چترال میں خزاں کی پہلی بارش
چترال (زیل نمائندہ) کافی وقفے کے بعد چترال میں موسم خزان کی پہلی بارش اور پہاڑوں میں برف باری ہوئی۔ اطلاعات کے مطابق جمعہ کی صبح اپر اور لوئر چترال کے تمام علاقوں میں وقفے وقفے کے ساتھ موسم خزاں کی پہلی بارش اور پہاڑوں میں برف باری ہوئی جس کے بعد آتی ہوئی سردی میں اضافہ اور جاتی ہوئی …
مزید پڑھئے