شمالی علاقہ جات

کاری کے مقام پر ویلز جیپ اور ٹرک کے مابین تصادم

کاری (نمائندہ زیل) چترال میں سرما کے پہلے بارش کے ساتھ ہی روڈ میں ڈرائیورسے گاڑیاں بے قابو۔ تفصیلات کے مطابق چترال سے بونی جاتے ہوئے ایک لوڈڈ ٹرک اور چترال کی طرف جاتے ہوئے ایک جیب کے ساتھ تصادم کے نتیجے میں جیب گاڑی مکمل خراب جبکہ ٹرک کو بھی جزوی نقصان پہنچا ہے۔ ہمارے نمائندے کے مطابق یہ …

مزید پڑھئے

لوٹ اویر کا واحد بنیادی مرکز صحت تبدیلی کی راہ دیکھ رہی ہے

شنگوش لوٹ اویر (نمائندہ زیل) وادی لوٹ اویر چترال کے شمال مغرب کی جانب ایک دور افتادہ اور نہاہت ہی پسماندہ علاقہ ہے۔ جو ایک طرف چترال ہیڈ کوارٹر سے دور ہے وہاں سب ڈویژن مستوج کے ہیڈ کوارٹر بونی سے بھی اتنی ہی مسافت کے دوری پرہے اور ساتھ ہی انتہائی پُر پیچ راستوں کے ذریعے مین چترال بونی …

مزید پڑھئے

برغوزی کے معروف سینئر استاد قاری سردار محمد صاحب المعروف "تبلیغی استاد” اپنی ملازمت سے پنشن ہوگئے۔

تفصیلات کے مطابق چترال سے 20 کلومیٹر دور برغُوزی گاؤں سے تعلق رکھنے والے معروف "تبلیغی استاد” اپنی سُریلی آواز کی وجہ سے پورے چترال میں پہچانے جاتے ہیں ۔ واضح رہے کہ وہ سن 1985 کو بحیثیت معلّم قرأت گورنمنٹ ہائی سکول کوغذی میں تعینات ہوگئے تھے اور وہاں سے اپنی تعلیمی خدمات کا آغاز کیا۔ بعد ازاں وہ …

مزید پڑھئے

پنشنرز ایسوسی ایشن گرم چشمہ کا ہنگامی اجلاس

گرم چشمہ (نامہ نگار) گرم چشمہ میں مقامی سطح پر پنشنرز ایسوسی ایشن کا ایک ہنگامی اجلاس منعقد ہوا جس میں گرم چشمہ کے سینکڑوں کی تعداد میں شریک ہوئے۔ اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے اسحاق الدین استاد نے کہا کہ ہم اس پلیٹ فارم سے اپنے مفادات کے لئے جدوجہد کا سلسلہ جاری رکھیں گے۔ انشاء اللہ یہ ایسوسی …

مزید پڑھئے

گولین 106 میگا واٹ سے چترال کو بجلی 25 دسمبر تک متوقع۔ نوٹیفیکشن جاری

چترال (نامہ نگار) ایم این اے شہزادہ افتخار الدین نے چترال خصوصا سب ڈویژن مستوج کے عوام کو خوشخبری دیتے ہوئے کہا ہے کہ انکی کوششوں سے گولین گول ہائیڈروپاور پراجیکٹ سے چترال ٹاون اور دروش سمیت سب ڈویژن مستوج کو 25دسمبر سے بجلی دینے کی حتمی منظوری دیدی گئی ۔ انھوں نے بتایا کہ وفاقی وزیر برائے بجلی اویس …

مزید پڑھئے

ضلع اپر چترال کے ناظم کی سیٹ پی ٹی آئی کا۔ مگر کیسے؟

چترال (نامہ نگار) 8نومبر کو وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا پرویز خٹک کی طرف سے اپر چترال کو ضلعے کی حیثیت دینے کے اعلان اور اس کا باقاعدہ نوٹیفیکیشن کے اجراء کے ساتھ اپر چترال کے لئے ضلع ناظم کا ا نتخاب بھی عمل میں لایا جائے گا کیونکہ خیبر پختونخوالوکل گورنمنٹ آرڈیننس 2013ء کے مطابق ضلع ناظم کو ضلعی حکومت …

مزید پڑھئے

صاف و شفاف وادی۔۔ڈی سی چترال تیرا شکریہ

چترال(زیل ڈیسک) چترال  میں صفائی مہم ڈپٹی کمشنر چترال ارشاد احمد سودھرکی تعیناتی کے بعد سنجیدگی کے ساتھ جاری ہے۔ تاریخ میں پہلی مرتبہ ٹاؤن چترال کی سڑکوں کو دھونے کا عمل دیکھنے کو ملا۔ضلعی انتظامیہ کے ساتھ چترال کے سو ویلیج کونسل کے ناظمین بھی اس مہم میں ہمسفر ہوئے ۔ڈپٹی کمشنر کی قیادت میں ڈی پی او سید …

مزید پڑھئے

سب ڈویژن مستوج کو ضلع کا درجہ دیا گیا

چترال(نمائندہ زیل نیوز) وزیر اعلٰی صوبہ پختونخوا پرویز خٹک نے سب ڈویژن مستوج کو ضلع بنانے کا باظابطہ اعلان کیا۔وزیر اعلٰی نے پولو گراؤنڈ چترال میں منعقدہ ایک پرہجوم جلسے سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ تحریک انصاف کی حکومت عوام کی خدمت کو اپنا شعور سمجھتی ہے اور یہ اس بات کا ثبوت ہے کہ گزشتہ چار سالوں میں …

مزید پڑھئے

ڈپٹی کمشنر چترال ارشاد سودھیر پی ٹی ایس معاملے کی انکوائری کرائے گی

زیل نیوز کے خبر کے منظر عام پر آتے ہی ڈسٹرکٹ ایڈمنسڑیشن چترال نے انتہائی کم مدت میں اس پر تبصرہ کرتے ہوئے کہا کہ وہ اس معاملے کی جانچ کروائے گی۔ ڈپٹی کمشنر چترال ارشاد سودھیر کے فین پیج سے جاری زیل نیوز کو بھیجے گئے ایک پیغام میں انہوں نے زیل نیوز کا شکریہ ادا کیا کہ اس …

مزید پڑھئے

ڈی سی آفس میں نوکریوں کے حالیہ امتحانات میں بے ضابطگیوں کا انکشاف

ڈپٹی کمشنر آفس چترال میں آسامیوں کو پر کرنے کے لیے ایک پرائیوٹ ریکروٹنگ کمپنی ، پاکستان ٹسٹنگ سروسز کے زیر انتظام گذشتہ اتوار کو چترال میں امیدواروں سے ٹیسٹ لیا گیا ۔گوکہ ٹسٹ کوامیدواروں  کافی مشکل قرار دیا تھا۔اور اس وقت لوگوں کا یہ بھی کہنا تھا کہ  میرٹ کی پاسداری تبھی ممکن ہوگی جب اسی طرح کے ٹسٹ …

مزید پڑھئے