ہیں

اوپر موجود تصویر میں دیکھا جا سکتا ہے کہ دو خاتون درخت سے بندھیں ہوئی ہیں اور ایک دائیں جانب والی خاتون کی طرف بھالو کھڑا جبکہ بائیں جانب والی خاتون کے برابر میں شیر موجود ہے۔ اس پہیلی کا جواب دینے کے لیے ذہانت کی ضرورت ہے۔ کیا آپ بتا سکتے ہیں کونسی خاتون بچ نکلیں گی؟ آیئے ہم …

مزید پڑھئے

کراچی: گیارہویں جماعت کا پرچہ آؤٹ ہو گیا

کراچی میں اعلیٰ ثانوی تعلیمی بورڈ میں کی گیارہویں جماعت کا پرچہ آؤٹ ہو گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق گیارہویں جماعت کے اصول تجارت کا پرچہ امتحان شروع ہونے سے  قبل ہی واٹس اپ پر دستیاب ہوگیا تھا۔ ذرائع نے بتایا ہے کہ گیارہویں جماعت کے اصول تجارت کا پرچہ ڈھائی بجے شروع ہوگا۔ ذرائع نے مزید بتایا ہے کہ …

مزید پڑھئے