ماہانہ ارکائیوز

سابقہ حکومت میں عبدالولی خان یونیورسٹی شرینگل یونیورسٹی کیمپس ،بائی پاس روڈ،دروش واٹر پراجیکٹ اور گولین واٹر پراجیکٹ جیسے اہم کام میرے لائے گئے فنڈ سے تکمیل کو پہنچے ۔ایم پی اے اسمبلی سلیم خان

چترال(نمائندہ زیل )شیاقوٹک چترال میں15.727ملین کی لاگت سے سی اینڈڈبلیوکے زیرنگرانی تعمیرکردہ گورنمنٹ گرلزہائیرسیکنڈری سکول چترال کاباقاعدہ افتتاح بدست ممبرصوبائی اسمبلی سلیم خان ہوگیا۔اس موقع پر ایم پی اے سلیم خان نے حاضرین سے خطاب کرتے ہوئے کہاکہ پاکستان پیپلز پارٹی نے شہید بھٹو کے دور سے لیکر آج تک چترال میں تعلیم کے شعبے میں اہم کردار ادا کیاہے۔اْنہوں …

مزید پڑھئے

فرنٹئر کور سے پاس آوٹ ہونے والے سپاہیوں کو سربکف ہوکر نعرہ حیدری بلند کرنے اور سجدہ شبیری بجالانے کی تربیت دی جاتی ہے کورکمانڈر لیفٹیننٹ جنرل نذیر احمد بٹ

چترال (نامہ نگار) چترال سکاوٹس، دیر سکاوٹس اور باجوڑ سکاوٹس پر مشتمل فرنٹیر کو ر کے ناردرن سیکٹر کے 479سپاہیوں کی پاسنگ آوٹ پریڈ جمعرات کے روز دروش چھاونی میں منعقدہوئی جس میں 11کور پشاور کے کمانڈر لیفٹیننٹ جنرل نذیر احمد بٹ مہمان خصوصی تھے. جبکہ انسپکٹر جنرل فرنٹیر کور میجر جنرل شاہین مظہر، جنرل افیسر کمانڈنگ میجرجنرل علی عامر …

مزید پڑھئے

چترال پریس کلب کا ایک اہم قدم۔ ہر منگل کے دن ٹاک شو کا اہتمام

چترال (نیٹ رپورٹ)چترال سے قومی اسمبلی کے رکن شہزادہ افتخارالدین 16مئی کو منگل کے دن چترال پریس کلب کے زیر اہتمام مہراکہ کے نام سے منعقد ٹاک شو پروگرام میں مہمان ہوں گے جس میں وہ علاقے کی ترقی کے حوالے سے اپنی کاوشوں کا تفصیل سے ذکر کریں گے اور ان امور کا بھی جائزہ لیں گے جوکہ بعض …

مزید پڑھئے

چترال میں رمضان المبارک کےنظام الاوقات اجتماعی مشاورت سے مشترکہ طورپر منظر عام پر آئے گا۔

چترال ( ارشاد اللہ شاد ؔ )گورنمنٹ دارالعلوم چترال واقع شاہی مسجد چترال کے دفتر میں امسال رمضان المبارک کے نظام الاوقات کے بارے میں ایک نشست منعقد ہوا۔ جس میں مولانا خلیق الزمان ، مولانا نقیب اللہ رازی، مولانا حبیب اللہ، مفتی شفیق احمد، مفتی شریف اللہ نے شرکت کی۔ اس نشست میں سحری اور افطاری کے اوقات کے …

مزید پڑھئے

سونے کا تاج

حیرت ہوتی ہے کہ شاہ رخ جتوئی عدالت سے باہر وکٹری کا نشان بنا کر کس کو دیکھا رہا تھا ، جس ماں کا بچہ اس نے ماردیاتھا کیا اس کو اپنی طاقت دیکھا رہا تھایا پھر فیصلے کا اختیار رکھنے والے افراد کو یہ دیکھا رہا تھا کہ دو کھوکھا لے لو اور میرا کیس اتنا کمزور کردو کہ …

مزید پڑھئے

چترال دنین کے مقام پر ایک اور حادثہ جوان سال لڑکا منظور جان بحق

چترال (نامہ نگار) چترال دنین روڈ پر ٹریفک حادثے کے نتیجے میں موٹر سائیکل سوارجوان سال لڑکا جان بحق ہو گیا ۔تفصیلات کے مطابق منظور احمد ولد وزیر احمد ساکنہ شیاقوٹیک دنین کے مقام پر مین روڈ پرتیز رفتاری  سے بائیک چلاتے ہوئےحادثے کا شکار ہوگیا اور جان کی بازی ہار گیا۔

مزید پڑھئے

پیلے پیلے پیرہن

پھول ہیں صحرا میں یا پریاں قطار اندر قطار اودھے اودھے، نیلے نیلے، پیلے پیلے پیر ہن ہمارے سامنے پھول تھے، ننھی پریاں  تھیں، قطاریں بھی تھیں،لیکن ان کے پیرہن صرف پیلے تھے- کیوں کہ آج ہمارا سکول yellow day منا رہا تھا۔۔ ایف سی سکول اینڈ کالج  "کھیل کھیل میں تدریس” کے سنہرے اصول کی پیروی کرتے ہوئے ہر …

مزید پڑھئے

جنالی کوچ کے مقام میں تیز رفتار موٹر سائیکل کی زد میں آکرایک شخص جان بحق

چترال (نامہ نگار) چترال بونی روڈ پر جنالی کوچ میں ایک تیز رفتار موٹر سائیکل کی زد میں آکر زوندران گرام تریچ کی رہائشی زین العابدین شدید زخمی ہوگئے جسے تحصیل ہیڈ کوارٹرز ہسپتال بونی پہنچادیا گیا جہاں وہ جان کی بازی ہار گیا وہ چترال سے اپنے گاؤں جاتے ہوئے جنالی کوچ کے قریب گاڑی سے اتر کر سڑک …

مزید پڑھئے

کنسٹرکشن کمپنیوں نے بونی بوزند روڈ کے بقایہ جات کے سلسلے میں پشاور ہوئی کورٹ میں رٹ دائر

چترال(نامہ نگار)پامیر کنسٹرکشن  کمپنی اور قذافی کنسڑکشن کمپنی کی طرف سے  بونی بوزند روڈ کے بقایا جات  کے سلسلے میں غفران شاہ ایڈوکیٹ کی جانب سے رٹ دائر کی گئی تھی۔ ۴ اپریل کو پشاور ہائی کورٹ کے چیف جسٹس کی سربراہی میں بینج نے کیس کی سماعت کی اور عدالت عالیہ نے رٹ منظور کرتے ہوئے  بینج نیب  پاکستان …

مزید پڑھئے

نماز جمعہ کے دن چترال میں سیکیورٹی سخت : شاہی مسجد چترال کے خطیب کو سخت سیکیوریٹی میں مسجد لایاگیا ۔

چترال(گل حماد فاروقی) جمعہ کے روز شاہی مسجدسے متصل اور تھانہ چترال کے سامنے کثیر تعداد میں دیر اور دیگر اضلاع سے آئے ہوئے پولیس اہلکار چوکس کھڑے نظر آئے  ۔ پچھلے جمعہ کو بھی خطیب شاہی مسجد مولانا خلیق الزمان کو سخت سیکورٹی میں لائے گئے تھے۔ اکیس اپریل کو جمعہ کے روز جب مبینہ طور پر ایک شحص …

مزید پڑھئے