شمالی علاقہ جات

لاک ڈاؤن میں نرمی کے بعد اپر چترال کا انتظامیہ روزانہ کی بنیاد پر بازار کی چیکینگ میں مصرورف

بونی (زیل نمائندہ ) ڈپٹی کمشنر اپر چترال شاہ سعود کی خصوصی ہدایت پر ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر محمد عرفان الدین اور ایڈیشنل اسسٹنٹ کمشنر مکرم خان نے  بونی اور ملحقہ علاقے کے بازاروں کا دورہ کیا اورکورونا وائرس کے پیش نظر دکانداروں کے لیے وضع کردہ طریقہ کار کی جانچ پڑتال کی۔ انہوں نے  ایس او پیز پر  پورا نہ …

مزید پڑھئے

برغوزی گاؤں میں برفانی چیتے نے حملہ کرکے مال مویشیوں کو ہلاک کردیا

چترال (زیل نمائندہ ) برغوزی  کے مقام پر رات کے وقت برفانی چیتے نے مویشی خانے میں گھس کر تیس بکریوں کو ہلاک کیا۔ تعجب کی بات ہے کہ  بکریوں کے گلے میں زخم کے نشانات ہونے کے باؤجود ایک قطرہ خون زمین پر نہیں گرا ہے۔ مقامی افراد کا کہنا تھا کہ اس سے پہلے بھی اس گاؤں میں …

مزید پڑھئے

اپر چترال میں  وزیر اعظم ٹائیگر ریلیف فورس فیز llکی تقریبِ حلف برداری

بونی(زیل نمائندہ) وزیر اعظم ٹائیگر ریلیف فورس فیزll  کی تقریبِ حلف برداری کی تقریب  گورنمنٹ ہائی سکول بونی کے ہال میں منعقد ہوئی۔ تقریب میں ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر اپر چترال محمد عرفان الدین، ایڈیشنل اسسٹنٹ کمشنر اپر چترال معظم خان،تحصیلدار رب نواز خان،ٹی۔ایم۔او شفیق احمد کے علاوہ سابق کونسلرز اور ٹائیگر فورس کے رضاکار کثیر تعداد میں موجود تھے۔رضاکاروں کی …

مزید پڑھئے

ڈسٹرکٹ ٹی بی کنٹرول چترال کے فوکل پرسن عرصہ دراز سے ڈیوٹی سے غیرحاضر

چترال (زیل نمائندہ) ڈسٹرکٹ ٹی بی کنٹرول پروگرام کے فوکل پرسن گزشتہ چار مہینے  سے چترال میں عدم دستیابی کی وجہ سے عوامی حلقے چترال میں تب دق کے متعدی مرض کے پھیل جانے کی خدشے کا اظہار کیا ہے۔ ضلعے کا ٹی بی پروگرام بغیر ڈاکٹر کے چالو ہونے سے مختلف مسائل نے سر اٹھالیا ہے جن میں بعض …

مزید پڑھئے

پٹرولئیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا فائدہ عوام کو پہنچنا چاہئیے، اے ڈی سی اپر چترال

بونی(زیل آن لائن)چیف سیکریٹری خیبر پختونخوااور ڈپٹی کمشنر اپر چترال جناب شاہ سعود صاحب کے احکامات کی روشنی میں پیٹرولئیم مصنوعات کی قیمتوں میں حالیہ کمی اور اس کا بھر پور فائدہ عوام تک پہنچانےمیں کوئی دقیقہ فروگزاشت نہیں کریں گے۔ پٹرولئیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کے بعد کرایوں میں بھی کمی کی جائے گی تاکہ عوام اس سے …

مزید پڑھئے

ایم پی اے مولانا ہدایت الرحمان کی سربراہی میں اپر چترال میں مشاورتی اجلاس

بونی (زیل نمائندہ )چئیر می ڈیڈک اپر چترال ایم۔پی۔اے مولانا ہدایت الرحمٰن کی سربراہی میں اپر چترال تحصیل میونسپل آفس بونی میں ایک مشاوراتی اجلاس منعقد ہوا جس میں سیاسی و سماجی شخصیات نے شرکت کی۔ اجلاس کا مقصد اپر چترال میں چند فوری حل طلب مسائل پرمشاورت اور اتفاق رائے حاصل کرنا تھا۔  اجلا میں انتظامیہ کی نمائندگی تحصیلدار …

مزید پڑھئے

انتظامیہ کا چترال کے تجار برادری کے ساتھ سلوک ناروا ہے، تجار چترال بازار  

چترال(زیل نمائندہ) تجار یونین چترال کی جانب سے جامع مسجد شاہی بازار چترال میں بازار کھولنے کے حوالے سے میٹنگ منعقد ہوئی۔ میٹنگ میں چترال کے مختلف بازاروں سے سینکڑوں کی تعداد میں تاجر برادری کے چیدہ چیدہ دکانداروں نے شرکت کی۔ اجلاس سے شرکاء نے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ موجودہ لاک ڈاؤن کی وجہ سے چترال کی تجار …

مزید پڑھئے

چترال میں کورونا کے مریضوں کی تعداد 27 ہوگئی، چار صحت یاب

چترال(زیل نمائندہ) چترال میں مزید آٹھ مریضوں کا ٹیسٹ پازیٹیو آگیا جس سے چترال میں کرونا وائرس کے مریضوں کا تعداد 27 ہوگئی جبکہ چار مریض صحت یا ب ہوکر ہسپتال سے فارغ ہوگئے۔ محکمہ صحت چترال  کے ترجمان پبلک ہیلتھ کو آرڈینیٹر ڈاکٹر نثار اللہ کے مطابق 8افراد کے کورونا ٹیسٹ مثبت آنے پر آئسولیشن وارڈ منتقل کیا گیا …

مزید پڑھئے

آغا خان ہیلتھ سروس پاکستان اور آغا خان ایجنسی فار ہبیٹاٹ کے تعاون سے گرم چشمہ میں 20 بستروں پر مشتمل آئی سولیشن سنٹرپر کام کا آغاز

گرم چشمہ (نمائندہ زیل ) کرونا وائرس کی وجہ سے  پھیلے وبا سے بچاؤ اور احتیاطی تدابیر کے سلسلے میں آغا خان ڈیویلپمنٹ  نیٹ ورک کے مختلف ادارے چترال کے مختلف علاقوں میں عوام کو ریلیف دینے کا سلسلہ جاری رکھے ہوئے ہیں۔ حالیہ دنوں  چترال میں کرونا کے مصدقہ کیس ز، میں اضافے کی بنا پر آغا خان ہیلتھ …

مزید پڑھئے

TMAچترال کے عملے کی تنخواہیں گزشتہ تین مہینوں سے بند

چترال(زیل نمائندہ)جب سے کرونا وائرس کی وباء پھیل چکی ہے چترال میں تحصیل میونسپل انتظامیہ(TMA)  کے اہلکار دن رات اس موذی مرض کے خلاف لڑ رہے ہیں۔ لواری ٹنل سے لیکر چترال اور دروش میں مقیم تمام قرنطینہ مراکز، عوامی مقامات، مساجد، ہسپتال اور بازاروں میں  جراثیم کش اسپرے کے ساتھ ساتھ صفائی ستھرائی کا بھی خیال رکھتے ہیں۔ محکمہ …

مزید پڑھئے