شمالی علاقہ جات

ریشن کے مقام پر مستوج روڈ کو دریا برد ہونے سے بچانے کے لیے کام کا آغاز

ریشن (زیل نمائندہ )  گزشتہ سال ریشن گول میں سیلاب کی وجہ سے دریا مستوج کا بہاؤ  ریشن کے آخری مقام شادیر میں ریشن کی طرف مڑنے کی وجہ سے زمینات دریا برد ہونا شروع ہوگئی تھیں جس کی وجہ سے مستوج روڈ بھی متاثر ہونے کے قریب تھا۔ مقامی افراد اور اپر چترال کے عوام کی پرزور اصرار پر …

مزید پڑھئے

چترال مستوج  تا شندور روڈ کی کشادگی اور توسیع کے منصوبے کا افتتاح

پشاور(زیل آن لائن) وزیر اعظم عمران خان نے آج پشاور میں چترال مستوج تا شندور روڈ کی کشادگی اور توسیع کے منصوبے کا افتتاح کیا۔ اس سٹرک کی کشادگی اور توسیع سے روزانہ کی بنیاد پر 3400 گاڑیاں گزر سکیں گی۔  153کلومیٹر طویل اس سڑک کی تعمیرمیں 16.755 ملیں روپے کا خرچہ آئے گا۔  سڑک کی توسیع و کشادگی کے …

مزید پڑھئے

گرم چشمہ ڈی ایس ایل لائن دریا برد ہونے والا ہے، فوری ایکشن لینے کی ضرورت

گرم چشمہ (زیل نمائندہ)گزشتہ ایک مہینے سے روجی کے مقام پر گرم چشمہ روڈ سے بالکل متصل پی ٹی سی ایل کا پول پہاڑی تودوں کی زد میں آکر گر چکا ہے تاہم ڈی ایس ایل ابھی تک بحال ہے۔ تاہم ایک مہینہ گزرنے کے باوجود پی ٹی سی ایل والے گرے ہوئے پول کی مرمت کرنے یا نیا پول …

مزید پڑھئے

پاکستان کا شہر اور سابق ریاست بہاول پور دنیا بھر میں کس وجہ سے مشہور ہے؟

بہاو ل پور (زیل نمائندہ) جنوبی پنجاب کا سب سے بڑا ضلع بہاول پور جو ماضی میں ایک آزاد ریاست تھی یہ ضلع اپنے تاریحی محلات او ر قلعوں کیلئے ملک بھر میں مشہور ہے۔ ان محلات میں نور محل کو بہت اہمیت حاصل ہے۔ یہ محل 1872 میں نواب عدنان عباسی چہارم نے اپنی ملکہ کیلئے تعمیر کروانا شروع …

مزید پڑھئے

ڈاکٹر فضل الٰہی قاضی داغ مفارقت دے گیے

اسلام آباد(زیل آن لائن) ڈاکٹر فضل الٰہی قاضی (ر) سینئر ایڈوائزر فیڈریل شریعت کورٹ اسلام آباد انتقال کرگیے۔ اطلاعات کے مطابق موصوف کو خرابی صحت کی بدولت پولی کلینک اسلام آباد میں داخل کیا گیا تھا جہاں آج سہ پہر ۴ بجے داغ مفارقت دے گیے۔ قاضی فضل الٰہی کی نماز جنازہ کل بروز منگل ریری اویر میں اد کی …

مزید پڑھئے

آیون کے سامنے پشاور چترال مین شاہراہ پر لٹکتا ہوا پہاڑی دو ماہ گزرنے کے باوجود ٹکانے نہیں لگایا گیا۔ لٹکا ہوا پہاڑ کسی بھی وقت بڑے حادثے کا باعث بن سکتا ہے۔

Zeal Breaking News

چترال(زیل نمائندہ) پشاور چترال شاہراہ پر آیون گاؤں کے سامنے پہاڑ میں بہت بڑا  دراڑ آیا ہوا تھا اس کے ماہ گزرنے کے باوجود اس حطرناک پہاڑ کو نہیں گرایا گیا جو کسی بھی وقت بڑے حادثے کا باعث بن سکتا ہے۔نیشنل ہائی وے اتھارٹی (NHA) نے اس سڑک کی تعمیر اور کشادگی کے دوران پہاڑ کو  نیچے سے کاٹا …

مزید پڑھئے

چترال سمیت خیبر پختونخوا کے بیشتر اضلاع میں بارش کا سلسلہ شروع ہوگیا

پشاور(نیٹ نیوز) پشاور سمیت خیبر پختونخوا کے بیشتر اضلاع میں بارش کا سلسلہ شروع ہوگیا اتوار کے روز بارش ہونے کے بعد کہی پر موسم خوشگوار رہا تو کہی پر سرد ہوگیا صوبے کے بعض مقامات پر ژالہ باری اور برفباری کا امکان ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق پشاور ، ایبٹ آباد ، ہری پور، کوہستان ، تورغر، شانگلہ ، …

مزید پڑھئے

پشاور، وزیر اعظم کے دیر موٹر وے پراجیکٹ کو نظر انداز کرنے پر دیر کے ممبران اسمبلی کی خاموشی مجرمانہ ہے،عنایت اللہ

پشاور(نیٹ نیوز) نائب امیر جماعت اسلامی و ممبرصوبائی اسمبلی خیبرپختونخوا عنایت اللہ نے کہا ہے کہ وزیر اعظم کا سوات موٹر ووے کا افتتاح خوش آئند لیکن ایک بار پھر دیر ، چترال ، باجوڑ کو نظر انداز کر کے دیر موٹر ووے پراجیکٹ اور حکومت کے وعدوںکو مشکوک کر دیا۔ وزیر اعظم کے دیر موٹر ووے پراجیکٹ کو نظر …

مزید پڑھئے

چوتھی جے آئی کوئز مقابلہ اور ویب سائٹ کی لانچنگ تقریب

چترال (زیل نمائندہ) جے آئی یوتھ چترال لوئر کے زیر انتظام تفہیم القرآن کوئز مقابلہ اور ویب سائٹ کی لانچنگ تقریب منعقد ہوئی. جے آئی یوتھ چترال پچھلے  کئی سالوں سے نوجوانوں کے لئے مختلف سرگرمیاں کرتے آرہی ہے جن میں جے آئی یوتھ فیسٹول، کوئز مقابلے اور سوشل سرگرمیاں شامل ہیں۔ آج کا پروگرام سے چترال لوئر اور اپر …

مزید پڑھئے

فنڈ نہ ہونے کی وجہ سے لواری ٹنل اپروچ روڈ پر کام بند

چترال(زیل نمائندہ) لواری سرنگ جو چترال کے لوگوں کیلئے زندگی اور موت کی اہمیت رکھتی ہے یہ سرنگ 26 سال کی تاحیر سے اسی فی صد تو مکمل ہوا ہے مگر بیس فی صد کام اب بھی باقی ہے۔ سرنگ کے شمالی دہانے سے براڈام تک سڑک کی کنکریٹ، حفاظتی دیواریں، کلورٹ وغیرہ پر کام جاری تھا جسے فنڈ نہ …

مزید پڑھئے