کالم

فیصلے اور مطالب

قصہ یوں ہے کہ ایک بہت ہی کامیاب جوڑے سے کسی نے ان کی کامیاب ازدواجی زندگی کا راز پوچھا تو شوہر کہنے لگا کہ یہ سادہ سا فارمولہ ہے، ہم نے اپنے گھر کے فیصلوں کو دو حصوں میں تقسیم کیے ہیں "بڑے فیصلے” اور ” چھوٹے فیصلے” چونکہ میں مرد ہوں اس لیے میرا کام بڑے بڑے فیصلے …

مزید پڑھئے

چترال میں صحافتی معیار اور نوکر شاہی کی نمائش

چترال میں پروفیشنل صحافیوں کا فقدان اور میڈیا ہاؤسز کا عام افراد سے بنا تنخوا ہ مفت میں کام لینے کی وجہ سے صحافت کا شعبہ زبون حالی کاشکار ہے۔ ہمارے صحافیوں کی اکثریت کو یہ علم نہیں کہ صحافتی اقدار کیا ہوتی ہیں ؟ رپورٹنگ، تجزئے اور خبروں میں بنیادی فرق کیا ہے؟اسی لیے سوشل میڈیا کی طرز پہ …

مزید پڑھئے

ملازم یا رہنما

کسی ڈکشنری کے بغیر ہی رہنما کے لفظ کے ساتھ جو خیال ذہن میں آتا ہے اس سے یہی لگتا ہے کہ رہنما کوئی ایسا شخص ہوگا جس کو اپنے مفادات سے زیادہ اس کی رہنمائی کو تسلیم کرنے والے افراد کے مفادات عزیز ہوں گے۔ اس رہنما کو معاشرے کی بنیادی اکائی گھر کے منظر میں فٹ کرنا چاہیں …

مزید پڑھئے

آبادی میں رہنے والے سانپ

گنجان آباد، بے ڈھنگے اور کچرے بھرے شہروں کی تنگ و تاریک اور گندی گلیوں میں تیرہ باطن، تنگ نظر اور حیوان خصلت لوگوں کی کمی نہیں جو ہر وقت زینبوں، عائشوں جیسی پھولوں کو مسلنے کی ٹوہ میں رہتے ہے۔ یہ بڑی غلیظ کہانی کے کردار ہیں۔ یہ سانپ طینت لوگ انسان کہلانے کے قابل نہیں ہوتے ۔ سعادت …

مزید پڑھئے

کے پی پبلک سروس کمیشن کے امتحانات اور چترالی

ان دنوں خیبر پختونخواہ میں صوبائی پبلک سروس کمیشن کے تحت مختلف پوسٹوں کے لیے تحریری امتحانات کا سلسلہ جاری ہے،ا ور بڑی تعداد میں نوجوان اپنی قسمت آزمارہے ہیں ، اس سلسلے میں چترال کے دور افتادہ علاقوں سے مرد وخواتین امیدواروں کی بڑی تعداد بھی تحریری امتحان دے رہے ہیں ۔ مگر بدقسمتی سے جہاں دیگر شعبہ ہائے …

مزید پڑھئے

ائمہ کے لیے اعزازیہ اور چند حقائق

گزشتہ دو ڈھائی مہنیوں سے جہاں اخبارات ٹی وی چینلز اور سوشل میڈیا میں گورنمنٹ آف پختونخوا کے ائمہ کے لیے اعزازیہ کے اس اقدام بہت زیادہ سراہا جا ر ہا ہے وہاں کچھ لوگ ائمہ کے لیے ماہانہ دس ہزار اعزازیے کو ائمہ کے ساتھ مذاق قرار دے کر اس کی شدید مخالفت کر رہے ہیں چونکہ خیبر پختونخوا …

مزید پڑھئے

بات نہیں کہی گئی،بات نہیں سنی گئی

نپولین بوناپارٹ کا مشہور قول ہے کہ ‘ قوموں کی زندگی میں تباہی جاہلوں کی جہالت سے نہیں سمجھداروں کی خاموشی کی وجہ سے آتی ہے ‘۔نجی املاک کا تحفظ اور معاشرے میں اپنے ہم جنسوں کا استحصال تو سرمایہ دارانہ نظام کی نمایاں خصوصیات میں سے ایک ہے البتہ ہمارے معاشرے میں سماجی استحصال اور لالچ تو ساری حدیں …

مزید پڑھئے

خنّاس

جس دن آپ تسلیم کی اس سطح پر پہنچ جائیں یا پہنچادیئے جائیں کہ ذہن میں خناس سما جائے کہ آپ کچھ بن گئے ہیں۔ آپ کے پاس علم وافر مقدار میں موجود ہے اس دن صرف ذات کی تباہی نہیں بلکہ آپ کی ذات کی وجہ سے معاشرے کی بربادی شروع ہوجاتی ہے۔ یہ خناس دو طرح سے زندگی …

مزید پڑھئے

زنجیروں میں جکڑی عورت کی داستان(دوسری قسط)

اس میں کوئی شک نہیں کہ اولاد خدا کی نعمت ہے ،اولاد کے بغیر کوئی بھی گھر نا مکمل ہے۔ بچوں کی معصوم شرارتیں اور باتیں گھر کی رونق میں اضافہ کردیتی ہیں۔یہ حقیقت ہے کہ بیٹی اللہ کی رحمت اور بیٹا نعمت ہے۔لہٰذا اپنی اولاد میں کبھی بھی بیٹے یا بیٹی کا امتیاز نہ برتیں۔ لیکن ہمارے ہاں ابھی …

مزید پڑھئے

کیا اپرچترال کا مقدر تاریکی ہے؟

23جنوری 2017ءسے گولین گول بجلی گھر سے چترال کے مختلف حصوں میں بجلی دینے کا سلسلہ شروع ہوگئی۔ اس حوالے سے لوئر چترال کی سطح پر کافی جوش وخروش پایا جاتا ہے کوئی میاں نواز شریف کا شکریہ اداکررہے ہیں تو کسی کو ایم این اے چترال کی کاوشیں نظر آرہی ہے ۔ شکرانے کی یہ نوافل دیکھ کر سن …

مزید پڑھئے