تازہ ترین

الیکشن کمیشن 12 ستمبر کو کنٹونمنٹ میں الیکشن کروا رہی ہے، سعد رفیق

مسلم لیگ (ن) کے رہنما خواجہ سعد رفیق نے کہا کہ الیکشن کمیشن 12 ستمبر کو کنٹونمنٹ میں الیکشن کروا رہی ہے۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ (ن) کے رہنما خواجہ سعد رفیق نے ماڈل ٹاؤن میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ رقم کی تقسیم بند ہونی چاہیے اور ذمہ داری کا مظاہرہ کرنا چاہیے، لوگ مہنگائی، لاقانونیت سے …

مزید پڑھئے

وفاقی حکومت سندھ کے ساتھ سوتیلی ماں جیسا سلوک کررہی ہے،مراد علی شاہ

وزیر اعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے کہا کہ پانی کے مسئلے پر وفاقی حکومت سندھ کے ساتھ سوتیلی ماں جیسا سلوک کررہی ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیر اعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ارسا سندھ کو نظرانداز کررہا ہے،اگر وفاق نے قبلہ درست نہیں کیا تو احتجاج کریں گے۔ انہوں …

مزید پڑھئے

ڈپریشن سے نجات حاصل کرنے کے لئے معمولات زندگی میں تبدلی ضروری ہے، تحقیق

متعدد افراد کو ذہنی تشویش اور مایوسی  کا زندگی کے مختلف مراحل کے دوران سامنا ہوتا ہے اس کیفیت کو ڈپریشن کہا جاتا ہے  جو مختلف جسمانی امراض کا خطرہ بھی بڑھا دیتا ہے۔ ماہرینِ نفسیات کے مطابق ڈپریشن کسی کو بھی ہوسکتا ہے،  یہ بات کئی لوگ تسلیم نہیں کرتے، لیکن ڈپریشن بھی ایک باقاعدہ بیماری ہے۔ ڈپریشن کی …

مزید پڑھئے

شہرام خان ترکئی نے پورے صوبے میں ڈبل شپ پروگرام کا اجراء کردیا

صوبائی وزیر تعلیم شہرام خان ترکئی نے پورے صوبے میں ڈبل شپ پروگرام کا اجراء کر دیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق صوبائی وزیر تعلیم شہرام خان ترکئی نے کہا ہے کہ پروگرام کے تحت ڈبل شفٹ میں پرائمری اسکول کو مڈل، مڈل اسکول کو ہائی اور ہائی اسکول کو ہائر سیکنڈری اسکول کا درجہ دیا جائے گا۔ انہوں نے کہا …

مزید پڑھئے

سردار تنویر الیاس کا عہدے سے مستعفی ہونے کا فیصلہ

وزیراعلیٰ پنجاب کے معاون خصوصی سردار تنویر الیاس نے عہدے سے مستعفی ہونے کا فیصلہ کر لیا ہے۔ ذرائع کے مطابق وزیراعلیٰ پنجاب کے معاون خصوصی سردار تنویر الیاس نے ساتھیوں کے ساتھ مشاورت کے بعد جلد استعفیٰ دینے پر غور کیا۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ سردار تنویر الیاس ممبر اسمبلی کے طور کام جاری رکھیں گے۔ واضح رہے …

مزید پڑھئے

تربیلا میں پانی کی آمد 1 لاکھ 55 ہزار 700 کیوسک ہے

تربیلا میں پانی کی آمد 1 لاکھ 55 ہزار 700 کیوسک اور اخراج 1 لاکھ 20 ہزار 300 کیوسک ہے۔ تفصیلات کے مطابق منگلا میں پانی کی آمد 13 ہزار 800 کیوسک اور اخراج 35 ہزار کیوسک ہے ، چشمہ میں پانی کی آمد 1 لاکھ 80 ہزار 800 کیوسک اور اخراج 1 لاکھ 64 ہزار کیوسک ہے اورہیڈ مرالہ …

مزید پڑھئے

بلاول بھٹو زرداری نے میڈیا ڈویلپمنٹ اتھارٹی کے مجوزہ بل کو مسترد کردیا

پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے پاکستان میڈیا ڈویلپمنٹ اتھارٹی کے مجوزہ بل کو مسترد کر دیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا کہ سرکاری ملازمین کی ایک کمیٹی کو پورے میڈیا کا مالک و مختار بنا دینا کسی صورت منظور نہیں، حکومت میڈیا ٹریبونل کے قیام سے خود …

مزید پڑھئے

افغان قوم میں مزید سختیاں سہنے کی سکت نہیں ہے ، ترجمان افغان طالبان

ترجمان افغان طالبان ذبیح اللہ مجاہد نے کہا کہ افغان قوم میں مزید سختیاں سہنے کی سکت نہیں ہے۔ تفصیلات کے مطابق ترجمان افغان طالبان ذبیح اللہ مجاہد نے کہا کہ طالبان اہلکارافغان عوام سےپیاراورنرمی سےپیش آئیں ، طالبان افغان عوام سے زبردستی نہ کریں۔ ترجمان افغان طالبان ذبیح اللہ مجاہد نے کہا کہ افغان قوم کو ترقی اور خوشحالی …

مزید پڑھئے

شوگر کے مریضوں کے لئے انقلابی دوا؛ تکلیف دہ انجکشن کی ضرورت ختم ہو جائے گی

امریکی ماہرین طب نے ذیابیطس کے مریضوں کے لیے ایک انقلابی دوا کی تیاری میں پیشرفت کی ہے جو انسولین کے انجیکشن کی ضرورت ختم کردے گی۔ انسولین ٹیبلیٹ انسانی جسم کے لیے اہم ترین جز کو مریض کے دوران خون تک پہنچانے میں مددگار ثابت ہوگی۔ متعدد ادویات خصوصاً پروٹینز سے بننے والی دوا منہ کے ذریعے نہیں کھائی …

مزید پڑھئے

پریانکا چوپڑا کا بولڈ انداز فیشن شوٹ چھا گیا

بالی وڈ کی بولڈ اور بے باک اداکارہ پریانکا چوپڑا کی شخصیت اور ان کا انداز کسی تعریف کا محتاج نہیں ہے۔ پریانکا چوپڑا کا نام اپنے آپ میں ہی ایک تعریف ہے جو کہ انہوں نے اپنے کام اور باکمال صلاحیت سے حاصل کیا ہے۔ حال ہی میں بالی وڈ کی اداکارہ پریانکا چوپڑا کا ایک بولڈ فیشن شوٹ …

مزید پڑھئے