ماہانہ ارکائیوز

پاکستان میں موٹرولا کے موٹو ای 4 اور موٹو ای 4 پلس اسمارٹ فون متعارف

کراچی، 20 ستمبر، 2017۔ ٹیکنالوجی کمپنی لینوو (Lenovo) نے اپنے ذیلی ادارے موٹرولا موبلٹی کے ذریعے پاکستان میں موٹو ای 4 (Moto E4) اور موٹو ای 4 پلس (Moto E4 Plus)کے نام سے اسمارٹ فون متعارف کرانے کا اعلان کیا ہے۔ آج مارکیٹ میں مختلف اقسام کے اسمارٹ فونز کی کوئی قلت نہیں ہے۔ ان ڈیوائسز میں بہت سے آپشنز …

مزید پڑھئے

یاسین کا نوجوان پیراگلائیڈر ہدایت اللہ پیراگلائیڈنگ کے دوران گر کر جان بحق

یاسین (نامہ نگار) یاسین کا یاسین کا نوجوان پیراگلائیڈر ہدایت اللہ گزشتہ روز گوپس کے مقام پر  پیراگلائیڈنگ کے دوران  گر  کر جان بحق ہوگیا۔ ہدایت اللہ کا تعلق یاین گمندائے سے تھا۔ آپ گوپس  یوتھ کی جانب سے یو مِ دفاع کے حوالے سے منعقدہ فٹ بال ٹورنامنٹ کے فائنل میچ سے قبل گراؤنڈ سے متصلہ پہاڑی سے پیراشوٹ  …

مزید پڑھئے

عرفان علی تاج کا چترال پر بنایا جانیوالا نغمہ ’’خانہ بدوش ‘‘کو شائقین کی بھر پور پذیرائی۔

چترال( نامہ نگار )پہلی مرتبہ سیاحت و ثقافت کے فروغ اور ترقی کیلئے ٹورازم کارپوریشن خیبرپختونخوا نے وادی چترال پر بنایا جانیوالاخصوصی نغمہ ’’خانہ بدوش ‘‘کو شائقین  کی طرف سے پپور پذیرائی ملی ۔ نغمہ میں کالاش، رمبور، بریر، مدک لشت ، آیون، چترال گول نیشنل پارک، بونی ، کاکلشت، یارخون (بروغل)، شندوراور سوسوم لوئر چترال سمیت مختلف مقامات کی …

مزید پڑھئے

کائنات کا آخری اداس گیت

کارخا نہ قدرت میں ہر وجود قدرت کی مدح میں گیت گاتا نظر آتا ہے۔ یہ گیت خوشی کا بھی ہوتا ہے اور اداسی کا بھی۔بے بسی کا بھی ہوتا ہے اور امید کا بھی  ۔ انسانی نالوں کی آہ بھی موسیقی کی روح چھونے والی سروں کے احساس سے کم نہیں۔  اب کون نجات کو پہنچے اور کون داد …

مزید پڑھئے

میراگرام نمبر۱میں ڈسپنسری کھولنے سے صحت کی بنیادی سہولتیں گھر کی دہلیز پہ میسر آئیں گی۔ ڈپٹی ڈی ایچ او چترال

میراگرام(نمائندہ زیل)  میراگرام ایک الگ تھلک گاؤں ہے خاص کر سردیوں میں بیماروں کو بہت مشکل کا سامنا  ہوتا ہے اس لیے میراگرام  میں عارضی  ڈسپنسری کھولنے سے میراگرام کی عوام کو صحت کی بنیادی سہولتیں  گھر کی دہلیز میں میسر آئیں گی ۔یہ بات ڈپٹی ڈی ایچ اور فیاض رومی نے  میرگرام  میں اے کے ایچ ایس پی کے …

مزید پڑھئے

ہزہائی نس پرنس کریم آغاخان چترال کی جماعت کو دیدار سے نوازیں گے۔

چترال (محکم الدین ) اسماعیلی فرقے کے روحانی پیشوا ہز ہائی نس پرنس کریم آغا خان عنقریب چترال کا دورہ کریں گے ۔ ذرائع کے مطابق اگلے مہینے کے وسط تک ہز ہائنس کی آمد متوقع ہے ۔ اور اس سلسلے میں انتظامات کی تیاری کا کام زورو شور سے جاری ہیں ۔ ذرائع کے مطابق بالائی چترال کے ہیڈ …

مزید پڑھئے

چترال کا واحد ادبی رسالہ کھوار نامہ کا دسواں شمارہ شائع ہو رہا ہے۔

گندھارا ہندکو بورڈ جہاں ہندکو زبان کی ترویج وترقی کے لیے کوشاں ہے وہیں یہ بورڈ صوبے میں بولی جانے والی دیگر زبانوں کے ادب و ثقافت کے فروغ کے حوالے سے بھی کام کر رہا ہے۔ گندھارا ہندکو بورڈ کے تحت کھوار زبان کا رسالہ ’’کھوار نامہ‘‘  کا دسواں شمارہ  شائع ہورہا ہے  اِس رسالہ کی ادارت میئر چترال …

مزید پڑھئے

عنقریب وزیراعلیٰ مستوج ضلع کی بحالی کا اعلان کرنے چترال آئے گا۔ چیف رحمت غازی

چترال (نامہ نگار) پاکستان تحریک انصاف چترال کے رہنماوممبرڈسٹرکٹ کونسل یوسی چرون رحمت غازی نے وزیراعلیٰ خیبرپختونخواپرویزخٹک سے پشاورمیں ملاقات کی ۔جس میں صوبائی حکومت کی طرف سے کیے گئے اعلانات کے مطابق مستوج ضلع کی بحالی،دروش اورموڑکھو تحصیل کی نوٹفیکشین اور چترال کے دیگرمسائل پرتفصیلی گفتگوہوئی ۔ وزیراعلیٰ خیبرپختونخواپرویزخٹک نے کہاکہ چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان ملک سے …

مزید پڑھئے

ہمارا مطالبہ ضلع ثانی کی بحالی

ضلع چترال پاکستان کے انتہائی شمال مشرق میں پہاڑوں کے درمیان گھرا ہوا وسیع رقبے پر پھیلا خطہ ہے ۔جغرافیائی حدود کے لحاظ سے یہ روس چین او ر افغانستان کے سنگم پر واقع ہے ۔اس کی بہت لمبی سرحدیں براہ ِ راست افغانستان سے جا ملتی ہیں جبکہ بالواسطہ اس کی سرحدیں بہت قریب سے روس اور چین سے …

مزید پڑھئے

پرویز مشرف کی خدمات کو نسلوں تک یاد رکھا جائے گا۔ اے پی ایم ایل عمائدین

آل پاکستان مسلم لیگ چترال کے صدر جناب سلطان وزیر صاحب اپر چترال کے علاقوں بریپ, کارگن, چوئنچ, بانگ اور پاؤژ میں کارنر میٹنگ اور عوامی رابطہ مہم کے سلسلے میں علاقے کے عمائدین سے ملاقات کی. ان سرگرمیوں کی ایک جھلک اس رپورٹ میں ملاحظہ کی جاسکتی ہے. پارٹی کی ایک اہم نشست علاقہ بریپ میں ہوئی جس میں …

مزید پڑھئے